Categories: اہم خبریں

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی زرتاج گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ سول جج مبشر حسن نے یہ وارنٹ جاری کیے۔ عدالت کے مطابق زرتاج گل متعدد بار طلب کیے جانے کے باوجود پیش نہیں ہوئیں، جس کے باعث ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے گئے ہیں۔  زرتاج گل کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ بارہ کہو میں مقدمہ درج ہے۔  اسی مقدمے میں پی ٹی آئی کے بانی عمران خان اور شاہ محمود قریشی پہلے ہی بری ہو چکے ہیں۔

زرتاج گل کی گرفتاری کے بعد انہیں عدالت میں پیش کیا جائے گا، جہاں مقدمے کی مزید کارروائی آگے بڑھائی جائے گی۔

MYK News

Recent Posts

لندن میں یوٹیوبر رجب بٹ پر مبینہ قاتلانہ حملہ، ویڈیو منظرِ عام پر

لندن: معروف پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانوی دارالحکومت میں اُن پر ایک شدید اور خطرناک…

1 ہفتہ ago

بھارت کی جانب سے اٹاری بارڈر بند، پاکستانی شہری سرحد پر پھنس گئے

لاہور / نئی دہلی (ویب ڈیسک) — بھارت کی جانب سے اچانک اٹاری بارڈر بند کرنے کے بعد پاکستان واپس…

2 ہفتے ago

دبئی ایئرپورٹ پر ٹک ٹاکر مسٹر پتلو گرفتار — اصل کہانی سامنے آگئی

دبئی اور لاہور (ویب ڈیسک) — ٹک ٹاک کی دنیا میں شہرت پانے والے مشہور ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کو…

2 ہفتے ago

پنجاب میں موٹر سائیکلوں کے لیے فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار

پنجاب حکومت نے سموگ کی روک تھام اور ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کے لیے ایک اہم اقدام اٹھاتے ہوئے…

2 ہفتے ago

عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس انتقال کر گئے

ویٹی کن سٹی کے اعلامیے کے مطابق عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس 88 برس کی عمر میں انتقال کر…

2 ہفتے ago

اسلامی یونیورسٹی کی طالبہ کو ہاسٹل میں اس کی رومیٹس کے سامنے گولی مار قتل کر دیا گیا

اسلام آباد کے پوش علاقے جی-10 میں قائم ایک نجی ہاسٹل میں اسلامی یونیورسٹی کی 22 سالہ طالبہ ایمان فیروز…

2 ہفتے ago