اب ان ملزمان کے معاہدے کے تحت ان کو سزائے موت سے مستثنیٰ کر دیا گیا ہے۔
امریکی فوج نے9/11 کے حملہ آوروں سے معاہدہ کر لیا
امریکا میں 11 ستمبر 2001 کے حملوں میں مبینہ طور پر ملوث خالد شیخ محمد سمیت تین ملزمان نے امریکی فوج کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے۔ معاہدے کے تحت ان تینوں ملزمان کو سزائے موت نہیں دی جائے گی۔
امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق، خالد شیخ محمد، ولید محمد صالح مبارک بن عطش اور مصطفی احمد آدم نے امریکی فوج سے ایک معاہدہ کیا ہے جس کے تحت وہ کچھ نسبتاً کم سنگین الزامات کا اعتراف کریں گے۔ گوانٹانامو بے جیل میں قید ان ملزمان نے معاہدے کی تفصیلات ابھی ظاہر نہیں کی ہیں۔
مارچ کی یکم کو 2003 کو خالد شیخ محمد کو پاکستان کے اک شہر سے گرفتار کیا گیا اور خالد شیخ اور باقی ان کے دو دوسرے دوست ملزموں پر 2008 میں 9/11 حملوں میں ملوث ہونے کے الزامات عائد کیے گئے تھے۔ اب ان ملزمان کے معاہدے کے تحت ان کو سزائے موت سے مستثنیٰ کر دیا گیا ہے۔
اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…
کالم: پاکستان میں سیلاب، ریاستی غفلت اور اجتماعی بےحسی بقلم : کاشف شہزاد یہ کوئی افسانہ نہیں، ایک خوں چکاں…
کراچی (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری دن کا آغاز تو مثبت انداز سے…
(ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جانب سے جولائی سے دسمبر 2025 کی دوسری ششماہی کے…