جمعرات, جون 1, 2023, 6:15 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home سائنس اور ٹیکنالوجی

ایپل کا کہنا ہے کہ وہ بھارت میں آئی فون 14 تیار کرے گا

in سائنس اور ٹیکنالوجی
0 0
0
ایپل کا کہنا ہے کہ وہ بھارت میں آئی فون 14 تیار کرے گا
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

LatestPosts

ایک ماہ میں 3.6 ملین سے زیادہ واٹس ایپ اکاؤنٹس پر پابندی

ایک ماہ میں 3.6 ملین سے زیادہ واٹس ایپ اکاؤنٹس پر پابندی

02/06/2023
پاکستان 2022 میں دنیا میں سب سے تیزی سے بڑھتی ہوئی ایپس مارکیٹ: رپورٹ

پاکستان 2022 میں دنیا میں سب سے تیزی سے بڑھتی ہوئی ایپس مارکیٹ: رپورٹ

02/02/2023

ایپل انک نے پیر کے روز کہا کہ وہ اپنا جدید ترین آئی فون 14 بھارت میں تیار کرے گا، کیونکہ ٹیک کمپنی اپنی کچھ پیداوار کو چین سے دور کر رہی ہے۔

کمپنی نے فلیگ شپ آئی فون 14 کو اس ماہ کے شروع میں ایک تقریب میں لانچ کیا، جہاں اس نے نئی ایڈونچر پر مرکوز گھڑی کے استثناء کے ساتھ چمکدار نئی تکنیکی خصوصیات کے بجائے حفاظتی اپ گریڈ پر توجہ مرکوز کی۔

"نئے آئی فون 14 لائن اپ میں نئی ٹیکنالوجیز اور اہم حفاظتی صلاحیتوں کو متعارف کرایا گیا ہے۔ ایپل نے ایک بیان میں کہا کہ ہم ہندوستان میں آئی فون 14 تیار کرنے پر پرجوش ہیں۔

جے پی مورگن کے تجزیہ کاروں کو توقع ہے کہ ایپل 2022 کے آخر سے آئی فون 14 کی پیداوار کا تقریباً پانچ فیصد بھارت منتقل کر دے گا، جو چین کے بعد دنیا کی دوسری سب سے بڑی اسمارٹ فون مارکیٹ ہے۔

جے پی ایم تجزیہ کاروں نے گزشتہ ہفتے ایک نوٹ میں کہا کہ ایپل 2025 تک ہندوستان میں چار میں سے ایک آئی فون بنا سکتا ہے۔

کمپنی اپنے زیادہ تر فونز چین میں بناتی ہے لیکن اب یہ اپنی پروڈکشن ملک سے باہر منتقل کر رہی ہے کیونکہ امریکہ اور چین میں کشیدگی بڑھ رہی ہے۔

عالمی وبا کے دوران چین کی جانب سے کووڈ کے لیے ٹھوس پالیسیاں نہ ہونا ملک میں بڑے پیمانے پر لاک ڈاؤن کی وجہ بنا اور بڑے پیمانے پر کاروباری سرگرمیوں میں تعطل آیا۔

تائیوان کی کمپنی ’فوکس کان‘ جو زیادہ تر آئی فون بناتی ہے انڈیا کی ریاست تامل ناڈو میں بھی کام کر رہی ہے اور وہاں پر زیادہ تر آئی فون کے پرانے ماڈل تیار کیے جاتے ہیں۔

لیکن اب ایپل نے اپنا سب سے نیا آئی فون 14 انڈیا میں بنانے کا بڑا اقدام اٹھایا ہے۔

انڈیا میں یہ پروڈکشن کر کے اپیل کمپنی وہاں اپنے قدم جمانا چاہتی ہے۔ گذشتہ سال انڈیا میں ایپل کے مارکیٹ شیئر چار فیصد تھے۔

امریکی کمپنی انڈیا میں اب بھی چینی اور جنوبی کوریا کے سستے موبائل سمارٹ فونز کے ساتھ مقابلے کے لیے جدوجہد کر رہی ہے، جن کی انڈیا میں اب بھی اجارہ داری ہے۔

لیکن انڈیا میں فون بنائے جانے کا ہر گز یہ مطلب نہیں یہ آئی فون انڈیا میں سستے ملیں گے۔ اس کی وجہ فون میں لگنے والے پارٹس پر خرچ ہونے والی بہت زیادہ درآمدی ڈیوٹی اور ٹیکس ہیں۔

اگرچہ انڈیا کے شہریوں کو آئی فونز پر ’میڈ ان انڈیا‘ کا ٹیگ دیکھنے کو ملے گا لیکن انھیں اسے حاصل کرنے کے لیے بھاری رقم ادا کرنی ہو گی۔

آئی فون کی انڈیا میں پروڈکشن کے اعلان کو نریندر مودی کی انتظامیہ کی کامیابی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

ان کی حکومت نے آٹھ سال قبل ’میک اِن انڈیا‘ کے نام سے ایک فلیگ شپ پروگرام شروع کیا تھا جس کا مقصد ملک میں مصنوعات کی تیاری اور برآمدات کو بڑھانا تھا۔

