Friday, May 27, 2022, 9:14 am
MykNewsTv
MykRealEstate
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے حوالے سے سینئر سیاستدانوں کے بیانات انتہائی نامناسب ہیں: ترجمان پاک فوج

in اہم خبریں, پاکستان
0 0
0
Faiz Hameed
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

راولپنڈی(ویب ڈیسک) ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ پشاور کور کمانڈر پشاور کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے حوالے سے اہم سینئر سیاستدانوں کے حالیہ بیانات انتہائی نامناسب ہیں ۔ پشاور کور پاکستان آرمی کی ایک ممتاز فارمیشن ہے۔

آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جو پشاور کور دو دہائیوں سے دہشت گردی کے خلاف قومی جنگ میں ہراول دستے کا کردار ادا کر رہی ہے،اس اہم کور کی قیادت ہمیشہ بہترین پروفیشنل ہاتھوں میں سونپی گئی ہے۔

سیاستدانوں کے ایسے بیانات سپاہ اور قیادت کے مورال اور وقار پر منفی طور پر اثر انداز ہوتے ہیں۔توقع ہے کہ سینئرقومی سیاسی قیادت ادارے کے خلاف ایسے متنازعہ بیانات سے اجتناب کرے گی ۔

دریں اثنا ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے کہا کہ کچھ روز سے سیاستدانوں کی طرف سے نامناسب باتیں کی جا رہی تھیں ابھی ہم نے تفصیلی بیان جاری کیا ہے۔ ہم بار بار درخواست کر رہے ہیں کہ فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے۔

LatestPosts

NAB (1)

قومی اسمبلی میں نیب قوانین میں ترمیم کا بل منظور

05/26/2022
SS

اوورسیز پاکستانی ووٹ کے حق سے محروم کردیے گئے

05/26/2022

انہوں نے کہا کہ ہم نے جتنے ضمنی انتخابات اور بلدیاتی انتخابات ہوئے ہیں فوج نے خود کو ان معاملات سے علیحدہ کیا ہے اور اس بات کا اعتراف سیاستدانوں کی طرف سے کیا جا رہا ہے ۔ سیاستدانوں کی طرف سے فوج سے الیکشن کرانے کے مطالبات کرنا بھی مناسب نہیں ہیں۔

میجرجنرل بابر افتخار نے کہا کہ لانگ مارچ کے حوالے سے کچھ نہیں کہوں گا تاہم ملک کی سیکورٹی کے لیے پاکستان کی افواج مستعد ہے۔

آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے سیاستدانوں کے بیانات کے حوالے سےسوال کا جواب دیتے انہوں نے کہا کہ سیاستدانوں کو آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے گفتگو نہیں کرنی چاہیے ۔آرمی چیف کی تقرری کا طریقہ کار آئین میں درج ہے۔

Tags: DG ISPRhighly inappropriatelatest news in pakistanMyknewstvsenior politicians regardingspokespersonstatementsپاکستانی خبریںتازہ خبریں
Previous Post

صدر کا حکومتی سازش کی تبدیلی کی تحقیقات کے لیے چیف جسٹس کے نام خط

Next Post

کراچی میں میمن مسجد کے قریب دھماکہ، خاتون جاں بحق، 11 زخمی

مزیدخبریں

NAB (1)
اہم خبریں

قومی اسمبلی میں نیب قوانین میں ترمیم کا بل منظور

05/26/2022
SS
اہم خبریں

اوورسیز پاکستانی ووٹ کے حق سے محروم کردیے گئے

05/26/2022
Nab
اہم خبریں

قومی اسمبلی میں نیب کے قوانین میں ترمیم کا بل پیش

05/26/2022
EVM
اہم خبریں

قومی اسمبلی میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کے خاتمے کا بل منظور

05/26/2022
Ik (2)
اہم خبریں

عمران خان کے خلاف کارروائی کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد

05/26/2022
Ik (1)
اہم خبریں

عمران خان کےخلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر

05/26/2022
Next Post
Explosion

کراچی میں میمن مسجد کے قریب دھماکہ، خاتون جاں بحق، 11 زخمی

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تازہ ترین

Badisha D Majumdar

ایک اوربھارتی اداکارہ نے گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی

05/26/2022

NAB (1)

قومی اسمبلی میں نیب قوانین میں ترمیم کا بل منظور

05/26/2022

SS

اوورسیز پاکستانی ووٹ کے حق سے محروم کردیے گئے

05/26/2022

Nab

قومی اسمبلی میں نیب کے قوانین میں ترمیم کا بل پیش

05/26/2022

EVM

قومی اسمبلی میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کے خاتمے کا بل منظور

05/26/2022

Ik (2)

عمران خان کے خلاف کارروائی کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد

05/26/2022

May 2022
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  
« Apr    
Pakistani & International Latest Entertainment News | Myk

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist