11:47 pm, Wednesday, May 18, 2022
MykNewsTv
MykRealEstate
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home کھیل

لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، پاکستان 268 پر آل آؤٹ، آسٹریلیا کو 134 کی برتری

in کھیل
0 0
0
Pak- Aus
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لاہور(ویب ڈیسک) ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا، جہاں پاکستانی بلے باز آسٹریلوی برتری ختم نہ کرسکے، قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن کولیپس کرگئی، ٹیم 268 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔

آسٹریلیا کی ٹیم نے دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 11 رنز بنالیے ہیں جبکہ اسے 134 رنز کی مجموعی برتری بھی حاصل ہے۔

قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں جہاں ایک موقع پر قومی ٹیم کی پوزیشن بہتر دکھائی دے رہی تھی، وہاں وہ اچانک 54 رنز میں 8 وکٹیں گنوا بیٹھی۔

پاکستان کی جانب سے پہلے سیشن کی عمدہ بیٹنگ کے بعد آسٹریلوی بولرز نے دوسرے سیشن کے شروع ہوتے ہی عبداللّٰہ شفیق کی قیمتی وکٹ حاصل کی، وہ 81 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

LatestPosts

WCT

سری لنکا کے خلاف وائٹ بال سیریز: قومی خواتین ٹیم کا اعلان

05/18/2022
World Cup

پاکستان کے ورلڈ کپ سے قبل سہ ملکی سیریز کھیلنے کا امکان

05/17/2022

What a catch by the captain. @AzharAli_ has to go. #BoysReadyHain l #PAKvAUS pic.twitter.com/Kv5Wqludlp

— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) March 23, 2022


چائے کے وقفے سے قبل قومی ٹیم کو سیٹ اظہر علی کی وکٹ کا نقصان بھی اٹھانا پڑا، ان کو کپتان پیٹ کمنز نے اپنی ہی بال پر کیچ کیا۔

میچ میں پاکستان کی چوتھی وکٹ فواد عالم کی گری، وہ 13 رنز بنا کر بولڈ ہوئے۔

فواد عالم کے آؤٹ ہوتے ہی یکے بعد دیگر قومی بیٹرز اپنی وکٹیں گنواتے رہے۔

نعمان علی، شاہین شاہ آفریدی، حسن علی اور نسیم شاہ تو اپنا کھاتہ بھی نہ کھول سکے جبکہ ساجد خان نے 6 اور محمد رضوان نے ایک رن بنایا۔

Well played, @imabd28 👏🏼#PAKvAUS l #BoysReadyHain pic.twitter.com/v6EJHJ6jT0

— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) March 23, 2022

عبداللہ شفیق اور اظہر علی کے بعد کپتان بابر اعظم نے 67 رنز کے ساتھ حریف ٹیم کا مقابلہ کیا۔

آسٹریلوی فاسٹ بولنگ قومی بیٹرز پر قہر بن کر برسی جہاں کپتان پیٹ کمنز نے 5 اور مچل اسٹار نے 4 وکٹیں لیں، جبکہ نیتھن لیون بھی ایک وکٹ لینے میں کامیاب رہے۔

آسٹریلیا کو دوسری اننگز کے آغاز سے قبل ہی ہوم ٹیم پر 123 رنز کی برتری حاصل ہے۔

لاہور ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل قومی ٹیم نے 90رنز 1 کھلاڑی آؤٹ سے آگے بڑھایا۔

ٹیسٹ کے دوسرے دن آسٹریلوی ٹیم 391 رنز بناکر آؤٹ ہوئی، ایلیکس کیری اور کیمرون گرین نے نصف سنچریاں بنائیں جبکہ نسیم شاہ اور شاہین آفریدی نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

پاکستان نے اپنی پہلی اننگز کے آغاز میں ہی امام الحق کی وکٹ گنوا دی تھی جس کے بعد اظہر علی اور عبداللّٰہ شفیق نے ٹیم کو سہارا دیا اور دن کے اختتام تک اسکور کو 90 رنز تک پہنچایا.

Tags: day threeLahoreMyknewstvpakistan cricket news in urduPakistan vs Australiaکھیل
Previous Post

سلمان خان ایک اور مشکل میں پھنس گئے

Next Post

جنرل باجوہ کی شوبز ستاروں سے ملاقات، ویڈیو وائرل ہوگئی

مزیدخبریں

WCT
کھیل

سری لنکا کے خلاف وائٹ بال سیریز: قومی خواتین ٹیم کا اعلان

05/18/2022
World Cup
کھیل

پاکستان کے ورلڈ کپ سے قبل سہ ملکی سیریز کھیلنے کا امکان

05/17/2022
Naeem-rauf
کھیل

قومی کرکٹ ٹیم کے دو اہم فاسٹ باؤلر صحت یاب ہو گئے

05/12/2022
Hassan Ali
کھیل

حسن علی نے انگلش کاؤنٹی میں دھوم مچادی

05/11/2022
Players
کھیل

قومی کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ میں اضافے پر غور

05/10/2022
Shahid Afridi
کھیل

خالد انعم کی بھی شاہد آفریدی پر تنقید

05/10/2022
Next Post
General Bajwa meeting with showbiz stars

جنرل باجوہ کی شوبز ستاروں سے ملاقات، ویڈیو وائرل ہوگئی

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تازہ ترین

Sana Khan

ثنا خان نے مداحوں کو خوشخبری سنا دی

05/18/2022

Chief Minister

وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی

05/18/2022

Adnan-Sharif

عدنان صدیقی نے سیاست میں آنے کی خبر پر خاموشی توڑ دی

05/18/2022

bazinjo

وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد آئندہ 24 گھنٹوں میں دائر کیے جانے کا امکان

05/18/2022

Budget

بجٹ میں موبائل فونز، گاڑیاں اور گھریلو اشیاء کو مزید مہنگا کرنے کی تیاری

05/18/2022

Ik (1)

موجودہ حکومت نے میری ٹیم کے سارے کام ختم کر دیے ہیں: عمران خان

05/18/2022

March 2022
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
« Feb   Apr »
Pakistani & International Latest Entertainment News | Myk

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist