سورس: گوگل
مصر؛ نوجوان نے اپنی تین محبوباؤں سے ایک ساتھ شادی کی انوکھی تقریب
مصر میں ایک نوجوان نے اپنی تینوں محبوباؤں سے ایک ساتھ شادی کی، جس کی تقریب نے سب کی توجہ حاصل کی۔ دلہا اور دلہنیں سب خوش نظر آ رہے تھے۔
عرب میڈیا کے مطابق اس منفرد شادی کی ویڈیو خود دلہے نے سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ تینوں دلہنیں ایک ہی پارلر سے تیار ہو کر ایک جیسے لباس میں آئیں۔
دلہنوں کے نام اسماء، بوسی اور امیرہ ہیں، اور ان سب سے محبت کرنے والے محمد نے فیصلہ کیا کہ وہ تینوں کو اپنی شریک حیات بنائیں گے۔ محمد نے بتایا کہ ان کی پہلی محبت امیرہ تھی، جو ان کی پڑوسن بھی ہیں، لیکن پھر بوسی سے بھی محبت ہو گئی، اور ان دونوں کے ساتھ اسماء بھی ان کی پسند بن گئی۔
دلہے نے کہا کہ ان کے لیے یہ ممکن نہیں تھا کہ وہ ان میں سے کسی ایک کے بغیر رہیں، اس لیے انہوں نے تینوں کو راضی کر لیا۔ یہ انوکھی شادی کی تقریب مصر کے دارالحکومت شبرا الخیمہ میں ہوئی
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر پاکستان…
نئی دہلی: الجزیرہ کے مطابق پاکستان کے پاس لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے پار جوابی کارروائی کے کئی…
کراچی: معروف عالم دین اور اسلامی اسکالر مفتی تقی عثمانی نے مساجد کے آئمہ و خطباء سے اپیل کی ہے…
راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بھارت کے پندرہ مقامات پر مبینہ پاکستانی حملے کی…
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں فیصل مسجد کے قریب ڈرون گرنے کی افواہیں جھوٹی ثابت ہوئیں، ضلعی انتظامیہ اور پولیس…
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کیا ہے کہ بھارتی ڈرون حملے کے بعد پاکستان کی جانب سے…