5:17 am, Wednesday, May 18, 2022
MykNewsTv
MykRealEstate
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

منجمد اکاؤنٹس بحال: پی آئی اے کے لیے بڑا ریلیف

in اہم خبریں, پاکستان
0 0
0
PIA-FBR
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کراچی(ویب ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے قومی ایئرلائن کے منجمد اکاؤنٹس غیر منجمد کر دیئے۔

یہ پیشرفت پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے سی ای او ارشد ملک اور ایف بی آر کے چیئرمین ڈاکٹر اشفاق کے درمیان ملاقات کے بعد سامنے آئی۔

سی ای او ارشد ملک نے کہا کہ پی آئی اے نامساعد حالات کے باوجود اپنے واجبات کی ادائیگی جاری رکھے گی۔

سی ای او کی یقین دہانی پر ایف بی آر نے فوری کارروائی کرتے ہوئے پی آئی اے کے منجمد اکاؤنٹس غیر منجمد کر دیے۔

LatestPosts

supreme court (4)

منحرف رکن کا ووٹ شمار نہیں کیا جائے گا، سپریم کورٹ نے صدارتی ریفرنس پر فیصلہ سنا دیا

05/17/2022
ss (1)

ملک دیوالیہ ہونے کے قریب: شہباز شریف نے7 کروڑ روپے سوئمنگ پول پر اجاڑ دیے

05/17/2022

واضح رہے کہ ایف بی آر نے آرکیٹیکٹس پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے کے بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیے تھے۔

ایف بی آر کی جانب سے قومی ایئرلائن کے اکاؤنٹس بند کیے جانے پر پی آئی اے کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ 2016 سے 2020 تک ٹیکس کی مطلوبہ رقم ادا کردی گئی ہے جب کہ اس حوالے سے 2016 سے 2020 تک کی رقم کابینہ میں اصلاحات تک منجمد کرنے کا فیصلہ موجود ہے۔

پی آئی اے کے ترجمان نے کہا کہ ایف بی آر کا اکاؤنٹ منجمد کرنے کا فیصلہ وفاقی کابینہ کے فیصلے سے متصادم ہے، پی آئی اے کی ساکھ کو داغدار کرنے کی کوشش ہے، اور یہ اقدام ایجنسی کا بین الاقوامی سطح پر سبکی کا سبب بن جائے گا۔

Tags: latest news in pakistanlatest urdu news in pakistanMyknewstvPakistan International Airlinesپاکستانی خبریںتازہ خبریں
Previous Post

عدالت نے شلپا شیٹھی کو فحاشی پھیلانے سے بری کر دیا

Next Post

پروگرام کل تک(پینل آف ماریہ میمن، حامد میر، محمد مالک25جنوری2022)

مزیدخبریں

supreme court (4)
اہم خبریں

منحرف رکن کا ووٹ شمار نہیں کیا جائے گا، سپریم کورٹ نے صدارتی ریفرنس پر فیصلہ سنا دیا

05/17/2022
ss (1)
پاکستان

ملک دیوالیہ ہونے کے قریب: شہباز شریف نے7 کروڑ روپے سوئمنگ پول پر اجاڑ دیے

05/17/2022
dollar (2)
اہم خبریں

حکومت کی نااہلی کی وجہ سے معیشت ڈوب گئی، ڈالر 199 روپے تک پہنچ گیا

05/17/2022
SCP
اہم خبریں

آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس کا فیصلہ آج شام 5 بجے سنایا جائے گا

05/17/2022
SS
اہم خبریں

معاشی و سیاسی صورتحال: وزیراعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب کا امکان ہے

05/17/2022
Security forces
اہم خبریں

سیکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف بڑی کامیابی، 2 انتہائی مطلوب دہشت گرد مارے گئے

05/17/2022
Next Post
پروگرام کل تک(پینل آف ماریہ میمن، حامد میر، محمد مالک25جنوری2022)

پروگرام کل تک(پینل آف ماریہ میمن، حامد میر، محمد مالک25جنوری2022)

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تازہ ترین

supreme court (4)

منحرف رکن کا ووٹ شمار نہیں کیا جائے گا، سپریم کورٹ نے صدارتی ریفرنس پر فیصلہ سنا دیا

05/17/2022

dollar (2)

حکومت کی نااہلی کی وجہ سے معیشت ڈوب گئی، ڈالر 199 روپے تک پہنچ گیا

05/17/2022

SCP

آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس کا فیصلہ آج شام 5 بجے سنایا جائے گا

05/17/2022

SS

معاشی و سیاسی صورتحال: وزیراعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب کا امکان ہے

05/17/2022

Security forces

سیکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف بڑی کامیابی، 2 انتہائی مطلوب دہشت گرد مارے گئے

05/17/2022

allies

فوری انتخابات یا سخت معاشی فیصلے، وزیراعظم آج اتحادیوں سے حتمی مشاورت کریں گے

05/17/2022

January 2022
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
« Dec   Feb »
Pakistani & International Latest Entertainment News | Myk

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist