پاک سوزوکی موٹر زنے بنگلہ دیش اور افغانستان کو گاڑیوں کی برآمد شروع کردی
پاک سوزوکی موٹر کمپنی بڑاہدف حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی
اسلام آباد: پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ نے بنگلہ دیش اور افغانستان کو گاڑیاں برآمد کرنا شروع کر دی ہیں۔ یہ بات پاکستان میں آٹو مینوفیکچرنگ کے میدان میں ایک اہم سنگ میل کے حوالے سے منعقدہ
افتتاحی تقریب میں سامنے آئی۔ پاک سوزوکی کے ہیڈ آف کارپوریٹ افیئرز شفیق احمد شیخ نے خیر مقدمی خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین، وفاقی سیکریٹری صنعت و پیداوار سیف انجم، ای ڈی بی کے
سی ای او خدا بخش، اور پاک سوزوکی کے سی ای او ہیروشی کاوامورا سمیت دیگر مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔یاد رہے کہ اس سے ایک دن قبل، انڈس موٹر کمپنی (آئی ایم سی) نے بھی پاکستان میں گاڑیاں تیار
کر کے ان کی برآمدات کا آغاز کیا تھا، جس کا اعلان انہوں نے اپنے پورٹ قاسم اتھارٹی میں واقع مینوفیکچرنگ پلانٹ میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران کیا تھا۔
راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بھارت کے پندرہ مقامات پر مبینہ پاکستانی حملے کی…
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں فیصل مسجد کے قریب ڈرون گرنے کی افواہیں جھوٹی ثابت ہوئیں، ضلعی انتظامیہ اور پولیس…
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کیا ہے کہ بھارتی ڈرون حملے کے بعد پاکستان کی جانب سے…
لاہور: پاکستان میں حالیہ کشیدہ صورتحال کے تناظر میں ایک نیا ملی نغمہ "تیار ہیں ہم، اللہ اکبر" جاری کر…
لاہور: حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 9 اور 10 مئی کو بند رکھنے…
اسلام آباد: سابق مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت کی جانب سے…