اسرائیلی فورسز کی وحشیانہ بمباری کے دوران غزہ کے 50 سے زائد مقامات کو نشانہ بنایا۔شدید گولہ باری سے 58 فلسطینی جام شہادت نوش کرگئے۔
ہسپتالوں اور رہائشی عمارتوں پر حملوں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں فوری طور پر قریبی ہسپتالوں اور طبی مراکز میں منتقل کردیا گیا۔
ایک رپوٹ کے مطابق شجائیہ میں بھی اموات کی تعداد سو سے زائد بتائی جارہی ہے۔ اب صیہونی فوج کے حملوں میں 30 ہزار فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جن میں بـڑی تعداد بچوں اور خواتین کی۔
ٰحماس اور فلسطینی گروپوں کی جوابی کارروائی میں کئی اسرائیلی فوجی مارے گئےاور کئی مقامات پر اسرائیلی فورسز کے ٹھکانے تباہ کردیئے۔
کراچی (ایم وائے کے نیوز) — پاک بحریہ نے بھارت کی ممکنہ جارحیت کے پیش نظر دوٹوک مؤقف اختیار کرتے…
لاہور (ایم وائے کے نیوز) — لاہور کے نواحی علاقے نارنگ منڈی کے قریب پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے بھارتی جاسوس…
اسلام آباد/نئی دہلی — پاک بھارت سرحدی کشیدگی کے بعد صورتحال مزید سنگین ہوتی جا رہی ہے، برطانوی اخبار ٹیلی…
اسلام آباد — وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی کی پیرول پر رہائی کے لیے…
نئی دہلی — بھارتی حکومت اور میڈیا کی جانب سے پاکستان پر مبینہ حملے سے متعلق جھوٹے دعووں نے بھارتی…
نئی دہلی — پاکستان پر حملوں کے بعد پاک فوج کی مؤثر جوابی کارروائیوں نے بھارت کو دفاعی پوزیشن پر…