تحریری حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کیخلاف محسن شاہنواز پر حملے اور اداروں کیخلاف بیان پر مقدمات درج ہیں، دونوں مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں sixteen مئی تک توسیع دی جاتی ہے۔
عمران خان پولیس لائنز اسلام آباد منتقل، گیسٹ ہاؤس میں سماعت ہوگی
حکمنامے میں مزید کہا گیا ہے کہ عمران خان کی نیب کیس میں گرفتاری قانونی ہے تاہم رجسٹرار ہائی کورٹ تشدد اور دیگر معاملے کی انکوائری کریں۔ عدالت نے سیکرٹری داخلہ اور آئی جی کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کردیئے۔
عدالت نے رجسٹرار کو ذمہ داران کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کا بھی حکم دیتے ہوئے کیس کی مزید سماعت آئندہ sixteen مئی تک ملتوی کردی۔