بدھ, فروری 8, 2023, 9:36 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home صحت

سپر فوڈ جو آپ کے پھیپھڑوں کی صحت کے لیے بہترین ہیں

in صحت
0 0
0
سپر فوڈ جو آپ کے پھیپھڑوں کی صحت کے لیے بہترین ہیں
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

LatestPosts

پاکستان کے پاس ادویات کی تیاری کے لیے صرف دو دن کا خام مال رہ گیا

پاکستان کے پاس ادویات کی تیاری کے لیے صرف دو دن کا خام مال رہ گیا

01/20/2023
اس موسم سرما میں خود کو گرم رکھنے کے لیے 5 لذیذ کھانے

اس موسم سرما میں خود کو گرم رکھنے کے لیے 5 لذیذ کھانے

01/16/2023

ہمارے پھیپھڑے اس بات کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں کہ ہمارا جسم اچھی طرح کام کریں۔ تاہم، اس کے نتیجے میں، ہمارے پھیپھڑوں کو نہ صرف ہوا بلکہ ممکنہ طور پر خطرناک مادے جیسے فضائی آلودگی اور دھوئیں کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے ۔

دمہ، ٹی بی، سسٹک فائبروسس، اور نمونیا سانس کی کچھ ایسی بیماریاں ہیں جو ان آلودگیوں کی وجہ سے ہو سکتی ہیں۔ لیکن باقاعدگی سے ورزش اور غذائیت سے بھرپور خوراک پھیپھڑوں کو اچھی حالت میں برقرار رکھنے کے موثر طریقے ہیں۔ ایک متوازن غذا آپ کو لمبی اور صحت مند زندگی گزارنے میں مدد دے سکتی ہے۔ فضائی آلودگی میں اضافے کی وجہ سے پاکستان میں سانس کے انفیکشن کی شرح بہت زیادہ ہے۔ 2020 میں شائع ہونے والے ڈبلیو ایچ او کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں دمہ سے ہونے والی اموات 20,750 تک پہنچ گئیں ہیں جو کہ کل اموات کا 1.42 فیصد ہے اور پاکستان دنیا میں 30 ویں نمبر پر ہے۔، کیونکہ اس کی تشخیص کم ہے اور اس کا علاج نہیں کیا جاتا ہے۔ اپنے پھیپھڑوں کی صحت کو بہتر بنانے کے لیے، آپ کو مختلف قسم کی غذائیں کھانی چاہئیں تاکہ آپ کے پھیپھڑے فعال اور تندرست رہیں۔

10 غذاؤں کو اپنی زندگی میں شامل کریں اور سکون کا سانس لیں!

سیب

apples

اینٹی آکسیڈینٹ وٹامن سی، ای، اور بیٹا کیروٹین کی زیادہ مقدار، یہ سبھی سیب میں پائے جاتے ہیں، یہ سب پھیپھڑوں کے کام کو بہتر کرنے سے منسلک ہوتے ہیں۔ سیب میں پائے جانے والے اینٹی آکسیڈنٹس پھیپھڑوں کو ہونے والے نقصان سے بچاتے ہیں۔

گری دار میوے جیسے اخروٹ

walnuts

اخروٹ اومیگا تھری فیٹی ایسڈز کا بہترین ذریعہ ہیں جو کہ صحت مند دل کے لیے ضروری ہیں۔ اسے مناسب مقدار میں کھایا جائے، یہ سانس کی بیماریوں جیسے دمہ کے لیے فائدہ مند ہیں۔ غذائیت سے متعلق اومیگا 3 فیٹی ایسڈ کے سوزش کی بیماریوں کی روک تھام کے بہت سارے فوائد ہیں۔

بیریز

berries

آپ اپنے پھیپھڑوں کو اچھی حالت میں برقرار رکھ سکتے ہیں توت اکایی، فالسے اور بلیو بیریز، تینوں سب سے زیادہ طاقتور پھل ہیں۔ ان میں اینٹی آکسیڈنٹس شامل ہیں، جیسے وٹامن سی، جو خلیات کو آکسیڈیٹیو تناؤ سے بچانے میں مدد کر سکتے ہیں، اور بڑھاپے کو روکنے کا باعث بن سکتے ہیں۔

بروکولی

broccoli

بروکولی وٹامن سی، کیروٹینائڈز، فولیٹ اور فائٹو کیمیکلز کا ایک اچھا ذریعہ ہے جو پھیپھڑوں کو آزاد ریڈیکلز سے بچاتا ہے۔ بروکولی میں پایا جانے والا ایک فعال جزو L-sulphoraphane کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ خلیات کو دھوکہ دے کر سوزش پیدا کرنے والے جینز کو روکتا ہے، اس لیے سانس کی بیماریوں کو بڑھنے سے روکتا ہے۔

