پیر, جنوری 30, 2023, 10:47 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home کھیل

دورہ آسٹریلیا کو یادگار بنانے کا منصوبہ

in کھیل
0 0
0
Australia
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

LatestPosts

نازیبا الزامات کے جواب میں مداح بابراعظم کی حمایت میں آگئے

بابر اعظم مسلسل دوسرے سال آئی سی سی مینز ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر منتخب

01/26/2023
شاداب خان کا ثقلین مشتاق کی بیٹی سے نکاح ، مداحوں سے رازداری کا احترام کرنے کی اپیل

شاداب خان کا ثقلین مشتاق کی بیٹی سے نکاح ، مداحوں سے رازداری کا احترام کرنے کی اپیل

01/24/2023

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 24 سال بعد آسٹریلیا کے تاریخی دورہ کو یادگار بنانے کی منصوبہ بندی شروع کر دی ہے۔

ذرائع کے مطابق ٹیسٹ سیریز کے تینوں وینیوز پر اہم شخصیات کو مدعو کیا جائے گا۔ ٹیسٹ سیریز کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے اعلیٰ حکومتی شخصیات کو بھی مدعو کیا جائے گا۔

اس حوالے سے ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ 24 سال قبل آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز کھیلنے والے کرکٹرز کو بھی مدعو کیا جائے گا، سابق کرکٹرز کو راولپنڈی، کراچی اور لاہور میں ہونے والے ٹیسٹ میچوں میں مدعو کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ جلد ہی تاریخی دورے کے لیے مہم شروع کرے گا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کی وجہ سے تاحال مہم شروع نہیں کی گئی۔

خیال رہے کہ چند روز قبل آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے 18 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کیا تھا۔ ٹیم کی قیادت پیٹ کمنز کریں گے جبکہ سٹیو سمتھ نائب کپتان ہوں گے۔

حال ہی میں کرکٹ آسٹریلیا نے بورڈ میٹنگ کے بعد پاکستان کے دورے کی باضابطہ تصدیق کی تھی۔ آسٹریلوی ٹیم 1998 کے بعد پہلی بار پاکستان کا دورہ کر رہی ہے، پی سی بی نے دورے کے نئے شیڈول کا اعلان کیا تھا۔ یہ دورہ اب کراچی کے بجائے پنڈی سے شروع ہو کر پنڈی میں ہی ختم ہوگا۔
آسٹریلوی ٹیم اپنا پہلا ٹیسٹ میچ 4 سے 8 مارچ تک راولپنڈی میں کھیلے گی۔وائٹ بال کے چار میچز لاہور کے بجائے راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔

کینگروز راولپنڈی میں اپنا آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلنے کے بعد 5 اپریل کو وطن واپس آئیں گے۔ یہ تبدیلی یوم پاکستان کی ریہرسل اور لاجسٹک وسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے کی گئی ہے۔

دونوں بورڈز نے اتفاق کیا ہے کہ مہمان ٹیم چارٹرڈ فلائٹ سے اسلام آباد پہنچے گی۔ آئسولیشن مکمل کرنے کے بعد انہیں ٹریننگ کی اجازت دی جائے گی۔

Tags: Myknewstvpakistan cricket news in urduPakistan vs Australiatoday sports news in urduکھیل
Previous Post

سوئس سیکرٹس لیک میں پاکستانی جنرل کا نام بھی سامنے آگیا

Next Post

پی سی بی سے رقم کا مطالبہ کرنے والا جیمز فالکنر عادی مجرم نکلا

مزیدخبریں

نازیبا الزامات کے جواب میں مداح بابراعظم کی حمایت میں آگئے
کھیل

بابر اعظم مسلسل دوسرے سال آئی سی سی مینز ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر منتخب

01/26/2023
شاداب خان کا ثقلین مشتاق کی بیٹی سے نکاح ، مداحوں سے رازداری کا احترام کرنے کی اپیل
کھیل

شاداب خان کا ثقلین مشتاق کی بیٹی سے نکاح ، مداحوں سے رازداری کا احترام کرنے کی اپیل

01/24/2023
ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 8 کا شیڈول سامنے آگیا
کھیل

ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 8 کا شیڈول سامنے آگیا

01/20/2023
نجم سیٹھی آج پی ایس ایل 8 کے شیڈول کا اعلان کریں گے
کھیل

نجم سیٹھی آج پی ایس ایل 8 کے شیڈول کا اعلان کریں گے

01/20/2023
ریاض میں رونالڈو اور میسی مقابلے کے نئے باب کے لیے تیار
کھیل

ریاض میں رونالڈو اور میسی مقابلے کے نئے باب کے لیے تیار

01/18/2023
نازیبا الزامات کے جواب میں مداح بابراعظم کی حمایت میں آگئے
کھیل

نازیبا الزامات کے جواب میں مداح بابراعظم کی حمایت میں آگئے

01/17/2023
Next Post
James Faulkner

پی سی بی سے رقم کا مطالبہ کرنے والا جیمز فالکنر عادی مجرم نکلا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

انٹیلی جنس ایجنسیوں نے دہشت گردی کے بڑے نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا

انٹیلی جنس ایجنسیوں نے دہشت گردی کے بڑے نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا

01/28/2023

عروج آفتاب: گرامی ایوارڈز میں پرفارم کرنے والی پہلی پاکستانی فنکارہ

عروج آفتاب: گرامی ایوارڈز میں پرفارم کرنے والی پہلی پاکستانی فنکارہ

01/28/2023

عدالت نے فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست منظور کرلی

عدالت نے فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست منظور کرلی

01/28/2023

زرداری پر الزامات پر پیپلز پارٹی عمران خان کو قانونی نوٹس جاری کرے گی

زرداری پر الزامات پر پیپلز پارٹی عمران خان کو قانونی نوٹس جاری کرے گی

01/28/2023

غیر ملکی قرضوں کی آمد میں کمی

غیر ملکی قرضوں کی آمد میں کمی

01/28/2023

سجل علی آٹھ حصوں کی سیریز میں امراؤ جان کا کردار ادا کریں گی

سجل علی آٹھ حصوں کی سیریز میں امراؤ جان کا کردار ادا کریں گی

01/27/2023

فروری 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28  
« جنوری   مارچ »
Pakistani & International Latest Entertainment News | Myk

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
error: Content is protected !!