ہفتہ, مئی 10, 2025, 8:45 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بجلی کے بریک ڈاؤن کے ذمے دار کون؟ تحقیقاتی رپورٹ میں بڑے انکشافات

الیکٹرک پاور ٹرانسمیشنز کو کیسے چلایا جاتا ہے؟ کتنے ارب کا نقصان ہوا ہے؟

in اہم خبریں, پاکستان
0 0
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تفصیلات کے مطابق سالانہ 3000 ارب روپے کی بجلی کی ترسیل کرنے والا الیکٹرک پاور ٹرانسمیشن سسٹم انتہائی کمزور ہے ۔ اسے معیاری آپریٹنگ طریقہ کار (ایس او پیز) کے بغیر چلایا جاتا ہے۔ اس عجیب  بات کا انکشاف ایک سال پہلے 23 جنوری 2023 کو ملک میں 20 گھنٹے کے بدترین بجلی کے بریک ڈاؤن کی ابھی مکمل ہونے والی تحقیقات سے ہوا ہے۔

تحقیقات سے یہ بات سامنے آتی ہے کہ  ٹرانسمیشن سسٹم ایس او پیز پر نہیں  بلکہ زبانی ہدایات پر چلایا جا رہا ہے ۔ مگر انکوائیری میں آرام سے بؑے لوگوں کی فردنیں دبوچنے سے قبل ہی بچا لی گئیں ہیں۔ بجلی کے بریک ڈاؤن کے لیے3 جونیئر افسران کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے  جس کی وجہ سے 80 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوا ۔ جونیئر افسران بشمول2 ڈپٹی منیجر،1 شفٹ انچارج اور نیشنل پاور کنٹرول سینٹر (این پی سی سی) کے 1 منیجر کو قربانی کا بکرا بنا دیا  گیا ہے تاہم نیشنل پاور کنٹرول سسٹم کے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر (ڈی ایم ڈی) زین علی نے خود کو بچانے کیلئے استعفیٰ دے دیا ۔

واضح رہے 23 جنوری 2023 کو ملک کو  بجلی کے بریک ڈاؤن کا سامنا کرنا پڑا تھا اور این ٹی ڈی سی کے پورے نیٹ ورک میں بجلی کو مکمل طور پر بحال کرنے میں تقریباً 20 گھنٹے لگ گئے تھے۔ وفاقی کابینہ نے سخت نوٹس لیتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیا تھا۔

Previous Post

سکولوں کی چھٹیوں میں مزید اضافہ

Next Post

نہم و دہم کے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری، پہلا اور آخری پیپر کب؟

مزیدخبریں

اہم خبریں

بھارت نے سکھوں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا، امرتسر پر بیلسٹک میزائل داغے جانے کا دعویٰ

05/10/2025
پاکستان

بھارتی فضائیہ کی کارکردگی پر سوالات، پاکستانی دفاعی برتری عالمی توجہ کا مرکز

05/10/2025
اہم خبریں

دشمن کے کسی بھی جارحانہ اقدام کا بھرپور جواب دینے کو تیار ہیں، پاک بحریہ کا دوٹوک اعلان

05/10/2025
اہم خبریں

نارنگ منڈی میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

05/10/2025
اہم خبریں

بھارت نے بحری محاذ پر دباؤ بڑھا دیا، بحری بیڑہ کراچی کے قریب پہنچ گیا: برطانوی اخبار

05/10/2025
اہم خبریں

بانی پی ٹی آئی کی پیرول پر رہائی کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر

05/09/2025
Next Post

نہم و دہم کے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری، پہلا اور آخری پیپر کب؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بھارت نے سکھوں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا، امرتسر پر بیلسٹک میزائل داغے جانے کا دعویٰ

05/10/2025

دشمن کے کسی بھی جارحانہ اقدام کا بھرپور جواب دینے کو تیار ہیں، پاک بحریہ کا دوٹوک اعلان

05/10/2025

نارنگ منڈی میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

05/10/2025

بھارت نے بحری محاذ پر دباؤ بڑھا دیا، بحری بیڑہ کراچی کے قریب پہنچ گیا: برطانوی اخبار

05/10/2025

بانی پی ٹی آئی کی پیرول پر رہائی کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر

05/09/2025

"رات فخر سے سوئے، صبح تماشہ بنے”: بھارتی میڈیا کی جھوٹی خبروں پر عوام کا شدید ردعمل

05/09/2025

جنوری 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
    جولائی »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd