کراچی: نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے تین ملکی سیریز کے اہم میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ آج کی فاتح ٹیم 14 فروری کو نیوزی لینڈ کے خلاف فائنل میں جگہ بنائے گی۔ پاکستان کی پلیئنگ الیون میں فخر زمان، بابر اعظم، سعود شکیل، محمد رضوان (کپتان)، سلمان آغا، طیب طاہر، خوشدل شاہ، شاہین آفریدی، محمد حسنین، نسیم شاہ اور ابرار احمد شامل ہیں قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا نئی کنڈیشنز ہیں اور نیا دن ہے۔ ہمیں اچھی کرکٹ کھیلنی ہوگی سلمان آغا اچھی بولنگ کرتے ہیں، میرے خیال میں ایک اضافی اسپنر کی ضرورت نہیں پڑے گی۔”
جنوبی افریقی کپتان ٹمبا باووما نے کہا کہ ٹیم میں 4 تبدیلیاں کی گئی ہیں جس کے نعد ٹونی ڈی زورزی، ہینرک کلاسن، کوبن بوش اور کیشو مہاراج کو شامل کیا گیا ہے
لاہور: پاکستان میں حالیہ کشیدہ صورتحال کے تناظر میں ایک نیا ملی نغمہ "تیار ہیں ہم، اللہ اکبر" جاری کر…
لاہور: حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 9 اور 10 مئی کو بند رکھنے…
اسلام آباد: سابق مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت کی جانب سے…
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور سلامتی پر کسی…
لندن: معروف پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانوی دارالحکومت میں اُن پر ایک شدید اور خطرناک…
لاہور / نئی دہلی (ویب ڈیسک) — بھارت کی جانب سے اچانک اٹاری بارڈر بند کرنے کے بعد پاکستان واپس…