ہفتہ, جنوری 28, 2023, 3:43 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

فوج اس ملک کیلئے "عمران خان” سے زیادہ ضروری ہے، سابق وزیراعظم

in اہم خبریں, پاکستان
0 0
0
IK (3)
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

LatestPosts

زرداری پر الزامات پر پیپلز پارٹی عمران خان کو قانونی نوٹس جاری کرے گی

زرداری پر الزامات پر پیپلز پارٹی عمران خان کو قانونی نوٹس جاری کرے گی

01/28/2023
غیر ملکی قرضوں کی آمد میں کمی

غیر ملکی قرضوں کی آمد میں کمی

01/28/2023

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ فوج اس ملک کیلئے عمران خان سے زیادہ ضروری ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان پہلی بار ٹوئٹر اسپیس پر خطاب کر رہے ہیں، اپنے خطاب میں انہوں نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ ہم نے فوج کےخلاف کبھی بات نہیں کرنی بلکہ اسے مضبوط کرنا ہے، فوج اس ملک کیلئے عمران خان سے زیادہ ضروری ہے۔

میری جدوجہد مافیا کے خلاف ہے

ٹوئٹر اسپیس پر عمران خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری چھبیس سال کی جدوجہدمافیا کیخلاف تھی، پاکستانی سیاست میں دو فیملیز بادشاہت کرتی رہیں، تبدیلی کیلئےسسٹم کوتبدیل کرنا انتہائی ضروری ہوتا ہے، تبدیلی کیلئے محنت کی تو کرپٹ سسٹم اکٹھا ہوگیا، کرپشن مافیا، شوگرمافیا سمیت سب اکٹھے ہوگئےتھے۔

عمران خان نے کہا کہ مجھےمعلوم تھا کہ ایک دن یہ سب اکٹھے ہوجائیں گے، اب ایسےلوگ ملک پرمسلط ہوگئے جو کرپشن میں ملوث رہے، آج جرائم پیشہ افراد ہماری قوم پر مسلط کردیئےگئےہیں۔

دوران حکومت بلیک میلنگ کا سامنا رہا

ٹوئٹر اسپیس پر اظہار خیال کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ دوران اقتدار اتحادی حکومت ہونے کی وجہ سے بلیک میلنگ کاسامناکرناپڑتاتھا، سمجھوتےکرکے ہماری اتحادی حکومت چلی، اب عوام سے درخواست کرتا ہوں کہ دوتہائی اکثریت دلائیں تاکہ طاقتور حکومت ہو۔

انہوں نے اعتراف کیا کہ الیکشن کے موقع پر ہم نےغلط ٹکٹس دیئےتھےجس کا اندازہ ہوگیا ہے، اس مرتبہ سوچ سمجھ کر ٹکٹ دیں گے کیونکہ بلیک میلنگ اورغداری کاسامنارہا۔

اپنے خطاب میں سابق وزیراعظم نے کہا کہ اب حالات سب سے زیادہ مختلف ہیں، پہلی بار پوری قوم کو محسوس ہوا کہ باہر سے سازش ہوئی اور اسی کے ذریعے حکومت تبدیل ہوئی، باہر کی سازش اس وقت تک کامیاب نہیں ہوتی جب تک اندر میر جعفر نہ بیٹھے ہوں، ان لوگوں کو ملک کے اوپر مسلط کردیا گیا ہے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ جو کرپٹ ترین لوگ ہیں، ان میں سے آدھے ضمانتوں پر ہیں، اور کابینہ کا حصہ بن گئے اور اب یہ آکر کہہ رہے ہیں کہ تحریک انصاف نے بڑے برے حالات کردیئے، حالانکہ جب ہم نے اقتدار چھوڑا تو سب سے زیادہ برآمدات اور ترسیلاتِ زر تھیں۔

اندرون سندھ سے بھرپور انتخابی مہم چلانے کا اعلان

چیئرمین پی ٹی آئی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر بیک وقت اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اندرون سندھ میں ایسے حالات ہیں جیسے کراچی میں ایم کیوایم کا خوف تھا، زرداری مافیا نےاندرون سندھ میں لوگوں کو غلام بنایاہوا ہے، پولیس کےذریعےاور ڈرا دھمکا کر زرداری مافیا سندھ میں حکومت کرتاہے مگر اساس مرتبہ الیکشن میں اندرون سندھ سےبھرپورانتخابی مہم چلاؤں گا، اندرون سندھ حقیقی آزادی کی جتنی ضرورت ہےشاید پورےملک میں نہیں۔

