بدھ, مئی 31, 2023, 7:36 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

تحریک انصاف کے کارکنوں کیخلاف ملک بھر میں مقدمات درج،خواتین سمیت سیکڑوں کارکن نامزد

جلاؤ گھیراؤ، املاک کو نقصان پہنچانے اور پولیس اہلکاروں پر حملے کی دفعات شامل ہیں

in اہم خبریں, پاکستان
0 0
0
Pti-Karkon-imran-khan
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

LatestPosts

پنجاب میں پاک فوج تعینات کرنےکی منظوری دے دی گئی

پنجاب میں پاک فوج تعینات کرنےکی منظوری دے دی گئی

05/10/2023
عمران خان کی عبوری ضمانت میں 16 مئی تک توسیع کردی گئی

عمران خان کی عبوری ضمانت میں 16 مئی تک توسیع کردی گئی

05/10/2023

اسلام آباد کے four تھانوں میں مقدمات درج کر لئے گئے۔ جلاؤ گھیراؤ، املاک کو نقصان پہنچانے اور پولیس اہلکاروں پرحملے کی دفعات شامل ہیں۔ اسلام آباد میں دفعہ a hundred and forty four کے بعد ریڈ الرٹ بھی جاری کر دیا گیا۔

شہر بھر میں تعینات پولیس اہلکاروں کو اسلحہ ساتھ رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ریڈ زون میں عام افراد کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔پولیس لائنز کے اطراف 1500 جبکہ شہر بھر میں three ہزار مسلح پولیس اور انٹی رائٹس فورس کے اہلکار تعینات ہیں۔

عمران خان کی گرفتاری پر احتجاج، توڑپھوڑ اور جلاؤگھیراؤکرنے پر راولپنڈی پولیس نے بھی مختلف تھانوں میں چار مقدمات درج کرلیے۔ مقدمات انسداد دہشتگردی ایکٹ کی دفعہ سات کے تحت درج کیے گئے۔ مقدمات میں پولیس مزاحمت،بلوا، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانےکی دفعات شامل ہیں۔

دوسری جانب سیالکوٹ میں بھی جلاؤ گھیراؤپر54 نامزداور300 نامعلوم ملزمان کیخلاف تھانہ رنگ پورہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ دہشت گردی اور دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا۔ ایف آئی آر کی متن کے مطابق مظاہرین نے رنگ پورہ چوک میں پولیس پرحملہ کیا اور گاڑی کو نقصان پہنچایا، مقدمہ میں عثمان ڈار کا بھائی عمر ڈار بھی نامزد کردیا گیا۔

پتوکی میں بھی تھانہ سٹی میں پی ٹی آئی کارکنوں کے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ روڈ بلاک اورجلاؤ گھیراؤ کےدفعات کے تحت درج کیاگیا۔ مقدمے میں 23معلوم اور 70سےزائدنامعلوم ملزمان نامزد ہیں۔

ملک بھر میں پر تشدد مظاہروں میں جاں بحق افراد کی تعداد four ہوگئی

لیاقت پور میں بھی عمران خان کی گرفتاری پر احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں پی ٹی آئی کی مقامی قیادت اور کارکنوں کےخلاف 3مقدمات درج کرلیے گئے۔ مقدمات میں روڈ بلاک،کارسرکار مداخلت اور پولیس پرحملے کی دفعات شامل ہیں۔

جی ٹی روڈ پر توڑ پھوڑ اور جلاؤگھیراؤ کے الزم میں اٹک میں بھی تحریک انصاف کے seventy seven کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ 21 پی ٹی آئی کارکنان کو گرفتار بھی کرلیاگیا۔ پولیس کے مطابق جی ٹی روڈ پرپھتراؤ سےڈی ایس پی سمیت10اہلکار زخمی ہوئے تھے۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق پی ٹی آئی کارکنان اسلحہ سے لیس تھے، پی ٹی آئی کارکنوں نے پولیس سے ٹیئر گیس گن بھی چھینی،7گھنٹےتک پشاور،اسلام آباد نیشنل ہائی وےبلاک رہا۔

