بدھ, مئی 31, 2023, 2:29 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کل کامیاب ہو کر قوم کو خوشخبری دوں گا، عمران خان

in اہم خبریں, پاکستان
0 0
0
PM Khan (5)
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

LatestPosts

پنجاب میں پاک فوج تعینات کرنےکی منظوری دے دی گئی

پنجاب میں پاک فوج تعینات کرنےکی منظوری دے دی گئی

05/10/2023
Pti-Karkon-imran-khan

تحریک انصاف کے کارکنوں کیخلاف ملک بھر میں مقدمات درج،خواتین سمیت سیکڑوں کارکن نامزد

05/10/2023

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے نوجوانوں کو ملک بھر میں کل احتجاج کی کال دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایک فیصلہ کن موڑ پر کھڑا ہے۔

قوم سے براہ راست ٹیلی فونک گفتگو میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ آج پاکستان کی سیاست وہاں پہنچ گئی ہے کہ فیصلہ کرنا ہے کہ ملک کدھر لے کر جانا ہے، اگر چپ کر کے بیٹھیں گے تو آپ برائی کا ساتھ دیں گے، میرے لیے نہیں اپنے مستقبل کے لیے کھڑے، چاہتا ہوں آپ سب آواز بلند کریں اس سازش کے خلاف، نوجوانوں کو ملک کی غیرت کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے، پُرامن احتجاج سے غداروں کو خوف ہوگا، نوجوان سازش کے خلاف پُرامن احتجاج کریں، اپنے ملک کو نقصان نہ پہنچائیں۔

”قانونی ماہرین سے ملاقات کی ہے، غداروں پر مقدمات ہوں گے“

وزیر اعظم نے کہا کہ اپنے ملک کے ساتھ غداری قبول نہیں کریں گے، غداری کرنے والوں کےخلاف مقدمات درج کریں گے، قانونی ماہرین سے ملاقات کی ہے، غداروں پر مقدمات ہوں گے۔

”کل کامیاب ہو کر قوم کو خوشخبری دوں گا“

تحریک عدم اعتماد سے متعلق وزیر اعظم نے کہا کہ کل قوم کو خوشخبری دوں گا، جوان کی طرف چلے گئے اب وہ ڈرنا شروع ہوگئے، رات سے مجھے پیغٖامات آنا شروع ہوگئے ہیں، کل آپ سب دیکھیں گے میں کس طرح کامیاب ہوتا ہوں، کپتان کے ایک سے زیادہ پلان ہوتے ہیں،کل ہم کامیاب ہوں گے۔

”شہباز شریف غلام ہیں، پیسے کی پوجا کرتے ہیں“

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے بارے میں بات کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ شہباز شریف نے کل کہہ دیا بھکاری غلام ہوتے ہیں، شہباز شریف نے 22 کروڑ عوام کو بھکاری قرار دیا، شہباز شریف پر اربوں روپے کے کرپشن کے مقدمات ہیں، شہباز شریف تو ہے ہی غلام، یہ پیسے کی پوجا کرتے ہیں، شہباز شریف ایسے ہی زندگی گزارنی ہے تو اس سے اچھا مر ہی جائیں۔

”بیرون سازش پاک فوج اور پی ٹی آئی کے خلاف ہے“

وزیراعظم عمران خان نے پاک فوج کے حوالے سے کہا کہ پاک فوج پر کسی قسم کی تنقیدنہ کریں، پاک فوج نے ملک و قوم کے لیے بہت قربانیاں دی ہیں، پاک فوج نے ملک کو اکٹھا کیا ہوا ہے، پاک فوج کے خلاف عوام کو تقسیم کرنے کی سازش ہو رہی ہے، بیرون سازش پاک فوج اور پی ٹی آئی کے خلاف ہے۔

