پیر, جنوری 30, 2023, 8:50 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

وزیر اعظم شہباز شریف کوئٹہ پہنچ گئے

in اہم خبریں, پاکستان
0 0
0
PM (1)
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

LatestPosts

انٹیلی جنس ایجنسیوں نے دہشت گردی کے بڑے نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا

انٹیلی جنس ایجنسیوں نے دہشت گردی کے بڑے نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا

01/28/2023
نواز شریف کے خلاف سازش کرنے والے تمام کردار اپنے انجام کو پہنچ چکے، مریم نواز

نواز شریف کے خلاف سازش کرنے والے تمام کردار اپنے انجام کو پہنچ چکے، مریم نواز

01/28/2023

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ صوبے میں امن و امان سے متعلق اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔ وفاقی وزراء بھی شہباز شریف کے ہمراہ ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کوئٹہ میں امن و امان کی صورتحال پر اجلاس کی صدارت کریں گے جب کہ وہ کوئٹہ میں لیور اسپتال کا افتتاح اور کراچی کوئٹہ روڈ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ افتتاح کریں گے۔

خیال رہے کہ دو روز قبل وزیراعظم شہباز شریف نے شمالی وزیرستان کا دورہ کیا تھا، جہاں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ان کا استقبال کیا تھا۔ دورے کے دوران کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے وزیراعظم شہباز شریف کو سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کے ہمراہ وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ بھی تھے۔

Tags: arrivedlatest news in pakistanlatest urdu news in pakistanMyknewstvPrime Minister Shahbaz SharifQuettaپاکستانی خبریںتازہ خبریں
Previous Post

پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 3 جوان شہید

Next Post

پیٹرول کی قیمت میں کتنا اضافہ ممکن ہے؟ پریشان کن خبر آ گئی

مزیدخبریں

انٹیلی جنس ایجنسیوں نے دہشت گردی کے بڑے نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا
اہم خبریں

انٹیلی جنس ایجنسیوں نے دہشت گردی کے بڑے نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا

01/28/2023
نواز شریف کے خلاف سازش کرنے والے تمام کردار اپنے انجام کو پہنچ چکے، مریم نواز
پاکستان

نواز شریف کے خلاف سازش کرنے والے تمام کردار اپنے انجام کو پہنچ چکے، مریم نواز

01/28/2023
عدالت نے فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست منظور کرلی
Uncategorized

عدالت نے فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست منظور کرلی

01/28/2023
زرداری پر الزامات پر پیپلز پارٹی عمران خان کو قانونی نوٹس جاری کرے گی
اہم خبریں

زرداری پر الزامات پر پیپلز پارٹی عمران خان کو قانونی نوٹس جاری کرے گی

01/28/2023
غیر ملکی قرضوں کی آمد میں کمی
اہم خبریں

غیر ملکی قرضوں کی آمد میں کمی

01/28/2023
محسن نقوی کی بطور نگراں وزیراعلیٰ پنجاب تقرری پر پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا
پاکستان

محسن نقوی کی بطور نگراں وزیراعلیٰ پنجاب تقرری پر پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

01/27/2023
Next Post
petrol

پیٹرول کی قیمت میں کتنا اضافہ ممکن ہے؟ پریشان کن خبر آ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

انٹیلی جنس ایجنسیوں نے دہشت گردی کے بڑے نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا

انٹیلی جنس ایجنسیوں نے دہشت گردی کے بڑے نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا

01/28/2023

عروج آفتاب: گرامی ایوارڈز میں پرفارم کرنے والی پہلی پاکستانی فنکارہ

عروج آفتاب: گرامی ایوارڈز میں پرفارم کرنے والی پہلی پاکستانی فنکارہ

01/28/2023

عدالت نے فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست منظور کرلی

عدالت نے فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست منظور کرلی

01/28/2023

زرداری پر الزامات پر پیپلز پارٹی عمران خان کو قانونی نوٹس جاری کرے گی

زرداری پر الزامات پر پیپلز پارٹی عمران خان کو قانونی نوٹس جاری کرے گی

01/28/2023

غیر ملکی قرضوں کی آمد میں کمی

غیر ملکی قرضوں کی آمد میں کمی

01/28/2023

سجل علی آٹھ حصوں کی سیریز میں امراؤ جان کا کردار ادا کریں گی

سجل علی آٹھ حصوں کی سیریز میں امراؤ جان کا کردار ادا کریں گی

01/27/2023

اپریل 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930  
« مارچ   مئی »
Pakistani & International Latest Entertainment News | Myk

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
error: Content is protected !!