7 کھرب 72 ارب سے زائد کی قیمت والا گھر، سونے کی دیواریں اور 170 کمرے، ملاقات کیجئے بھارتی شہری سے

اس محل کو لکشمی ولاز کہتے ہیں

بھارت میں ایک شاندار گھر، جس کی قیمت 7 کھرب 72 ارب سے زیادہ ہے، میں سونے کی دیواریں اور 170 کمرے ہیں۔ اس محل کو لکشمی ولاز کہتے ہیں۔

بھارتی ارب پتی مکیش امبانی کو ملک میں سب سے عیش و عشرت کی زندگی گزارنے کے طور پر جانا جاتا ہے، لیکن سمرجیت سنگھ گائیکواڑ بھی ان کے برابر ہیں۔ وہ 24000 کروڑ بھارتی روپے کے اس محل میں رہتے ہیں، جو پاکستانی روپوں میں 7 کھرب 72 ارب 19 کروڑ سے زائد بنتا ہے۔

یہ محل 170 کمروں کا ہے اور مکیش امبانی کی 15,000 کروڑ کی حویلی سے بھی زیادہ عالیشان ہے۔ سمرجیت کا یہ گھر برطانیہ کے بکنگھم پیلس کو بھی پیچھے چھوڑ دیتا ہے۔

لکشمی ولاس پیلس، جو گائیکواڑ شاہی خاندان کا آبائی گھر ہے، 1890 میں مہاراجہ سیاجی راؤ گائیکواڑ III کے دور میں 25 لاکھ روپے کی قیمت سے تعمیر ہوا تھا۔ وڈودارا میں واقع یہ محل دنیا کی سب سے بڑی نجی رہائش گاہوں میں شمار کیا جاتا ہے، جس کی عظمت برطانوی شاہی خاندان کے بکنگھم پیلس اور مکیش امبانی کے 15,000 کروڑ کے مینشن سے بھی بہت زیادہ ہے۔ سمرجیت سنگھ گائیکواڑ، گائیکواڑ خاندان کے وارث ہیں اور اپنی بیوی رادھیکاراجے گائیکواڑ اور خاندان کے دیگر افراد کے ساتھ یہاں رہتے ہیں۔

web

Recent Posts

طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی خبریں بے بنیاد، افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی پاکستان کے لیے مستقل خطرہ، دفتر خارجہ

اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…

6 دن ago

پاکستان میں پہلی مسابقتی انرجی مارکیٹ پالیسی 2 ماہ میں نافذ ہوگی، اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…

6 دن ago

پاکستان میں سیلاب، ریاستی غفلت اور اجتماعی بےحسی

کالم: پاکستان میں سیلاب، ریاستی غفلت اور اجتماعی بےحسی بقلم : کاشف شہزاد یہ کوئی افسانہ نہیں، ایک خوں چکاں…

7 دن ago

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبارکا ملاجلا دن رہا

کراچی (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری دن کا آغاز تو مثبت انداز سے…

1 ہفتہ ago

دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ، تین ایشیائی ممالک سرفہرست

(ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جانب سے جولائی سے دسمبر 2025 کی دوسری ششماہی کے…

1 ہفتہ ago