پاکستانکالمورلڈ

ایم وائے کے نیوز

ایم وائے کے جو سویڈش لفظ “ایم وائے کے ای ٹی”  سے اخذ ہے جس کا مطلب لامحدود ہے .ایم وائے کے نیوز رواں سال کے والین ماہ میں قائم ہوئی جس کا مقصد سوشل میڈیا  پر تصدیق شدہ خبروں کی تشہیر ہے . اس نیٹ ورک میں بہت سے افراد کام کر رہے مگر جو اہم ذمہ داریاں نبھا رہے ان میں دو نیوز ریسرچر اور ویب سائٹ ہینڈلز کے فرائض سلیمان احمد اور محمد فرحان سر انجام دے رہے اس کےساتھ ویڈیو کونٹینٹ میکر اور نیوز ریسرچر کے فرائض علی احمد ، پراجکٹ  منیجر کے فرائض رحمت حسن ، ویڈیوایڈیٹر کے فرائض رضا احمد ، کالم رائٹنگ کے فرائض میڈم طیبہ سر انجام دے رہیں . اس ادارہ کے ایم ڈی کاشف شہزاد صاحب ہیں .

   موجودہ دور میں بہت سے ویب چینل موجود ہیں جو صرف پیسے کے لیے کام کرتے مگر یہ ادارہ ایسا نہیں اس ادارہ کا مقصد تصدیق شدہ خبروں کی تشہیر اور ملکی مسائل اور وسائل کو اجاگر کرنا  ہے . اس نیٹ ورک کی دو شاخیں فعال ہیں ایک شاخ لاہور پاکستان میں اور دوسری شاخ جاپان میں موجود ہے. لاہور میں پوری ٹیم مل کر کام کرتی جب کہ جاپان میں کاشف شہزاد صاحب پر پوری ذمہ داریاں ہیں .تمام تر معاملات کو خود دیکھتے ہیں .کاشف شہزاد صاحب آن لائن پروگرام ” لائیو ود کاشف ” کے فرائض بھی سر انجام دے رہے . اس پروگرام میں ملکی و سیاسی نوعیت کے ساتھ اکانومی اور دیگر مسائل پر بحث ہوتی .

ایم وائے کے نیوز ایک ایسا نیوز نیٹ ورک ہے جو تصدیق شدہ خبروں کی فورا تشہیر کرتا .اور کاشف شہزاد صاحب جو اس کے ایم ڈی ہیں اس نیٹ کو فعال بنانے میں ان کا بہت اہم کردار ہے دل سے صاف اور خدمت خلق کا جذبہ رکھتے ہیں .امید ہے ان کی سرپرستی میں یہ نیٹ ورک بہترین خدمات سر انجام دے گا .

اس نیٹ کے مالی اخراجات کاشف شہزاد صاحب پورے کرتے . نیک مقاصد کے ساتھ یہ ادارہ دن بہ دن ترقی کی جانب بڑھ رہا ہے اور صحافت ہی وہ ادارہ ہے جس کے ذریعے ہماری آواز پوری دنیا میں گونجتی ہے ہر دل ہماری دھڑکنوں کو محسوس کر سکتا ہر زبان ہمارے الفاظ کو اپنی گرہ میں لیتی ہے ہر لب ہمارے الفاظ سے جھومتے ہیں یہ کام جتنا آسان ہے اس کو فعال رکھنا اتنا ہی مشکل ہے .ایم وائے کے حال میں جس رفتار سے ترقی کی جانب گزر رہا امید ہے مستقبل قریب  میں اس شاخیں مزید ملکوں میں پھیلیں گی

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button