جمعہ, مارچ 24, 2023, 3:03 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر کیخلاف ریفرنس لانے کا اعلان

in اہم خبریں, پاکستان
0 0
0
Fawad
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

LatestPosts

ملتان میں عامر ڈوگر کی گرفتاری سے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آغاز

ملتان میں عامر ڈوگر کی گرفتاری سے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آغاز

02/08/2023
ترکی، شام میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 11,200 سے تجاوز کر گئی

ترکی، شام میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 11,200 سے تجاوز کر گئی

02/08/2023

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور ممبر سندھ نثار درانی کے خلاف ریفرنس لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ یہ الیکشن کمیشن پاکستان کی 17 فیصد آبادی کا نمائندہ نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنماءاور سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا کہ یہ اداروں کا کام ہے کہ ملکی نظام کو متوازن کریں لیکن بدقسمتی سے پاکستان میں سیاسی بحران چل رہا ہے جس کی وجہ الیکشن کمیشن ہے، عمران خان اور پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن پر اعتماد نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر اگر مناسب سمجھیں تو (ن) لیگ میں عہدہ لے لیں، یہ الیکشن کمیشن پاکستان کی 17 فیصد آبادی کا نمائندہ نہیں ہے اور پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان اس بارے میں کئی مرتبہ بات کر چکے ہیں۔

فواد چوہدری نے کہا کہ اوور سیز پاکستانیوں سے ووٹ چھینے کی کوشش کی جارہی ہے اور ہم الیکشن کمیشن کے خلاف قانونی چارہ جوئی کریں گے، چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس لانے کا فیصلہ کیا ہے اور فیصل واؤڈا یہ ریفرنس دائر کریں گے۔

انہوں نے ملکی معیشت پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج ڈالر 190 روپے پر چلا گیا ہے، پاکستان کی معیشت تباہ ہو چکی ہے، پاکستان کی معیشت کا حال بھی وہی ہو گا جو سری لنکا کا ہوا ہے۔

دوسری جانب، پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے ممبر سندھ نثار درانی کے خلاف آرٹیکل 209 کے تحت سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیا ہے جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ نثار درانی آرٹیکل 215-16 کے تحت مس کنڈکٹ کے مرتکب ہوئے ہیں، آرٹیکل 216 کے تحت چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کسی اور ادارے کا عہدہ نہیں سنبھال سکتے۔

ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ نثار درانی سندھ حکومت کے لاءکالج حیدرآباد کے پرنسپل ہیں، نثار درانی کو 31 دسمبر 2021 کو لاءکالج کے پرنسپل کے عہدے میں تین سال توسیع کی گئی جبکہ ریفرنس کے ساتھ پرنسپل کے عہدے پر تین سالہ توسیع کا نوٹیفکیشن بھی لف کیا گیا۔

نثار درانی نے لاءکالج حیدرآباد کے پرنسپل کے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیا اور آئین کے مطابق سرکاری عہدے پر فائز شخص کوئی دوسرا عہدہ نہیں رکھ سکتا۔ ریفرنس کے مطابق نثار درانی نے جان بوجھ کر آرٹیکل 214-15 کی خلاف ورزی کی ہے اور ممبر سندھ جوڈیشل کوڈ آف کنڈکٹ کے بھی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں لہٰذا استدعا ہے کہ نثار درانی کو عہدے سے ہٹایا جائے۔

Tags: Chief Election CommissionerElection Commission of Pakistanlatest news in pakistanMyknewstvPTI's referencesپاکستانی خبریںتازہ خبریں
Previous Post

آرمی چیف کی تقرری سے پہلے ہم الیکشن کروا سکتے ہیں، خواجہ آصف

Next Post

آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس کا فیصلہ آج شام 5 بجے سنایا جائے گا

مزیدخبریں

ملتان میں عامر ڈوگر کی گرفتاری سے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آغاز
اہم خبریں

ملتان میں عامر ڈوگر کی گرفتاری سے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آغاز

02/08/2023
ترکی، شام میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 11,200 سے تجاوز کر گئی
اہم خبریں

ترکی، شام میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 11,200 سے تجاوز کر گئی

02/08/2023
اسلام آباد کی عدالت نے شیخ رشید کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور کر لیا
پاکستان

اسلام آباد کی عدالت نے شیخ رشید کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور کر لیا

02/08/2023
الیکشن کمیشن کے پی، پنجاب کے انتخابات کی تاریخ کا فوری اعلان کرے، صدر علوی
اہم خبریں

الیکشن کمیشن کے پی، پنجاب کے انتخابات کی تاریخ کا فوری اعلان کرے، صدر علوی

02/08/2023
لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 43 ارکان اسمبلی کے ڈی نوٹیفکیشن آرڈر معطل کر دیئے
اہم خبریں

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 43 ارکان اسمبلی کے ڈی نوٹیفکیشن آرڈر معطل کر دیئے

02/08/2023
لکی مروت میں آپریشن میں ٹی ٹی پی کے 12 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
اہم خبریں

لکی مروت میں آپریشن میں ٹی ٹی پی کے 12 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

02/08/2023
Next Post
SCP

آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس کا فیصلہ آج شام 5 بجے سنایا جائے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ملتان میں عامر ڈوگر کی گرفتاری سے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آغاز

ملتان میں عامر ڈوگر کی گرفتاری سے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آغاز

02/08/2023

ترکی، شام میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 11,200 سے تجاوز کر گئی

ترکی، شام میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 11,200 سے تجاوز کر گئی

02/08/2023

کیارا اڈوانی کی سدھارتھ ملہوترا سے شادی ، دونوں کی تصاویر وائرل

کیارا اڈوانی کی سدھارتھ ملہوترا سے شادی ، دونوں کی تصاویر وائرل

02/08/2023

الیکشن کمیشن کے پی، پنجاب کے انتخابات کی تاریخ کا فوری اعلان کرے، صدر علوی

الیکشن کمیشن کے پی، پنجاب کے انتخابات کی تاریخ کا فوری اعلان کرے، صدر علوی

02/08/2023

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 43 ارکان اسمبلی کے ڈی نوٹیفکیشن آرڈر معطل کر دیئے

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 43 ارکان اسمبلی کے ڈی نوٹیفکیشن آرڈر معطل کر دیئے

02/08/2023

لکی مروت میں آپریشن میں ٹی ٹی پی کے 12 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

لکی مروت میں آپریشن میں ٹی ٹی پی کے 12 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

02/08/2023

مئی 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  
« اپریل   جون »
Pakistani & International Latest Entertainment News | Myk

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
error: Content is protected !!