ہفتہ, مارچ 14, 2026, 11:21 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home پاکستان

شاہین کو کپتان بنا کر غلطی ہو گئی،شاہد آفریدی کا بیان

شاہین کی جگہ پر رضوان کو کپتان ہونا چاہیے تھا، شاہد آفریدی نے اعتراف کر لیا

in پاکستان, کھیل
0 0

شاہین شاہ آفریدی اپنی بے مثال کارکردگی کی وجہ سے شائقین کڑکٹ کے دلوں پر راج  کرتے رہتے ہیں مگر ساتھ ہی ساتھ وہ خود پاکستان  قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کے بہت بڑے فین ہیں۔ شاہیں شاہ آفریدی نے کئی بار اعتراف کیا ہے کہ وہ شاہد آفریدی سے بہت متاثر ہیں۔ وہ شاہد آفریدی کو اپنا ہیرو مانتے ہیں۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان لالہ  نے محمد رضوان کو قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کا کپتان بنانےکی خواہش کا اظہار کردیا۔  تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں ایک تقریب کے دوران شاہد آفریدی نے محمد رضوان کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا کہ محمد رضوان  اپنےکھیل پر ہر وقت فوکس کرتے ہیں، رضوان بہت منظم ہیں۔ کون کیا کر رہا ہے؟محمد رضوان کوکسی سےکوئی لینا دینا نہیں۔

شاہد آفریدی نے کہا  کہ محمد رضوان کی اپنے کھیل پر توجہ مجھے بہت پسند ہے۔ شاہد آفریدی نے مزاحیہ انداز اپناتے ہوئے کہا کہ میں چاہتا تھا کہ رضوان ٹی ٹوئنٹی کا کپتان بنے لیکن غلطی سے  ٹی ٹونٹی کا کپتان شاہین بن گیا۔شاہد آفریدی کی بات سننے کے بعد  قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی اور  رضوان سمیت تقریب میں موجود تمام لوگ ہنسنے لگے۔

 

Previous Post

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کو حکومت نے بڑا ریلیف دے دیا

Next Post

خوفناک زلزلہ، سونامی کی وارننگ

مزیدخبریں

اہم خبریں

وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو کالعدم قرار دے دیا

10/23/2025
اہم خبریں

اسلام آباد پولیس کے ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر مبینہ طور پر خودکشی کے باعث جاں بحق

10/23/2025
اعوام اورمیں

پاکستان کا ابھرتا ہوا شعبہ "کال سینٹر”

07/30/2025
اہم خبریں

طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی خبریں بے بنیاد، افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی پاکستان کے لیے مستقل خطرہ، دفتر خارجہ

07/24/2025
اہم خبریں

پاکستان میں پہلی مسابقتی انرجی مارکیٹ پالیسی 2 ماہ میں نافذ ہوگی، اویس لغاری

07/24/2025
اہم خبریں

اسلام آباد: ہاؤسنگ سوسائٹی کے زیر زمین نالے میں آپریشن مکمل، گاڑی سمیت بہہ جانیوالے باپ بیٹی کا سراغ نا مل سکا

07/23/2025
Next Post

خوفناک زلزلہ، سونامی کی وارننگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو کالعدم قرار دے دیا

10/23/2025

اسلام آباد پولیس کے ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر مبینہ طور پر خودکشی کے باعث جاں بحق

10/23/2025

فرانس نے لوور میوزیم میں قیمتی شاہی زیورات چرانے والوں کی تلاش تیز کر دی

10/21/2025

پاکستان کا ابھرتا ہوا شعبہ "کال سینٹر”

07/30/2025

طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی خبریں بے بنیاد، افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی پاکستان کے لیے مستقل خطرہ، دفتر خارجہ

07/24/2025

پاکستان میں پہلی مسابقتی انرجی مارکیٹ پالیسی 2 ماہ میں نافذ ہوگی، اویس لغاری

07/24/2025

جنوری 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
    جولائی »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd