نوجوت سنگھ سدھو نے 5 ماہ میں 35 کلو وزن کم کرکے سب کو حیران کر دیا
سابق بھارتی کرکٹر اور ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کے مہمان نوجوت سنگھ سدھو نے کم وقت میں 35 کلو وزن کم کر کے سب کو خوشگوار حیرت میں ڈال دیا ہے۔
نوجوت نے اپنی شاندار جسمانی تبدیلی کی خبر اپنی حالیہ اور ماضی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے مداحوں تک پہنچائی ہیں، جنہوں نے لوگوں کی توجہ اپنی جانب مرکوز کر لی ہے۔
سدھو نے ان تصاویر کے ساتھ کیپشن میں بتایا کہ انہوں نے صرف پانچ ماہ میں 35 کلو وزن گھٹایا۔ انہوں نے اپنی ’پہلے اور بعد‘ کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا: ’’اگست سے اب تک میں نے 33 کلو وزن کم کیا ہے۔ یہ سب میری قوت ارادی، عزم، منظم طرز زندگی، اور بہتر غذا کے ساتھ باقاعدہ ورزش، وزن اٹھانے کی مشق، اور چہل قدمی کا نتیجہ ہے۔ کچھ بھی نامم
اسلام آباد — وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی کی پیرول پر رہائی کے لیے…
نئی دہلی — بھارتی حکومت اور میڈیا کی جانب سے پاکستان پر مبینہ حملے سے متعلق جھوٹے دعووں نے بھارتی…
نئی دہلی — پاکستان پر حملوں کے بعد پاک فوج کی مؤثر جوابی کارروائیوں نے بھارت کو دفاعی پوزیشن پر…
افواجِ پاکستان نے ایک نئی تاریخ رقم کر دی۔ بقلم کاشف شہزاد جنوبی ایشیا ایک بار پھر جنگ کے دہانے…
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر پاکستان…
نئی دہلی: الجزیرہ کے مطابق پاکستان کے پاس لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے پار جوابی کارروائی کے کئی…