پیر, جنوری 30, 2023, 10:12 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home ورلڈ

انتہا پسندوں کے سامنے نعرہ تکبیر بلند کرنے والی مسکان خان کے لیے انعام کا اعلان

in ورلڈ
0 0
0
Muskan khan
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

LatestPosts

فلسطینی شخص کے یہودی عبادت گاہ پرحملے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے

فلسطینی شخص کے یہودی عبادت گاہ پرحملے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے

01/28/2023
دو بھارتی فوجی طیارے گر کر تباہ، ایک پائلٹ ہلاک

دو بھارتی فوجی طیارے گر کر تباہ، ایک پائلٹ ہلاک

01/28/2023

نئی دہلی(ویب ڈیسک) گزشتہ روز بھارتی ریاست کرناٹک میں ہندو انتہا پسندوں نے حجاب پہننے والی مسلمان طالبہ کو گھیر نے والی طالبہ کے لیے انعام کا اعلان۔

سوشل میڈیا پر مسکان کی بہادری کو سراہا جا رہا ہے۔ پاکستان اور بھارت کے ٹویٹر ٹرینڈ پینل پر اس معاملے سے متعلق ‘اللہ اکبر’، ‘مسکان’ اور دیگر ٹرینڈز بھی گردش کر رہے ہیں۔

مسکان خان نے میڈیا کو بتایا کہ "میں اکیلے انتہا پسندوں کا سامنا کرنے سے نہیں ڈرتی ۔ انتہا پسندوں نے مجھے برقع پہن کر کالج میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی۔”

Bravery personified!!! #AllahuAkbar

India under Modi has been nothing less than a disaster! #JinnahWasRight pic.twitter.com/EtoYUOZNAV

— PTI (@PTIofficial) February 8, 2022

انہوں نے کہا، "کالج کے پرنسپل اور لیکچرر میری مدد اور تحفظ کے لیے آگے آئے،” انہوں نے مزید کہا کہ ایک مسلمان لڑکی کی شناخت کے حصے کے طور پر حجاب کے لیے احتجاج جاری رہے گا۔

جمعیۃ علماء ہند کے سربراہ مولانا محمود مدنی نے ان کی بہادری پر 500,000 لاکھ ہندوستانی روپے کے انعام کا اعلان کیا ہے۔

سوشل میڈیا پر مسکان کی ایک وائرل ویڈیو میں وہ اپنے اسکوٹر پر کالج کی پارکنگ میں داخل ہوتے ہوئے دکھائی دے رہی ہے۔ جب وہ اپنے اسکوٹر کو پارک کرتے ہو ئے، درجنوں انتہا پسند ہندو طلباء، گلے میں زعفرانی رنگ کے مفلر پہنے، نعرے لگاتے آگے آئے۔

خوفزدہ ہونے کے بجائے مسکان خان جنونی لڑکوں کے سامنے نعرہ تکبیر لگاتے ہوئے کالج کی عمارت کی طرف بڑھ گئ جب کہ جنونی ہجوم نے لڑکی کا پیچھا کیا اور زوردار نعرے لگا کر اسے ڈرانے کی کوشش کی۔

Tags: international latest news in urduMuskan KhanMyknewstvworld news in urduبین الاقوامی خبریں
Previous Post

پی ایس ایل میں دو دن آرام، کل سے لاہور میں میدان سجے گا

Next Post

پاکستان زرداری اور شریفوں کو امیر بنانے کے لیے نہیں بنایا گیا، وزیراعظم

مزیدخبریں

فلسطینی شخص کے یہودی عبادت گاہ پرحملے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے
ورلڈ

فلسطینی شخص کے یہودی عبادت گاہ پرحملے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے

01/28/2023
دو بھارتی فوجی طیارے گر کر تباہ، ایک پائلٹ ہلاک
ورلڈ

دو بھارتی فوجی طیارے گر کر تباہ، ایک پائلٹ ہلاک

01/28/2023
ہندوستان کی چینی فوجیوں کے ساتھ مزید جھڑپوں کی توقع ہے: دستاویز میں انکشاف
ورلڈ

ہندوستان کی چینی فوجیوں کے ساتھ مزید جھڑپوں کی توقع ہے: دستاویز میں انکشاف

01/27/2023
جنین میں اسرائیلی حملے میں دو فلسطینی شہید
ورلڈ

اسرائیلی فوج کے فلسطینی پناہ گزین کیمپ پر حملے میں 9 شہید: فلسطینی وزارت

01/26/2023
جاپان میں شدید برفباری اور ریکارڈ سردی سے ایک شخص ہلاک
ورلڈ

جاپان میں شدید برفباری اور ریکارڈ سردی سے ایک شخص ہلاک

01/25/2023
بھارتی یونیورسٹیوں میں مودی پر بنی دستاویزی فلم کی نمائش پر پابندی
ورلڈ

بھارتی یونیورسٹیوں میں مودی پر بنی دستاویزی فلم کی نمائش پر پابندی

01/24/2023
Next Post
Imran Khan (8)

پاکستان زرداری اور شریفوں کو امیر بنانے کے لیے نہیں بنایا گیا، وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

انٹیلی جنس ایجنسیوں نے دہشت گردی کے بڑے نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا

انٹیلی جنس ایجنسیوں نے دہشت گردی کے بڑے نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا

01/28/2023

عروج آفتاب: گرامی ایوارڈز میں پرفارم کرنے والی پہلی پاکستانی فنکارہ

عروج آفتاب: گرامی ایوارڈز میں پرفارم کرنے والی پہلی پاکستانی فنکارہ

01/28/2023

عدالت نے فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست منظور کرلی

عدالت نے فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست منظور کرلی

01/28/2023

زرداری پر الزامات پر پیپلز پارٹی عمران خان کو قانونی نوٹس جاری کرے گی

زرداری پر الزامات پر پیپلز پارٹی عمران خان کو قانونی نوٹس جاری کرے گی

01/28/2023

غیر ملکی قرضوں کی آمد میں کمی

غیر ملکی قرضوں کی آمد میں کمی

01/28/2023

سجل علی آٹھ حصوں کی سیریز میں امراؤ جان کا کردار ادا کریں گی

سجل علی آٹھ حصوں کی سیریز میں امراؤ جان کا کردار ادا کریں گی

01/27/2023

فروری 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28  
« جنوری   مارچ »
Pakistani & International Latest Entertainment News | Myk

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
error: Content is protected !!