جمعہ, مارچ 24, 2023, 2:06 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

عمران خان پر کیسز: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بڑا بیان

in اہم خبریں, پاکستان
0 0
0
عمران خان پر کیسز: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بڑا بیان
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

LatestPosts

ملتان میں عامر ڈوگر کی گرفتاری سے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آغاز

ملتان میں عامر ڈوگر کی گرفتاری سے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آغاز

02/08/2023
ترکی، شام میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 11,200 سے تجاوز کر گئی

ترکی، شام میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 11,200 سے تجاوز کر گئی

02/08/2023

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان نے کہا ہے کہ انتونیو گوتریس عمران خان کے خلاف دہشت گردی کے الزامات سے متعلق کیس سے آگاہ ہیں اور انہوں نے زور دیا ہے کہ اس حوالے سے قانون پر غیر جانبداری سے عمل کیا جائے۔

یہ بات اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ترجمان نے پیر کو پریس بریفنگ کے دوران پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہی۔

ترجمان کے مطابق انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ اس سلسلے میں مستعد، آزاد اور غیر جانبدارانہ قانونی عمل کی ضرورت ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان کے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو ایک جلسے سے خطاب کے دوران خاتون جج اور پولیس افسران کو دھمکیاں دینے پر دہشت گردی کے مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے۔

عمران خان نے اسلام آباد پولیس کے آئی جی اور ڈی آئی جی کے خلاف مقدمات درج کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا تھا کہ "ہم تمھیں چھوڑیں گے نہیں”۔

اس کیس نے ملک میں پہلے سے جاری سیاسی کشیدگی میں مزید اضافہ کردیا ہے اور عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر پی ٹی آئی کے کارکن احتجاج کے لیے تیار ہیں۔

پاکستان کی انتہائی منقسم اور کشیدہ صورتحال ملک سے باہر بھی زیر بحث ہے۔ حکومت کی جانب سے اپوزیشن اور معاشی بحران سے نمٹنے کے لیے کیے گئے اقدامات، پی ٹی آئی کے جلسوں میں تقاریر اور سیاسی حکمت عملی پر بھی بحث دیکھنے کو مل رہی ہے۔

UN (1)

ترجمان نے مزید کہا کہ سیکرٹری جنرل نے کشیدگی میں کمی اور قانون کی حکمرانی، انسانی حقوق اور بنیادی شہری آزادیوں کے احترام پر زور دیا۔

اس کے علاوہ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے بھی کہا ہے کہ امریکا بھی عمران خان کے خلاف الزامات سے آگاہ ہے تاہم یہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکہ پاکستان میں پرامن جمہوری، آئینی اور قانونی عمل کی حمایت کرتا ہے۔

اگرچہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا بیان پریس بریفنگ میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں سامنے آیا ہے لیکن یہ کتنا اہم ہے اور عالمی رہنماؤں کے بیانات پاکستان کی صورتحال پر کس حد تک اثر انداز ہو سکتے ہیں۔

برطانیہ کی باتھ سپا یونیورسٹی کے بین الاقوامی تعلقات کے پروفیسر افتخار ملک کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل پوری دنیا کے نمائندہ ہوتے ہیں۔ ان کا یہ موقف ان کی تشویش کو ظاہر کر رہا ہے لیکن انہوں نے عمران خان کی حمایت نہیں کی۔

"پاکستان میں اس وقت بیوروکریسی سمیت تمام ادارے تقسیم کا شکار ہیں، پورا معاشرہ تقسیم نظر آتا ہے، اسی وجہ سے اقوام متحدہ، یورپی یونین کے علاوہ پاکستان کے کئی دوست ممالک بھی پریشان ہیں، لیکن وہ اپنی پریشانی صرف دکھا ہی سکتے ہیں۔ پاکستان کے حالات پر ان کی تشویش پر وہ کھل کر بات نہیں کر سکتے۔

اسلام آباد سے بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے پروفیسر افتخار ملک نے کہا کہ پاکستان کی سیاسی صورتحال اس قدر منقسم ہے کہ بین الاقوامی رہنما اپنے بیانات میں بہت محتاط رہتے ہیں کیونکہ کسی بھی بیان کو ایک خاص تناظر میں دیکھا جا سکتا ہے۔ اور بیان متنازعہ ہو سکتا ہے۔

بعض سیاسی مبصرین کی رائے میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس کا بیان پی ٹی آئی اور اس کے اتحادیوں کو یقیناً یہ حوصلہ دے گا۔ نہ صرف پاکستانی بلکہ دنیا بھی دیکھے گی کہ عمران خان کس قانونی مرحلے پر جا رہے ہیں۔

مزید پاکستان سے متعلق خبریں حاصل کرنے کیلئے اس لنک پر کلک کریں : پاکستان

Tags: Ex PM Imran KhanImran Khanlatest news in pakistanMyk News TvUN Secretary General's Big Statement
Previous Post

موسمیاتی تبدیلی: ‘یورپ کو 500 سالوں میں بدترین خشک سالی کا سامنا ‘

Next Post

دبئی جانے سے پہلے ان جگہوں کو اپنی فہرست میں شامل کرلیں

مزیدخبریں

ملتان میں عامر ڈوگر کی گرفتاری سے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آغاز
اہم خبریں

ملتان میں عامر ڈوگر کی گرفتاری سے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آغاز

02/08/2023
ترکی، شام میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 11,200 سے تجاوز کر گئی
اہم خبریں

ترکی، شام میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 11,200 سے تجاوز کر گئی

02/08/2023
اسلام آباد کی عدالت نے شیخ رشید کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور کر لیا
پاکستان

اسلام آباد کی عدالت نے شیخ رشید کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور کر لیا

02/08/2023
الیکشن کمیشن کے پی، پنجاب کے انتخابات کی تاریخ کا فوری اعلان کرے، صدر علوی
اہم خبریں

الیکشن کمیشن کے پی، پنجاب کے انتخابات کی تاریخ کا فوری اعلان کرے، صدر علوی

02/08/2023
لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 43 ارکان اسمبلی کے ڈی نوٹیفکیشن آرڈر معطل کر دیئے
اہم خبریں

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 43 ارکان اسمبلی کے ڈی نوٹیفکیشن آرڈر معطل کر دیئے

02/08/2023
لکی مروت میں آپریشن میں ٹی ٹی پی کے 12 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
اہم خبریں

لکی مروت میں آپریشن میں ٹی ٹی پی کے 12 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

02/08/2023
Next Post
Dubai

دبئی جانے سے پہلے ان جگہوں کو اپنی فہرست میں شامل کرلیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ملتان میں عامر ڈوگر کی گرفتاری سے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آغاز

ملتان میں عامر ڈوگر کی گرفتاری سے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آغاز

02/08/2023

ترکی، شام میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 11,200 سے تجاوز کر گئی

ترکی، شام میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 11,200 سے تجاوز کر گئی

02/08/2023

کیارا اڈوانی کی سدھارتھ ملہوترا سے شادی ، دونوں کی تصاویر وائرل

کیارا اڈوانی کی سدھارتھ ملہوترا سے شادی ، دونوں کی تصاویر وائرل

02/08/2023

الیکشن کمیشن کے پی، پنجاب کے انتخابات کی تاریخ کا فوری اعلان کرے، صدر علوی

الیکشن کمیشن کے پی، پنجاب کے انتخابات کی تاریخ کا فوری اعلان کرے، صدر علوی

02/08/2023

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 43 ارکان اسمبلی کے ڈی نوٹیفکیشن آرڈر معطل کر دیئے

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 43 ارکان اسمبلی کے ڈی نوٹیفکیشن آرڈر معطل کر دیئے

02/08/2023

لکی مروت میں آپریشن میں ٹی ٹی پی کے 12 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

لکی مروت میں آپریشن میں ٹی ٹی پی کے 12 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

02/08/2023

اگست 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
« جولائی   ستمبر »
Pakistani & International Latest Entertainment News | Myk

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
error: Content is protected !!