ہمارے بارے میں

پاکستان میں سوشل میڈیا پرپھیلائی جانےوالی فیک نیوز/ جعلی خبروں کے مقابلے کے لیے صحیح اور درست خبر مستند ذرائع کے ساتھ عوام تک پہنچانے کے لیے 2019 میں ایم وائے کے نیوز ٹی وی کی بنیاد رکھی گئی۔

اپنی بنیاد سے ہی خبرکے انتہائی خصوصی اور دلچسپ پہلوؤں کے بارے میں زیادہ سے زیادہ انکشاف کرنا ہمیشہ ہماری ترجیح رہی ہے۔ ویب سائیٹ پر خبر کی اشاعت کے بعد ، اس کی اپ ڈیٹ / اس پرنئے سرے سے کام کرنا ایم وائے کے کی ترجیح ہے۔ ہماری  ویب سائٹ میں دلچسپ بلاگ اور دلچسپ خصوصیات بھی ہیں جن میں اہل مصنفین اور نامور صحافیوں کا تعاون شامل ہے۔

Welcome Back!

Login to your account below

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Add New Playlist