1:17 am, Saturday, May 21, 2022
MykNewsTv
MykRealEstate
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

رولنگ کالعدم، عدم اعتماد برقرار، قومی اسمبلی بحال

in اہم خبریں, پاکستان
0 0
0
National Assembly restored
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے 3 اپریل کی ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ کو کالعدم قرار دیتے ہوئے تحریک عدم اعتماد کو برقرار رکھا ہے۔ عدالت نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے کابینہ کو بھی بحال کر دیا ہے۔

فیصلے کے اہم نکات
ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ آئین سے متصادم قرار
قومی اسمبلی تحلیل کا فیصلہ مسترد
نگراں حکومت کیلئے صدر اور وزیراعظم کے اقدامات کالعدم
ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ سےپہلےکی صورتحال بحال
وفاقی کابینہ بحال
عدم اعتماد پر ووٹنگ
چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے نگراں حکومت کے قیام کیلئے صدر اور وزیراعظم کے اقدامات کو بھی کالعدم قرار دیتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ سےپہلےکی صورتحال بحال کر دی۔

سپریم کورٹ نے جلدازجلد تحریک عدم اعتماد کو نمٹانےکا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی کہ اسمبلی اجلاس کوغیرمعینہ مدت تک ملتوی نہ کیا جائے اسپیکرعدم اعتمادتحریک نمٹانے تک اجلاس ملتوی نہیں کرسکیں گے۔

عدالت نے تحریک عدم اعتماد پر 9 اپریل ہفتے کی صبح بجے 10 بجے ووٹنگ کرانے کا حکم دیا ہے۔

LatestPosts

Ik (3)

عمران خان پر حملے کا خطرہ، تھریٹ الرٹ جاری

05/20/2022
IK (2)

آج کے جلسے میں اہم اعلان کروں گا، عمران خان

05/20/2022

عدالت نے فیصلے میں کہا کہ قومی اسمبلی تحلیل ہونےکی کوئی آئینی حیثیت نہیں ہے ججز نےآپس میں تفصیلی مشاورت کی ہے رولنگ سےمتعلق تفصیل بعدمیں دی جائے گی۔

سپریم کورٹ میں اسپیکر کی رولنگ سے متعلق ازخودنوٹس کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ فیصلہ سنانے سے قبل چیف جسٹس کے طلب کرنے پر سیکرٹری الیکشن کمیشن عدالت میں پیش ہوئے۔

فیصلہ سننےکیلئے پی ٹی آئی اور اپوزیشن جماعتوں کےرہنماؤں کی بڑی تعداد کمرہ عدالت میں موجود تھی۔ سپریم کورٹ میں سیکیورٹی سخت کی گئی اور غیرمتعلقہ افراد کا داخلہ بند کیا گیا تھا۔ پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری سپریم کورٹ کے احاطےمیں تعینات کی گئی۔

Tags: latest news in pakistanlatest urdu news in pakistanMyknewstvNational Assembly restoredno-confidence motion maintainedrolling annulledپاکستانی خبریںتازہ خبریں
Previous Post

اکتوبرمیں انتخابات کرانے کے لیے تیار ہیں، الیکشن کمیشن

Next Post

وزیراعظم عمران خان آج رات قوم سے خطاب کرینگے

مزیدخبریں

Ik (3)
اہم خبریں

عمران خان پر حملے کا خطرہ، تھریٹ الرٹ جاری

05/20/2022
IK (2)
پاکستان

آج کے جلسے میں اہم اعلان کروں گا، عمران خان

05/20/2022
NS
اہم خبریں

نواز شریف کا حکومت چھوڑنے کا اشارہ، قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر غور

05/20/2022
ECP (1)
اہم خبریں

الیکشن کمیشن نے منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کو نااہل قرار دے دیا

05/20/2022
MultanJalsa
پاکستان

عمران خان آج “حقیقی آزادی مارچ” کی تاریخ کا اعلان کریں گے

05/20/2022
Khalid Maqbool Siddiqui
پاکستان

ایم کیو ایم نے بھی نئے انتخابات کرانے کا مطالبہ کردیا

05/20/2022
Next Post
address the nation

وزیراعظم عمران خان آج رات قوم سے خطاب کرینگے

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تازہ ترین

Ayesha Khan

اداکارہ عائشہ خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش

05/20/2022

Ik (3)

عمران خان پر حملے کا خطرہ، تھریٹ الرٹ جاری

05/20/2022

NS

نواز شریف کا حکومت چھوڑنے کا اشارہ، قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر غور

05/20/2022

ECP (1)

الیکشن کمیشن نے منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کو نااہل قرار دے دیا

05/20/2022

SS (3)

منی لانڈرنگ کیس: وزیراعظم شہباز شریف کل سپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں پیش ہوں گے

05/20/2022

Chairman NAB

چیئرمین نیب نے فوری طور پر تمام تبادلوں اور تعیناتیوں پر پابندی عائد کردی

05/20/2022

April 2022
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930  
« Mar   May »
Pakistani & International Latest Entertainment News | Myk

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist