جمعہ, مارچ 24, 2023, 3:12 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home سائنس اور ٹیکنالوجی

ایلون مسک نے ٹوئٹر کو 44 ارب ڈالرز میں خرید لیا

in سائنس اور ٹیکنالوجی
0 0
0
Elon Musk
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

LatestPosts

ایک ماہ میں 3.6 ملین سے زیادہ واٹس ایپ اکاؤنٹس پر پابندی

ایک ماہ میں 3.6 ملین سے زیادہ واٹس ایپ اکاؤنٹس پر پابندی

02/06/2023
پاکستان 2022 میں دنیا میں سب سے تیزی سے بڑھتی ہوئی ایپس مارکیٹ: رپورٹ

پاکستان 2022 میں دنیا میں سب سے تیزی سے بڑھتی ہوئی ایپس مارکیٹ: رپورٹ

02/02/2023

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا اور نجی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کو تقریباً 44 ارب ڈالرز میں خریدنے کا معاہدہ کرلیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ایلون مسک اورٹوئٹرکے درمیان 44 ارب ڈالرز کا معاہدہ ہوگیا ہے جس کے بعد ٹوئٹرکا کنٹرول اب دنیا کے امیر ترین شخص کومنتقل ہوجائے گا۔

معاہدے کے مطابق ایلون مسک ٹوئٹر کی خریداری کے لیے 54.20 ڈالر فی شیئر رقم ادا کریں گے۔معاہدے کے بعد ایلون مسک ٹوئٹر کے واحد شیئر ہولڈر بن گئے ہیں۔ یہ دنیا بھر میں اب تک کی کسی بھی پرائیویٹ کمپنی کو خریدنے کا سب سے بڑا سودا ہے۔

ایلون مسک نے 2 ہفتے قبل ٹوئٹر کو خریدنے کا ارادہ ظاہر کرتے ہوئے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ کے لئے 44 ارب ڈالرز ادا کرنے کی پیشکش کی تھی۔

🚀💫♥️ Yesss!!! ♥️💫🚀 pic.twitter.com/0T9HzUHuh6

— Elon Musk (@elonmusk) April 25, 2022

ابتدا میں ٹوئٹر بورڈ نے ایلن مسک کی پیشکش کومسترد کردیا تھا تاہم اب اس کے شئیرہولڈرز سے معاہدے کی منظوری کے لئے ووٹنگ کا کہا جائے گا۔

ایلون مسک کا کہنا تھا کہ نئے فیچرز کے ساتھ ٹوئٹر کومزید بہتربنائیں گے۔آزادی اظہار ایک فعال جمہوریت کی بنیا د ہے۔ ٹوئٹر ایک ڈیجیٹل اسکوائر ہے جہاں انسانیت کے مستقبل سے متعلق اہم معاملات پربحث ہوتی ہے۔

ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر خریدنے کے بعد ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ نئی کمپنی کا سربراہ کون ہو گا۔ فی الحال ٹوئٹر کے سربراہ بھارتی نژاد پراگ اگروال ہیں۔ انہوں نے یہ عہدہ گزشتہ سال نومبرمیں ٹوئٹر کے شریک بانی اورسابق سربراہ جیک ڈورسی کی جگہ سنبھالا تھا۔

ایلون مسک نے ٹوئٹر خریدنے کے لئے ٹوئٹر بورڈ کو دی گئی بولی کی دستاویزات میں واضح کیا تھا کہ وہ موجودہ انتظامیہ پراعتماد نہیں رکھتے۔

ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص ہیں جن کی دولت کی مجموعی مالیت 237.6 ارب ڈالر ہے۔ وہ الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا اورایرو سپیس کمپنی سپیس ایکس کے مالک ہیں۔

Tags: buy TwitterElon MuskMyknewstvScience and technology news in PakistanTwitterسائنس اور ٹیکنالوجی
Previous Post

حجاب پر پابندی: بھارت میں طالبات کو امتحان دینے سے روک دیا گیا

Next Post

ملک میں بجلی کا شارٹ فال ایک مرتبہ پھر بڑھ گیا

مزیدخبریں

ایک ماہ میں 3.6 ملین سے زیادہ واٹس ایپ اکاؤنٹس پر پابندی
سائنس اور ٹیکنالوجی

ایک ماہ میں 3.6 ملین سے زیادہ واٹس ایپ اکاؤنٹس پر پابندی

02/06/2023
پاکستان 2022 میں دنیا میں سب سے تیزی سے بڑھتی ہوئی ایپس مارکیٹ: رپورٹ
سائنس اور ٹیکنالوجی

پاکستان 2022 میں دنیا میں سب سے تیزی سے بڑھتی ہوئی ایپس مارکیٹ: رپورٹ

02/02/2023
واٹس ایپ نیا کیمرہ، فوٹو ایڈیٹنگ فیچر متعارف کرائے گا
سائنس اور ٹیکنالوجی

واٹس ایپ نیا کیمرہ، فوٹو ایڈیٹنگ فیچر متعارف کرائے گا

01/30/2023
سائنسدانوں نے پگھلنے والا روبوٹ بنا لیا
سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنسدانوں نے پگھلنے والا روبوٹ بنا لیا

01/28/2023
آئی فون آپ کو سونے میں کس طرح مدد کرسکتا ہے؟
سائنس اور ٹیکنالوجی

ایپل نے پرانے آئی فونز کے لیے اپ ڈیٹ جاری کردیا

01/26/2023
ٹویٹر کی بلیو اینڈرائیڈ کے لیے 11 ڈالر فی مہینہ قیمت مقرر
سائنس اور ٹیکنالوجی

ٹویٹر کی بلیو اینڈرائیڈ کے لیے 11 ڈالر فی مہینہ قیمت مقرر

01/19/2023
Next Post
power crisis

ملک میں بجلی کا شارٹ فال ایک مرتبہ پھر بڑھ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ملتان میں عامر ڈوگر کی گرفتاری سے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آغاز

ملتان میں عامر ڈوگر کی گرفتاری سے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آغاز

02/08/2023

ترکی، شام میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 11,200 سے تجاوز کر گئی

ترکی، شام میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 11,200 سے تجاوز کر گئی

02/08/2023

کیارا اڈوانی کی سدھارتھ ملہوترا سے شادی ، دونوں کی تصاویر وائرل

کیارا اڈوانی کی سدھارتھ ملہوترا سے شادی ، دونوں کی تصاویر وائرل

02/08/2023

الیکشن کمیشن کے پی، پنجاب کے انتخابات کی تاریخ کا فوری اعلان کرے، صدر علوی

الیکشن کمیشن کے پی، پنجاب کے انتخابات کی تاریخ کا فوری اعلان کرے، صدر علوی

02/08/2023

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 43 ارکان اسمبلی کے ڈی نوٹیفکیشن آرڈر معطل کر دیئے

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 43 ارکان اسمبلی کے ڈی نوٹیفکیشن آرڈر معطل کر دیئے

02/08/2023

لکی مروت میں آپریشن میں ٹی ٹی پی کے 12 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

لکی مروت میں آپریشن میں ٹی ٹی پی کے 12 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

02/08/2023

اپریل 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930  
« مارچ   مئی »
Pakistani & International Latest Entertainment News | Myk

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
error: Content is protected !!