سائنسدانوں نے ایسی گائے افزائش کی ہے جو ماحول کے لیے نقصان دہ گیسوں کا اخراج نہیں کرتی۔ یہ کامیابی برطانیہ کی ڈیری انڈسٹری کے لیے ایک اہم اقدام سمجھی جا رہی ہے۔
واشنگٹن: ماحول کی حفاظت کے لئے ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے، سائنسدانوں نے ایسی گائے تیار کی ہے جو گیس کا اخراج نہیں کرتی۔ میڈیا کے مطابق، یہ منفرد گائے ان کے مطابق دنیا کی حفاظت میں معاون ثابت ہوگی۔
ڈاکٹروں نے ہلڈا نامی گائے کی پیدائش کے لئے ان وٹرو فرٹیلائزیشن (IVF) کی تکنیک کا استعمال کیا ہے، جو ڈیری انڈسٹری کو ماحولیاتی چیلنجز کم کرنے میں مدد دے سکتی ہے۔ اس گائے کو "Cool Cow” کا نام دیا گیا ہے۔
یہ گائے IVF زرخیزی کے ایک خاص طریقے سے تیار کی گئی ہے۔ سائنسدانوں نے خاص تکنیک کا استعمال کرتے ہوئے ہلڈا کے جینز کو لیبارٹری میں فرٹیلائز کیا، جس سے نئی نسل کو آٹھ ماہ قبل پیدا کیا گیا۔
جب سائنسدان اس عمل کو دہراتے ہیں تو وہ میتھین گیس کا کم سے کم اخراج کرنے والی گائے تیار کر سکتے ہیں، جس سے یہ گائے ماحول دوست ہوں گی۔
پروفیسر رچرڈ ڈیوہرسٹ نے بتایا کہ اس طرح کی گائے کی پیداوار برطانیہ کی ڈیری انڈسٹری کے لئے ایک اہم لمحہ قرار دی جا رہی ہے
اسلام آباد — وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی کی پیرول پر رہائی کے لیے…
نئی دہلی — بھارتی حکومت اور میڈیا کی جانب سے پاکستان پر مبینہ حملے سے متعلق جھوٹے دعووں نے بھارتی…
نئی دہلی — پاکستان پر حملوں کے بعد پاک فوج کی مؤثر جوابی کارروائیوں نے بھارت کو دفاعی پوزیشن پر…
افواجِ پاکستان نے ایک نئی تاریخ رقم کر دی۔ بقلم کاشف شہزاد جنوبی ایشیا ایک بار پھر جنگ کے دہانے…
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر پاکستان…
نئی دہلی: الجزیرہ کے مطابق پاکستان کے پاس لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے پار جوابی کارروائی کے کئی…