Friday, May 27, 2022, 7:14 am
MykNewsTv
MykRealEstate
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home کھیل

لاہور ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست، سیریز کینگروز کے نام

in کھیل
0 0
0
Kangaroos defeated
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لاہور(ویب ڈیسک)آسٹریلیا نے لاہور ٹیسٹ میں پاکستان کو 116 رنز سے شکست دے کر بینو قادر ٹرافی جیت لی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ لائن ایک بار پھر ناکام ہوگئی۔ 351 رنز کے جواب میں 77 رنز کا شاندار آغاز ملنے کے باوجود قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن ڈھیر ہوگئی اور 235 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

امام الحق کے 70 اور کپتان بابر اعظم کے 55 رنز کے علاوہ کوئی بہتر کینگروز گیند باز مزاحمت نہ کرسکا۔ مڈل آرڈر بلے باز فواد عالم 11 اور محمد رضوان 0 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

عبداللہ شفیق نے 27، اظہر علی نے 17، ساجد خان نے 21، حسن علی نے 13، شاہین آفریدی نے 5 اور نسیم شاہ نے 1 رنز بنائے۔

LatestPosts

PCB

پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز کا مقام اچانک تبدیل

05/26/2022
NATIONAL SQUAD

ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان

05/23/2022

آسٹریلیا کی جانب سے نیتھن لیون نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے پانچ وکٹیں حاصل کیں، پیٹ کمنز نے تین کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا، مچل اسٹارک اور کیمرون گرین نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

لاہور ٹیسٹ میں فتح کے ساتھ ہی کینگروز نے بینو قادر ٹرافی 0-1 سے جیت لی۔ اس سے قبل سیریز کے دونوں میچ ڈرا ہوئے تھے۔

آسٹریلیا کی پہلی اننگز

لاہور ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ مہمان ٹیم نے عثمان خواجہ، اسٹیو اسمتھ (59)، کیمرون گرین (79) اور ایلکس کیری (67) کے 91 رنز کی بدولت 391 رنز بنائے۔

پاکستان کی پہلی اننگز

آسٹریلیا کے 391 رنز کے جواب میں قومی ٹیم کے بلے باز ناقص کارکردگی کے نتیجے میں 268 رنز پر ڈھیر ہوگئے۔ اس میں ناکامی پر آسٹریلیا کو پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں 123 رنز کی برتری حاصل تھی۔

آسٹریلیا کی دوسری اننگز

آسٹریلوی ٹیم نے اپنی دوسری اننگز میں عثمان خواجہ کی سنچری کی بدولت 227 رنز تین کھلاڑی آؤٹ پر اننگز ڈکلیئر کر دی اور پاکستان کو جیت کے لیے 351 رنز کا ہدف دیا جسے حاصل کرنے میں قومی ٹیم ناکام رہی۔

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس

دونوں ٹیموں نے بینو قادر ٹرافی سیریز کے تحت تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلی جو آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ تھی۔ آئی سی سی 23-2021 کے درمیان ٹیسٹ میچ جیتنے والوں کو 12 پوائنٹس، میچ ڈرا ہونے پر 4 پوائنٹس اور میچ ٹائی ہونے پر 6.6 پوائنٹس دے گا۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں میں پوائنٹس ٹیبل پر نمبر کے لیے حاصل کردہ پوائنٹس کی شرح استعمال کی جائے گی۔

Tags: Kangaroos defeatedLahoreMyknewstvpakistan cricket news in urduTest seriestoday sports news in urduکھیل
Previous Post

نواز شریف نے مسلم لیگ (ق) کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ دینے کی تجویز مسترد کر دی

Next Post

یوکرینی تھیٹر پر روسی بمباری، 300 افراد کی ہلاکت کا خدشہ

مزیدخبریں

PCB
کھیل

پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز کا مقام اچانک تبدیل

05/26/2022
NATIONAL SQUAD
کھیل

ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان

05/23/2022
Azhar Ali
کھیل

کاؤنٹی چیمپئن شپ: اظہر علی کی ڈبل سنچری

05/21/2022
Asia Cup
کھیل

ایشیا کپ سری لنکا کے بجائے اب کون سے ملک میں ہوگا؟

05/20/2022
Fans
کھیل

پی سی بی نے شائقین کرکٹ کو بڑی پیشکش کر دی

05/19/2022
WCT
کھیل

سری لنکا کے خلاف وائٹ بال سیریز: قومی خواتین ٹیم کا اعلان

05/18/2022
Next Post
Mariupol theater

یوکرینی تھیٹر پر روسی بمباری، 300 افراد کی ہلاکت کا خدشہ

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تازہ ترین

Badisha D Majumdar

ایک اوربھارتی اداکارہ نے گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی

05/26/2022

NAB (1)

قومی اسمبلی میں نیب قوانین میں ترمیم کا بل منظور

05/26/2022

SS

اوورسیز پاکستانی ووٹ کے حق سے محروم کردیے گئے

05/26/2022

Nab

قومی اسمبلی میں نیب کے قوانین میں ترمیم کا بل پیش

05/26/2022

EVM

قومی اسمبلی میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کے خاتمے کا بل منظور

05/26/2022

Ik (2)

عمران خان کے خلاف کارروائی کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد

05/26/2022

March 2022
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
« Feb   Apr »
Pakistani & International Latest Entertainment News | Myk

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist