جمعہ, جون 13, 2025, 9:13 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

وسطی میانمار میں 7.7 کا زلزلہ، جنوب مشرقی ایشیا میں جھٹکے محسوس، بینکاک اور منڈلے میں تباہی

میانمار میں 7.7 شدت کے زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، زلزلے کے جھٹکے چین اور تھائی لینڈ میں بھی محسوس کیے گئے۔

in اہم خبریں, ورلڈ
0 0
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق، زلزلہ بروز جمعہ گرین وچ کے وقت صبح 6 بج کر 20 منٹ پر پیش آیا، جس کا مرکز ساگائنگ شہر کے شمال مغرب میں 16 کلومیٹر دور تھا۔ زلزلے کی زیرِ زمین گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، جس نے اس کے اثرات کو مزید شدید بنا دیا۔

زلزلے کے باعث میانمار میں سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئیں اور عمارتوں کی چھتوں کے ٹکڑے گرنے کی اطلاعات موصول ہوئیں۔ زلزلے کی شدت شمالی تھائی لینڈ اور دارالحکومت بینکاک تک محسوس کی گئی، جہاں کئی افراد خوف کے باعث گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ بینکاک میں زلزلے کے بعد کچھ میٹرو اور لائٹ ریل سروسز معطل کر دی گئیں، جبکہ چین کے جنوب مغربی صوبے یونان میں بھی زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے۔

چینگ مائی کے ایک رہائشی دوآنجائی نے صحافیوں کو بتایا "میں نے زلزلے کی آواز سنی، اس وقت میں سو رہا تھا۔ جیسے ہی جھٹکے محسوس ہوئے، میں عمارت سے نکل کر جتنا دور بھاگ سکتا تھا، چلا گیا۔” بیجنگ کی زلزلہ ایجنسی کے مطابق، چین میں زلزلے کی شدت 7.9 ریکارڈ کی گئی، جو میانمار میں آئے زلزلے سے بھی زیادہ ہے۔

حکام متاثرہ علاقوں میں نقصانات اور جانی و مالی نقصان کے تخمینے میں مصروف ہیں، جبکہ آفٹر شاکس کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ زلزلے کے بعد ریسکیو ٹیمیں اور ایمرجنسی سروسز متحرک کر دی گئی ہیں تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹا جا سکے۔

Previous Post

صحافی وحید مراد کی درخواست ضمانت منظور، رہائی کا حکم جاری

Next Post

یوکرینی صدر زیلنسکی کی حیران کن پیشگوئی: "پیوٹن جلد مر جائیں گے”

مزیدخبریں

اہم خبریں

محرم الحرام کے دوران ممکنہ خطرات، پنجاب حکومت کا بڑا ایکشن

06/13/2025
اہم خبریں

اسرائیل کا ایران پر حملہ۔ اب تک کی مکمل رپورٹ

06/13/2025
اہم خبریں

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں تاریخی اضافہ، 38 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

06/13/2025
اہم خبریں

سندھ حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے بڑا ریلیف، تنخواہوں میں 12 فیصد اور پنشن میں 8 فیصد اضافے کا اعلان

06/13/2025
اہم خبریں

ایران پر اسرائیلی حملہ خطے کو جنگ کی آگ میں دھکیل سکتا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی شدید مذمت

06/13/2025
اہم خبریں

سندھ کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

06/13/2025
Next Post

یوکرینی صدر زیلنسکی کی حیران کن پیشگوئی: "پیوٹن جلد مر جائیں گے"

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

محرم الحرام کے دوران ممکنہ خطرات، پنجاب حکومت کا بڑا ایکشن

06/13/2025

اسرائیل کا ایران پر حملہ۔ اب تک کی مکمل رپورٹ

06/13/2025

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں تاریخی اضافہ، 38 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

06/13/2025

سندھ حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے بڑا ریلیف، تنخواہوں میں 12 فیصد اور پنشن میں 8 فیصد اضافے کا اعلان

06/13/2025

بالی ووڈ ادکارہ کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپور دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

06/13/2025

ایران پر اسرائیلی حملہ خطے کو جنگ کی آگ میں دھکیل سکتا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی شدید مذمت

06/13/2025

مارچ 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
« فروری   اپریل »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd