Categories: انٹرٹینمنٹ

مکیشن انبانی کے بیٹے کی شادی ،تحائف کی برسات،قیمتیں سن کرمداح حیران

اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی پر مختلف شخصیات نے انہیں قیمتی تحافے دئیے ہیں

مکیشن انبانی کے بیٹے کی شادی ،تحائف کی برسات،قیمتیں سن کرمداح حیران

نئی دہلی:دنیا کے امیر ترین تاجروں میں شمارہونےوالے بھارتی بزنس مین مکیشن انبانی کے بیٹے اننت امبانی کی ان کی دوست رادھیکامرچنٹ کیساتھ ہوئی ہے شادی کی تقریب میں بالی ووڈ اداکاروں کیساتھ دنیابھرسے معروف شخصیات شریک ہوئیں اورانہوں نے کروڑوں روپے کے تحائف کی برسات کردی۔اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی پر مختلف شخصیات نے انہیں قیمتی تحافے دئیے ہیں
شاہ رخ خان:
شاہ رخ خان نے اننت اور رادھیکا کو فرانس میں 40 کروڑ بھارتی روپے کا اپارٹمنٹ بطور تحفہ دیا۔

سلمان خان:
سلمان خان نے اننت اور رادھیکا کو ایک نئی سپورٹس بائیک تحفے میں دی ہے جس کی قیمت 15 کروڑ روپے بتائی جاتی ہے
کیارا اڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا:
کیارا اڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا نے اننت اور رادھیکا کو 25 لاکھ کی ایک شال بطور تحفہ دیا۔

رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون:
رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون نے انہیں 20کروڑ بھارتی روپے کی رولز رائس کار تحفے میں دی ہے

بچن خاندان:
مکیش انبانی کے بیٹے اننت انبائی کو30کروڑ روپے کازمردکاہاردیااوربچن خاندان نے نیک خواہشات کاظہارکیا
عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور:
عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے اننت اور رادھیکا کو 9 کروڑ روپے کی مرسڈیز کار گفٹ کردی

اکشے کمار:
اداکار اکشے کمار بیماری کے باعث شادی میں شرکت نہیں کرسکے تھے اکشے کمار استقبالیہ میں شریک ہوئے اورانہوں نے جوڑے کو60لاکھ روپے کاسونے کاقلم دیاہے
مارک زکر برگ:
مارک زکر برگ نے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کو تحفے میں ایک پرائیویٹ جیٹ دیا ہے جس کی قیمت 300 کروڑ بھارتی روپے ہے۔یہ تحافے اننت اور رادھیکا کی شادی کی خوشیوں کو اور بڑھا دینے والے انداز میں دئیے گئے ہیں۔

web

Recent Posts

طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی خبریں بے بنیاد، افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی پاکستان کے لیے مستقل خطرہ، دفتر خارجہ

اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…

3 مہینے ago

پاکستان میں پہلی مسابقتی انرجی مارکیٹ پالیسی 2 ماہ میں نافذ ہوگی، اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…

3 مہینے ago

پاکستان میں سیلاب، ریاستی غفلت اور اجتماعی بےحسی

کالم: پاکستان میں سیلاب، ریاستی غفلت اور اجتماعی بےحسی بقلم : کاشف شہزاد یہ کوئی افسانہ نہیں، ایک خوں چکاں…

3 مہینے ago

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبارکا ملاجلا دن رہا

کراچی (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری دن کا آغاز تو مثبت انداز سے…

3 مہینے ago

دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ، تین ایشیائی ممالک سرفہرست

(ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جانب سے جولائی سے دسمبر 2025 کی دوسری ششماہی کے…

3 مہینے ago