لاہور میں آج رات بارش کا امکان، دن بھر بادلوں کا راج ہو گا
لاہور میں آج رات بارش کا امکان، دن بھر بادلوں کا راج ہو گا
لاہور: محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں آج سارا دن آسمان پر بادل چھائے رہیں گے، دن کے وقت کہیں کہیں بوندا باندی بھی متوقع اوررات کو بارش کا امکان ہے۔
موسمی ماہرین کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 30 ڈگری جبکہ زیادہ سے زیادہ 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا، حبس کی وجہ سے درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس ہوگا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 81 فیصد تک رہے گا، وقفے وقفے سے ہوا چلتی رہے گی، اور شہر کا ابر آلود موسم چند روز تک برقرار رہنے کا امکان ہے۔ لاہور کا اوسط ایئر کوالٹی انڈکس 170 تک ہے۔
اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…
کالم: پاکستان میں سیلاب، ریاستی غفلت اور اجتماعی بےحسی بقلم : کاشف شہزاد یہ کوئی افسانہ نہیں، ایک خوں چکاں…
کراچی (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری دن کا آغاز تو مثبت انداز سے…
(ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جانب سے جولائی سے دسمبر 2025 کی دوسری ششماہی کے…