”ہم نے تاریخ میں سب سے زیادہ ٹیکس جمع کیا ہے“

عمران خان نے کہا کہ ماضی میں ہمارے دور سے زیادہ مہنگائی تھی، آج عالمی مارکیٹ میں مہنگائی ہے، پی ٹی آئی کے مقابلے میں پیپلزپارٹی کے دور میں زیادہ مہنگائی تھی، دنیا اس وقت مہنگائی کی لپیٹ میں ہے، پٹرول کی قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی بڑھ جاتی ہے، پاکستان میں اس وقت تاریخی برآمدات ہو رہی ہیں، ہم نے تاریخ میں سب سے زیادہ ٹیکس جمع کیا ہے، جو اضافی ٹیکس جمع کیا تھا وہ عوام پر خرچ کر دیا ہے، اوورسیز پاکستانیوں کو ہم پر اعتماد ہے، اس لیے پیسے پاکستان بھیجے۔

Tags: Islamabadlatest news in pakistanlatest urdu news in pakistanMyknewstvno-confidence motionPrime Minister Imran khanپاکستانی خبریںتازہ خبریں
Previous Post

وزیراعظم نے ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی

Next Post

کابینہ ڈویژن نے عمران خان کو بطور وزیراعظم ڈی نوٹیفائی کر دیا

مزیدخبریں

پنجاب میں پاک فوج تعینات کرنےکی منظوری دے دی گئی
اہم خبریں

پنجاب میں پاک فوج تعینات کرنےکی منظوری دے دی گئی

05/10/2023
Pti-Karkon-imran-khan
اہم خبریں

تحریک انصاف کے کارکنوں کیخلاف ملک بھر میں مقدمات درج،خواتین سمیت سیکڑوں کارکن نامزد

05/10/2023
عمران خان کی عبوری ضمانت میں 16 مئی تک توسیع کردی گئی
اہم خبریں

عمران خان کی عبوری ضمانت میں 16 مئی تک توسیع کردی گئی

05/10/2023
ملتان میں عامر ڈوگر کی گرفتاری سے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آغاز
اہم خبریں

ملتان میں عامر ڈوگر کی گرفتاری سے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آغاز

02/08/2023
ترکی، شام میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 11,200 سے تجاوز کر گئی
اہم خبریں

ترکی، شام میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 11,200 سے تجاوز کر گئی

02/08/2023
اسلام آباد کی عدالت نے شیخ رشید کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور کر لیا
پاکستان

اسلام آباد کی عدالت نے شیخ رشید کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور کر لیا

02/08/2023
Next Post
Imran Khan (24)

کابینہ ڈویژن نے عمران خان کو بطور وزیراعظم ڈی نوٹیفائی کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

پنجاب میں پاک فوج تعینات کرنےکی منظوری دے دی گئی

پنجاب میں پاک فوج تعینات کرنےکی منظوری دے دی گئی

05/10/2023

Pti-Karkon-imran-khan

تحریک انصاف کے کارکنوں کیخلاف ملک بھر میں مقدمات درج،خواتین سمیت سیکڑوں کارکن نامزد

05/10/2023

عمران خان کی عبوری ضمانت میں 16 مئی تک توسیع کردی گئی

عمران خان کی عبوری ضمانت میں 16 مئی تک توسیع کردی گئی

05/10/2023

ملتان میں عامر ڈوگر کی گرفتاری سے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آغاز

ملتان میں عامر ڈوگر کی گرفتاری سے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آغاز

02/08/2023

ترکی، شام میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 11,200 سے تجاوز کر گئی

ترکی، شام میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 11,200 سے تجاوز کر گئی

02/08/2023

کیارا اڈوانی کی سدھارتھ ملہوترا سے شادی ، دونوں کی تصاویر وائرل

کیارا اڈوانی کی سدھارتھ ملہوترا سے شادی ، دونوں کی تصاویر وائرل

02/08/2023

اپریل 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930  
« مارچ   مئی »
Pakistani & International Latest Entertainment News | Myk

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
error: Content is protected !!