امپورٹڈ حکومت نامنظور ایک بہترین احتجاج

سابق وزیراعظم نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت نامنظور ایک بہترین احتجاج ہے، یہ باہربیٹھےاور ہمارےاندر بیٹھےمیرجعفر، میرصادق کو بتانےکا بہترین وقت ہے، یہ وہ دورنہیں جب ذوالفقاربھٹو کوہٹادیاگیاتھا، امپورٹڈحکومت نامنظور ایک تحریک بن چکی ہےاب اسے روکناممکن نہیں، کل مینارپاکستان سےحقیقی آزادی کی مہم شروع کرنےجارہےہیں۔

Tags: armycountryImran Khanlatest news in pakistanlatest urdu news in pakistanmore importantMyknewstvپاکستانی خبریںتازہ خبریں
Previous Post

پاکستان میں 21 اپریل کو انٹرنیٹ کی رفتار کیوں کم ہو سکتی ہے؟ پی ٹی اے کی وارننگ

Next Post

عمران خان کی جان کو خطرہ، شہباز شریف نے رانا ثناء اللہ کو اہم ٹاسک سونپ دیا

مزیدخبریں

زرداری پر الزامات پر پیپلز پارٹی عمران خان کو قانونی نوٹس جاری کرے گی
اہم خبریں

زرداری پر الزامات پر پیپلز پارٹی عمران خان کو قانونی نوٹس جاری کرے گی

01/28/2023
غیر ملکی قرضوں کی آمد میں کمی
اہم خبریں

غیر ملکی قرضوں کی آمد میں کمی

01/28/2023
محسن نقوی کی بطور نگراں وزیراعلیٰ پنجاب تقرری پر پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا
پاکستان

محسن نقوی کی بطور نگراں وزیراعلیٰ پنجاب تقرری پر پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

01/27/2023
آصف زرداری میرے قتل کرنے کی منصوبہ بندی کرنے والوں میں شامل ہے، عمران خان
اہم خبریں

آصف زرداری میرے قتل کرنے کی منصوبہ بندی کرنے والوں میں شامل ہے، عمران خان

01/27/2023
الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کردی
اہم خبریں

ای سی پی نے 16 مارچ کو قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی انتخابات کا اعلان کر دیا

01/27/2023
پاکستان اور آئی ایم ایف کا معاہدہ رواں ماہ ہو جائے گا، وزیر اعظم شہباز شریف
اہم خبریں

پاکستان اور آئی ایم ایف کا معاہدہ رواں ماہ ہو جائے گا، وزیر اعظم شہباز شریف

01/27/2023
Next Post
IK-SS

عمران خان کی جان کو خطرہ، شہباز شریف نے رانا ثناء اللہ کو اہم ٹاسک سونپ دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

زرداری پر الزامات پر پیپلز پارٹی عمران خان کو قانونی نوٹس جاری کرے گی

زرداری پر الزامات پر پیپلز پارٹی عمران خان کو قانونی نوٹس جاری کرے گی

01/28/2023

غیر ملکی قرضوں کی آمد میں کمی

غیر ملکی قرضوں کی آمد میں کمی

01/28/2023

سجل علی آٹھ حصوں کی سیریز میں امراؤ جان کا کردار ادا کریں گی

سجل علی آٹھ حصوں کی سیریز میں امراؤ جان کا کردار ادا کریں گی

01/27/2023

آصف زرداری میرے قتل کرنے کی منصوبہ بندی کرنے والوں میں شامل ہے، عمران خان

آصف زرداری میرے قتل کرنے کی منصوبہ بندی کرنے والوں میں شامل ہے، عمران خان

01/27/2023

عدنان صدیقی نے مشن مجنو کو ‘حقیقت میں غلط’ قرار دے دیا

عدنان صدیقی نے مشن مجنو کو ‘حقیقت میں غلط’ قرار دے دیا

01/27/2023

الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کردی

ای سی پی نے 16 مارچ کو قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی انتخابات کا اعلان کر دیا

01/27/2023

اپریل 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930  
« مارچ   مئی »
Pakistani & International Latest Entertainment News | Myk

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
error: Content is protected !!