ملک کے دیگر شہروں کی طرح رحیم یارخان میں بھی پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔ مقدمات قومی شاہراہ کو بلاک کرنے پرتھانہ اقبال آباد اورصدر صادق آباد میں درج کرلیے گئے۔ تھانہ اقبال آباد میں 2خواتین سمیت20نامزد اور ninety five نامعلوم کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا جبکہ تھانہ صدرصادق آباد میں32نامزد اور80 نامعلوم کارکنان کے خلاف درج کیا گیا۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملزمان نے لاٹھیوں،اینٹوں سے پولیس پارٹی پر حملہ کیا، ملزمان نےفائرنگ کرتے ہوئے جان سے مارنے کی کوشش کی، مظاہرین اداروں کے خلاف اشتعال پھیلارہے تھے۔

Tags: arrestcaseImran KhanIslamabad
Previous Post

عمران خان کی عبوری ضمانت میں 16 مئی تک توسیع کردی گئی

Next Post

پنجاب میں پاک فوج تعینات کرنےکی منظوری دے دی گئی

مزیدخبریں

پنجاب میں پاک فوج تعینات کرنےکی منظوری دے دی گئی
اہم خبریں

پنجاب میں پاک فوج تعینات کرنےکی منظوری دے دی گئی

05/10/2023
عمران خان کی عبوری ضمانت میں 16 مئی تک توسیع کردی گئی
اہم خبریں

عمران خان کی عبوری ضمانت میں 16 مئی تک توسیع کردی گئی

05/10/2023
ملتان میں عامر ڈوگر کی گرفتاری سے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آغاز
اہم خبریں

ملتان میں عامر ڈوگر کی گرفتاری سے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آغاز

02/08/2023
ترکی، شام میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 11,200 سے تجاوز کر گئی
اہم خبریں

ترکی، شام میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 11,200 سے تجاوز کر گئی

02/08/2023
اسلام آباد کی عدالت نے شیخ رشید کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور کر لیا
پاکستان

اسلام آباد کی عدالت نے شیخ رشید کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور کر لیا

02/08/2023
الیکشن کمیشن کے پی، پنجاب کے انتخابات کی تاریخ کا فوری اعلان کرے، صدر علوی
اہم خبریں

الیکشن کمیشن کے پی، پنجاب کے انتخابات کی تاریخ کا فوری اعلان کرے، صدر علوی

02/08/2023
Next Post
پنجاب میں پاک فوج تعینات کرنےکی منظوری دے دی گئی

پنجاب میں پاک فوج تعینات کرنےکی منظوری دے دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

پنجاب میں پاک فوج تعینات کرنےکی منظوری دے دی گئی

پنجاب میں پاک فوج تعینات کرنےکی منظوری دے دی گئی

05/10/2023

Pti-Karkon-imran-khan

تحریک انصاف کے کارکنوں کیخلاف ملک بھر میں مقدمات درج،خواتین سمیت سیکڑوں کارکن نامزد

05/10/2023

عمران خان کی عبوری ضمانت میں 16 مئی تک توسیع کردی گئی

عمران خان کی عبوری ضمانت میں 16 مئی تک توسیع کردی گئی

05/10/2023

ملتان میں عامر ڈوگر کی گرفتاری سے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آغاز

ملتان میں عامر ڈوگر کی گرفتاری سے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آغاز

02/08/2023

ترکی، شام میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 11,200 سے تجاوز کر گئی

ترکی، شام میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 11,200 سے تجاوز کر گئی

02/08/2023

کیارا اڈوانی کی سدھارتھ ملہوترا سے شادی ، دونوں کی تصاویر وائرل

کیارا اڈوانی کی سدھارتھ ملہوترا سے شادی ، دونوں کی تصاویر وائرل

02/08/2023

مئی 2023
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
« فروری    
Pakistani & International Latest Entertainment News | Myk

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
error: Content is protected !!