ہفتہ, جنوری 28, 2023, 3:26 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home کھیل

بلوچستان پاکستان کپ کا نیا چیمپئن بن گیا

in کھیل
0 0
0
Pakistan Cup
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

LatestPosts

نازیبا الزامات کے جواب میں مداح بابراعظم کی حمایت میں آگئے

بابر اعظم مسلسل دوسرے سال آئی سی سی مینز ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر منتخب

01/26/2023
شاداب خان کا ثقلین مشتاق کی بیٹی سے نکاح ، مداحوں سے رازداری کا احترام کرنے کی اپیل

شاداب خان کا ثقلین مشتاق کی بیٹی سے نکاح ، مداحوں سے رازداری کا احترام کرنے کی اپیل

01/24/2023

لاہور(ویب ڈیسک) کپتان یاسر شاہ کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت بلوچستان نے خیبرپختونخوا کو 8 وکٹوں سے ہراکر پاکستان کپ کا ٹائٹل جیت لیا۔

یہ پہلی مرتبہ ہے کہ نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر کی تشکیل کے بعد بلوچستان نے کسی ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیتا ہو۔ چیمپئن ٹیم نے 172 رنز کا آسان ہدف بتیسویں اوور کی دوسری گیند پر محض 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

10 اوورز میں 33 رنز کے عوض 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھانے پر یاسر شاہ کو پلیئر آف دی فائنل قرار دیا گیا۔

مطلوبہ ہدف کے تعاقب میں بلوچستان کے اوپنر عمران بٹ 28 کے مجموعی اسکور پر خالد عثمان کی گیند پر آؤٹ ہوکر پویلین واپس لوٹے تو نوجوان بیٹرز عبدالواحد بنگلزئی اور حسیب اللہ نے دوسری وکٹ کے لیے 77 رنز کی ذمہ دارانہ شراکت قائم کرکے اپنی ٹیم کی پوزیشن مزید مستحکم کردی۔ حسیب اللہ 45 رنزبناکر آؤٹ ہوئے۔

نوجوان عبدالواحد بنگلزئی نے 80 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

اس سے قبل بلوچستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تویاسر شاہ کی نپی تلی باؤلنگ کی بدولت خیبرپختونخوا کی پوری ٹیم 46 اوورز میں 171 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ ٹاپ آرڈر بیٹر کامران غلام کی نصف سنچری رائیگاں گئی۔ خیبرپختونخوا کے 4 کھلاڑی ڈبل فگرز میں بھی داخل نہ ہوسکے۔

یاسر شاہ نے 10 اوورز پر مشتمل اپنے کوٹے میں محض 33 رنز کے عوض چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ اس دوران انہوں نے 2 میڈین اوورز بھی پھینکے۔ انہوں نے کامران غلام، محمد سرور آفریدی، عادل امین اور محمد عمران سینئر کو پویلین کی راہ دکھائی۔

عاکف جاوید اور خرم شہزاد نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔

کامران غلام 91 گیندوں پر 70 رنز بناکر نمایاں رہے۔ ان کی اننگز میں ایک چھکا اور 7 چوکے شامل تھے۔ ڈبل فگرز میں داخل ہونے والے باقی تین بیٹرز میں ریحان آفریدی ناٹ آؤٹ 27،محمد محسن 21 اور عادل امین 20 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

ٹورنامنٹ کی چیمپئن بلوچستان کوپچاس لاکھ روپے جبکہ رنرزاپ خیبرپختونخوا کو پچیس لاکھ روپے کی انعامی رقم دی گئی۔ بلوچستان کے اوپنر حسیب اللہ کو پلیئر آف دی ٹورنامنٹ قرار دیا گیا۔

بلوچستان کے کپتان یاسر شاہ 24 وکٹیں حاصل کرکے ٹورنامنٹ کے بہترین باؤلر۔ انہی کی ٹیم کے اوپنر حسیب اللہ 614 رنز بناکر بہترین بیٹر قرار پائے۔خیبرپختونخوا کے محمد حارث کو بہترین وکٹ کیپر قراردیا گیا۔ انہوں نے ٹورنامنٹ میں 11 کیچز پکڑنے کے ساتھ ساتھ 239 رنزبھی اسکور کیے۔

Tags: finalKPlatest sports news in pakistanMyknewstvpakistan cricket news in urduPakistan Cupکھیل
Previous Post

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

Next Post

پاکستان امریکا اور روس دونوں سے بہترین تعلقات چاہتا ہے، آرمی چیف

مزیدخبریں

نازیبا الزامات کے جواب میں مداح بابراعظم کی حمایت میں آگئے
کھیل

بابر اعظم مسلسل دوسرے سال آئی سی سی مینز ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر منتخب

01/26/2023
شاداب خان کا ثقلین مشتاق کی بیٹی سے نکاح ، مداحوں سے رازداری کا احترام کرنے کی اپیل
کھیل

شاداب خان کا ثقلین مشتاق کی بیٹی سے نکاح ، مداحوں سے رازداری کا احترام کرنے کی اپیل

01/24/2023
ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 8 کا شیڈول سامنے آگیا
کھیل

ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 8 کا شیڈول سامنے آگیا

01/20/2023
نجم سیٹھی آج پی ایس ایل 8 کے شیڈول کا اعلان کریں گے
کھیل

نجم سیٹھی آج پی ایس ایل 8 کے شیڈول کا اعلان کریں گے

01/20/2023
ریاض میں رونالڈو اور میسی مقابلے کے نئے باب کے لیے تیار
کھیل

ریاض میں رونالڈو اور میسی مقابلے کے نئے باب کے لیے تیار

01/18/2023
نازیبا الزامات کے جواب میں مداح بابراعظم کی حمایت میں آگئے
کھیل

نازیبا الزامات کے جواب میں مداح بابراعظم کی حمایت میں آگئے

01/17/2023
Next Post
COAS (1)

پاکستان امریکا اور روس دونوں سے بہترین تعلقات چاہتا ہے، آرمی چیف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

زرداری پر الزامات پر پیپلز پارٹی عمران خان کو قانونی نوٹس جاری کرے گی

زرداری پر الزامات پر پیپلز پارٹی عمران خان کو قانونی نوٹس جاری کرے گی

01/28/2023

غیر ملکی قرضوں کی آمد میں کمی

غیر ملکی قرضوں کی آمد میں کمی

01/28/2023

سجل علی آٹھ حصوں کی سیریز میں امراؤ جان کا کردار ادا کریں گی

سجل علی آٹھ حصوں کی سیریز میں امراؤ جان کا کردار ادا کریں گی

01/27/2023

آصف زرداری میرے قتل کرنے کی منصوبہ بندی کرنے والوں میں شامل ہے، عمران خان

آصف زرداری میرے قتل کرنے کی منصوبہ بندی کرنے والوں میں شامل ہے، عمران خان

01/27/2023

عدنان صدیقی نے مشن مجنو کو ‘حقیقت میں غلط’ قرار دے دیا

عدنان صدیقی نے مشن مجنو کو ‘حقیقت میں غلط’ قرار دے دیا

01/27/2023

الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کردی

ای سی پی نے 16 مارچ کو قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی انتخابات کا اعلان کر دیا

01/27/2023

اپریل 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930  
« مارچ   مئی »
Pakistani & International Latest Entertainment News | Myk

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
error: Content is protected !!