دوسری طرف ایپل کا یہ اعلان تائیوان اور تجارت کے معاملے پر چین اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کے تناظر میں اس کی سپلائی میں تعطل نہ آنے دینے کے لیے کیے جانے والا تازہ اقدام ہے۔

رواں ماہ کے اوائل میں انویسٹمنٹ بینک جے پی مورگن کے تجزیہ کاروں نے کہا تھا کہ ایپل کو اپنے آئی فون کی پروڈکشن کا پانچ فیصد انڈیا منتقل کر دینا چاہیے۔

رپورٹ میں پیش گوئی کی گئی تھی کہ سنہ 2025 تک آئی فون کی ایک چوتھائی پروڈکشن جنوبی ایشیائی ممالک کو منتقل کر دی جائے گی۔

گذشتہ برس ایپل کے سپلائر ’فوکس کان‘ نے ویتنام میں ڈیڑھ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تھی۔

ویتنام کے ریاستی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ کمپنی نے 30 کروڑ ڈالر کے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں تاکہ وہ آئی فون کی پروڈکشن میں اضافے کے لیے ملک کے شمال میں موجود کارخانے میں توسیع کر سکے۔

مزید سائنس اور ٹیکنالوجی سے متعلق خبریں پڑھنے کیلئے اس لنک پر کلک کریں : سائنس اور ٹیکنالوجی

Tags: Apple Iphone Manufacturingiphone 14 In IndiaMyk News TvTech News In UrduTechnology News In Urduworld news in urdu
Previous Post

فیفا ورلڈ کپ کے فائنل راؤنڈ کے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہو رہی ہے

Next Post

برطانیہ کے بادشاہ چارلس کے لیے نئے سکے، بینک نوٹ اور ڈاک ٹکٹ کا عمل شروع

مزیدخبریں

ایک ماہ میں 3.6 ملین سے زیادہ واٹس ایپ اکاؤنٹس پر پابندی
سائنس اور ٹیکنالوجی

ایک ماہ میں 3.6 ملین سے زیادہ واٹس ایپ اکاؤنٹس پر پابندی

02/06/2023
پاکستان 2022 میں دنیا میں سب سے تیزی سے بڑھتی ہوئی ایپس مارکیٹ: رپورٹ
سائنس اور ٹیکنالوجی

پاکستان 2022 میں دنیا میں سب سے تیزی سے بڑھتی ہوئی ایپس مارکیٹ: رپورٹ

02/02/2023
واٹس ایپ نیا کیمرہ، فوٹو ایڈیٹنگ فیچر متعارف کرائے گا
سائنس اور ٹیکنالوجی

واٹس ایپ نیا کیمرہ، فوٹو ایڈیٹنگ فیچر متعارف کرائے گا

01/30/2023
سائنسدانوں نے پگھلنے والا روبوٹ بنا لیا
سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنسدانوں نے پگھلنے والا روبوٹ بنا لیا

01/28/2023
آئی فون آپ کو سونے میں کس طرح مدد کرسکتا ہے؟
سائنس اور ٹیکنالوجی

ایپل نے پرانے آئی فونز کے لیے اپ ڈیٹ جاری کردیا

01/26/2023
ٹویٹر کی بلیو اینڈرائیڈ کے لیے 11 ڈالر فی مہینہ قیمت مقرر
سائنس اور ٹیکنالوجی

ٹویٹر کی بلیو اینڈرائیڈ کے لیے 11 ڈالر فی مہینہ قیمت مقرر

01/19/2023
Next Post
برطانیہ کے بادشاہ چارلس کے لیے نئے سکے، بینک نوٹ اور ڈاک ٹکٹ کا عمل شروع

برطانیہ کے بادشاہ چارلس کے لیے نئے سکے، بینک نوٹ اور ڈاک ٹکٹ کا عمل شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

پنجاب میں پاک فوج تعینات کرنےکی منظوری دے دی گئی

پنجاب میں پاک فوج تعینات کرنےکی منظوری دے دی گئی

05/10/2023

Pti-Karkon-imran-khan

تحریک انصاف کے کارکنوں کیخلاف ملک بھر میں مقدمات درج،خواتین سمیت سیکڑوں کارکن نامزد

05/10/2023

عمران خان کی عبوری ضمانت میں 16 مئی تک توسیع کردی گئی

عمران خان کی عبوری ضمانت میں 16 مئی تک توسیع کردی گئی

05/10/2023

ملتان میں عامر ڈوگر کی گرفتاری سے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آغاز

ملتان میں عامر ڈوگر کی گرفتاری سے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آغاز

02/08/2023

ترکی، شام میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 11,200 سے تجاوز کر گئی

ترکی، شام میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 11,200 سے تجاوز کر گئی

02/08/2023

کیارا اڈوانی کی سدھارتھ ملہوترا سے شادی ، دونوں کی تصاویر وائرل

کیارا اڈوانی کی سدھارتھ ملہوترا سے شادی ، دونوں کی تصاویر وائرل

02/08/2023

ستمبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
2627282930  
« اگست   جنوری »
Pakistani & International Latest Entertainment News | Myk

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
error: Content is protected !!