لال مرچ

pepper

لال مرچ میں capsaicin ایک مرکب ہوتا ہے جو بلغم کی پیداوار کو کم کرتا ہے اور نظام تنفس کی بلغم کی جھلیوں کی حفاظت کرتا ہے۔ لال مرچ میں بیٹا کیروٹین زیادہ ہوتی ہے اور دمہ کی بہت سی علامات کو دور کرنے میں مدد کرتی ہے، یہ ایک بہترین انتخاب ہے۔

ادرک

ginger

پھیپھڑوں سے زہریلے مادوں کو صاف کرنے اور ختم کرنے کے ساتھ ساتھ سوزش کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔ ادرک ایئر ویز میں رکاوٹوں کو صاف کرکے اور پھیپھڑوں میں خون کے بہاؤ کو بڑھا کر بیماری سے نجات میں بھی مدد کرتا ہے۔

لہسن

garlic

لہسن میں موجود فلاوونائڈز، گلوٹاتھیون کی تشکیل کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں، جو جسم سے زہریلے مادوں اور کارسنوجینز کو نکالنے میں مدد کرتا ہے، اس طرح آپ کے پھیپھڑوں کا کام بہتر ہوجاتا ہے۔

پانی پی کر ترو تازہ رہیں

water (1)

کیا پانی سے بہتر اور موثر کوئی چیز ہے؟ آپ کے جسم کو پانی سے Detoxify کرنا سب سے مؤثر طریقہ ہے۔ مزید برآں، خشک پھیپھڑے جلن اور سوزش کے لیے زیادہ حساس ہوتے ہیں، اس لیے ہائیڈریٹ رہنے کے لیے آپ کو روزانہ چھ سے آٹھ گلاس پانی ضرور پینا چاہیے۔

مزید ہیلتھ آرٹکل پڑھنے کیلئے اس لنک پر کلک کریں : صحت

Tags: Best Foods For Lungshealth news in urduLungs HealthLungs IssuesMyk News Tv
Previous Post

کوویڈ-19 کے کیسز میں ایک بار پھر ‘خطرناک’ اضافہ

Next Post

مچھروں کی ماحولیاتی اہمیت

مزیدخبریں

پاکستان کے پاس ادویات کی تیاری کے لیے صرف دو دن کا خام مال رہ گیا
صحت

پاکستان کے پاس ادویات کی تیاری کے لیے صرف دو دن کا خام مال رہ گیا

01/20/2023
اس موسم سرما میں خود کو گرم رکھنے کے لیے 5 لذیذ کھانے
صحت

اس موسم سرما میں خود کو گرم رکھنے کے لیے 5 لذیذ کھانے

01/16/2023
جلد کی دیکھ بھال: بہتر جلد کے لیے 7 جوس کی ترکیبیں
صحت

جلد کی دیکھ بھال: بہتر جلد کے لیے 7 جوس کی ترکیبیں

09/26/2022
گھٹنوں کا درد: جوڑوں میں سوزش کو کم کرنے کے لیے یہ 8 شفا بخش جڑی بوٹیاں آزمائیں
صحت

گھٹنوں کا درد: جوڑوں میں سوزش کو کم کرنے کے لیے یہ 8 شفا بخش جڑی بوٹیاں آزمائیں

09/19/2022
صحت کو بہتر بنانے کے لیے ہر صبح 5 مشقیں اپنی عادت بنالیں
صحت

صحت کو بہتر بنانے کے لیے ہر صبح 5 مشقیں اپنی عادت بنالیں

09/09/2022
بینگن سے بھنڈی تک: 5 ‘سبزیاں’ جو دراصل پھل ہیں
صحت

بینگن سے بھنڈی تک: 5 ‘سبزیاں’ جو دراصل پھل ہیں

09/08/2022
Next Post
Mosquitoes

مچھروں کی ماحولیاتی اہمیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

نبیل قریشی، حرا، مانی پر شوٹنگ کے دوران مسلح افراد کا حملہ، عملہ شدید زخمی

نبیل قریشی، حرا، مانی پر شوٹنگ کے دوران مسلح افراد کا حملہ، عملہ شدید زخمی

02/07/2023

ترکی اور شام میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 5 ہزار ہو گئی

ترکی اور شام میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 5 ہزار ہو گئی

02/07/2023

ترکی، شام میں زلزلے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 1400 ہو گئی

ترکی، شام میں زلزلے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 1400 ہو گئی

02/06/2023

عروج آفتاب دوسرے گریمی اعزاز سے محروم

عروج آفتاب دوسرے گریمی اعزاز سے محروم

02/06/2023

شام کے شہر تکی میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 500 سے تجاوز کر گئی

شام کے شہر تکی میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 500 سے تجاوز کر گئی

02/06/2023

سابق صدر پرویز مشرف کی میت آج وطن واپس پہنچائی جائے گی

سابق صدر پرویز مشرف کی میت آج وطن واپس پہنچائی جائے گی

02/06/2023

جون 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  
« مئی   جولائی »
Pakistani & International Latest Entertainment News | Myk

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
error: Content is protected !!