ذوالفقار علی بھٹو کو بعد از وفات نشانِ پاکستان سے نواز دیا گیا

اسلام آباد: پاکستان کے سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو ملک کے سب سے بڑے سول اعزاز نشانِ پاکستان سے نوازا گیا۔

ایوانِ صدر میں منعقدہ اعلیٰ ترین سول ایوارڈز کی تقریب میں ذوالفقار علی بھٹو کی بیٹی صنم بھٹو نے یہ ایوارڈ وصول کیا، جبکہ اس موقع پر ان کی نواسی آصفہ بھٹو زرداری بھی موجود تھیں۔تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں خدمات انجام دینے والی دیگر شخصیات کو بھی سول اعزازات سے نوازا گیا۔

MYK News

Recent Posts

دشمن کے کسی بھی جارحانہ اقدام کا بھرپور جواب دینے کو تیار ہیں، پاک بحریہ کا دوٹوک اعلان

کراچی  (ایم وائے کے نیوز) — پاک بحریہ نے بھارت کی ممکنہ جارحیت کے پیش نظر دوٹوک مؤقف اختیار کرتے…

49 منٹس ago

نارنگ منڈی میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

لاہور (ایم وائے کے نیوز) — لاہور کے نواحی علاقے نارنگ منڈی کے قریب پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے بھارتی جاسوس…

3 گھنٹے ago

بھارت نے بحری محاذ پر دباؤ بڑھا دیا، بحری بیڑہ کراچی کے قریب پہنچ گیا: برطانوی اخبار

اسلام آباد/نئی دہلی — پاک بھارت سرحدی کشیدگی کے بعد صورتحال مزید سنگین ہوتی جا رہی ہے، برطانوی اخبار ٹیلی…

4 گھنٹے ago

بانی پی ٹی آئی کی پیرول پر رہائی کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر

اسلام آباد — وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی کی پیرول پر رہائی کے لیے…

13 گھنٹے ago

"رات فخر سے سوئے، صبح تماشہ بنے”: بھارتی میڈیا کی جھوٹی خبروں پر عوام کا شدید ردعمل

نئی دہلی — بھارتی حکومت اور میڈیا کی جانب سے پاکستان پر مبینہ حملے سے متعلق جھوٹے دعووں نے بھارتی…

13 گھنٹے ago

پاک فوج کی جوابی کارروائیوں پر بھارتی بوکھلاہٹ، آئی پی ایل غیر معینہ مدت کے لیے معطل

نئی دہلی — پاکستان پر حملوں کے بعد پاک فوج کی مؤثر جوابی کارروائیوں نے بھارت کو دفاعی پوزیشن پر…

13 گھنٹے ago