12:33 am, Thursday, May 19, 2022
MykNewsTv
MykRealEstate
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

روس نے یوکرین کی دو ریاستوں کی آزادی تسلیم کرلی

in اہم خبریں, ورلڈ
0 0
0
Russia
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ماسکو(ویب ڈیسکؔ) روس نے یوکرین کے دو علاقوں کی آزادی کو تسلیم کر لیا، جن پر یوکرائنی علیحدگی پسندوں کا کنٹرول ہے، روسی صدر نے فوج کو حکم دیا ہے کہ وہ خطے میں امن کی بحالی کے لیے اقدامات کرے۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی تقریر سرکاری ٹیلی ویژن پر نشر کی گئی۔

پیوٹن اور یوکرین کے علیحدگی پسند رہنماؤں نے باہمی امداد کے معاہدوں پر بھی دستخط کیے۔ پیوٹن نے روسی فوج کو حکم دیا کہ وہ خطے میں امن کی بحالی کے لیے اقدامات کرے۔

پوٹن کا کہنا ہے کہ انہوں نے روسی پارلیمنٹ سے کہا ہے کہ وہ جلد از جلد اس کی توثیق کرے۔

LatestPosts

Finland

روس فن لینڈ پر بھی حملہ کرنے والا ہے، برطانوی میڈیا کا دعویٰ

05/18/2022
Chief Minister

وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی

05/18/2022

دوسری جانب امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ روس کا اقدام منسک معاہدوں کی مکمل خلاف ورزی ہے، روس نے یوکرین کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت پر حملہ کیا ہے۔

محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ہم روسی اقدام کا مناسب اور سخت جواب دیں گے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی اقدام پر امریکا کی جانب سے سخت اقتصادی پابندیاں متوقع ہیں جب کہ فرانسیسی صدر نے بھی اقوام متحدہ سے اس معاملے پر ہنگامی اجلاس بلانے کی درخواست کی ہے۔

Tags: international latest news in urduMyknewstvRussia-Ukraine conflictworld news in urduبین الاقوامی خبریں
Previous Post

وزیراعظم عمران خان کی نریندر مودی کو لائیو ڈیبیٹ کی پیشکش

Next Post

آپریشن ردالفساد کے 5 سال،آرمی چیف کا شہداء کی قربانیوں اور قوم کے عزم کو سلام

مزیدخبریں

Finland
ورلڈ

روس فن لینڈ پر بھی حملہ کرنے والا ہے، برطانوی میڈیا کا دعویٰ

05/18/2022
Chief Minister
اہم خبریں

وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی

05/18/2022
bazinjo
اہم خبریں

وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد آئندہ 24 گھنٹوں میں دائر کیے جانے کا امکان

05/18/2022
Budget
اہم خبریں

بجٹ میں موبائل فونز، گاڑیاں اور گھریلو اشیاء کو مزید مہنگا کرنے کی تیاری

05/18/2022
Ik (1)
اہم خبریں

موجودہ حکومت نے میری ٹیم کے سارے کام ختم کر دیے ہیں: عمران خان

05/18/2022
SS (2)
اہم خبریں

حکومت کا لگژری اور غیر ضروری اشیاء کی درآمد پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

05/18/2022
Next Post
five years completion

آپریشن ردالفساد کے 5 سال،آرمی چیف کا شہداء کی قربانیوں اور قوم کے عزم کو سلام

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تازہ ترین

Sana Khan

ثنا خان نے مداحوں کو خوشخبری سنا دی

05/18/2022

Chief Minister

وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی

05/18/2022

Adnan-Sharif

عدنان صدیقی نے سیاست میں آنے کی خبر پر خاموشی توڑ دی

05/18/2022

bazinjo

وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد آئندہ 24 گھنٹوں میں دائر کیے جانے کا امکان

05/18/2022

Budget

بجٹ میں موبائل فونز، گاڑیاں اور گھریلو اشیاء کو مزید مہنگا کرنے کی تیاری

05/18/2022

Ik (1)

موجودہ حکومت نے میری ٹیم کے سارے کام ختم کر دیے ہیں: عمران خان

05/18/2022

February 2022
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28  
« Jan   Mar »
Pakistani & International Latest Entertainment News | Myk

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist