ہفتہ, اگست 15, 2026, 11:37 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

برطانیہ: وزن گھٹانے کے لیے روزانہ ایک بار استعمال ہونے والی نئی گولی منظور

in اہم خبریں, صحت
0 0

برطانیہ نے وزن کم کرنے اور ٹائپ 2 ذیابیطس کے لیے نئی روزانہ گولی کی منظوری دے دی

برطانیہ وزن کم کرنے اور ٹائپ 2 ذیابیطس کے علاج میں مدد دینے والی نئی روزانہ استعمال ہونے والی گولی کی منظوری دینے والا یورپ کا پہلا ملک بن گیا ہے۔

برطانوی میڈیسنز اینڈ ہیلتھ کیئر پروڈکٹس ریگولیٹری ایجنسی نے دوا اورفورگلیپرون کی منظوری دی ہے، جسے فونڈایو کے نام سے فروخت کیا جائے گا۔ یہ دوا معروف دوا ساز کمپنی ایلی لِلی نے تیار کی ہے۔

اورفورگلیپرون ایک GLP-1 ریسیپٹر ایگونسٹ ہے، جو خون میں شوگر کی سطح کم کرنے، نظامِ ہاضمہ میں خوراک کی رفتار سست کرنے اور بھوک کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔

یہ دوا کم کیلوریز والی خوراک اور جسمانی سرگرمی میں اضافے کے ساتھ ایسے افراد کے لیے منظور کی گئی ہے جن کا BMI 30 یا اس سے زیادہ ہو۔ 27 سے 30 کے درمیان BMI رکھنے والے افراد بھی اسے استعمال کرسکتے ہیں، بشرطیکہ انہیں وزن سے متعلق کم از کم ایک طبی مسئلہ درپیش ہو۔

اورفورگلیپرون کو ایسے مریضوں میں خون میں شوگر کی سطح بہتر بنانے کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے جن کی ٹائپ 2 ذیابیطس مناسب طور پر کنٹرول میں نہیں ہے۔

دوا کی اہم خصوصیت یہ ہے کہ اسے دن میں صرف ایک مرتبہ لیا جاتا ہے اور اسے کسی بھی وقت استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اس کے استعمال کے لیے کھانے یا پانی سے متعلق مخصوص پابندیاں بھی نہیں ہیں۔

ماہرین کے مطابق روزانہ ایک بار استعمال ہونے والی گولی کی شکل میں GLP-1 دوا ان افراد کے لیے ایک آسان متبادل ثابت ہوسکتی ہے جو وزن کم کرنے کے موجودہ علاج میں انجیکشن کے بجائے گولی کو ترجیح دیتے ہیں۔

Previous Post

3 منٹ کی وہ ورزش جو 90 منٹ کی سائیکلنگ سے زیادہ فائدہ مند ہوسکتی ہے؛ تحقیق

Next Post

بھولی ہوئی یادیں مکمل طور پر ختم نہیں ہوتیں، تحقیق میں اہم انکشاف

مزیدخبریں

اہم خبریں

بھولی ہوئی یادیں مکمل طور پر ختم نہیں ہوتیں، تحقیق میں اہم انکشاف

08/15/2026
اہم خبریں

3 منٹ کی وہ ورزش جو 90 منٹ کی سائیکلنگ سے زیادہ فائدہ مند ہوسکتی ہے؛ تحقیق

08/15/2026
اہم خبریں

رجب بٹ نے سالگرہ کے دن ہتک عزت اور بیٹے کی کسٹڈی کا نوٹس بھیجا، سابق اہلیہ ایمان کا دعویٰ

08/15/2026
اہم خبریں

آبنائے ہرمز میں تیل بردار ٹینکر پر ڈرون حملہ، جہاز کو نقصان، عملہ محفوظ

08/15/2026
اہم خبریں

سوات؛ گاڑی بریک فیل ہونے سے بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری، خاتون سمیت 3افراد جاں بحق

08/14/2026
اہم خبریں

روسی صدر کا یومِ آزادی پر تہنیتی پیغام، پاکستانی قیادت اور قوم کو مبارکباد

08/14/2026
Next Post

بھولی ہوئی یادیں مکمل طور پر ختم نہیں ہوتیں، تحقیق میں اہم انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بھولی ہوئی یادیں مکمل طور پر ختم نہیں ہوتیں، تحقیق میں اہم انکشاف

08/15/2026

برطانیہ: وزن گھٹانے کے لیے روزانہ ایک بار استعمال ہونے والی نئی گولی منظور

08/15/2026

3 منٹ کی وہ ورزش جو 90 منٹ کی سائیکلنگ سے زیادہ فائدہ مند ہوسکتی ہے؛ تحقیق

08/15/2026

رجب بٹ نے سالگرہ کے دن ہتک عزت اور بیٹے کی کسٹڈی کا نوٹس بھیجا، سابق اہلیہ ایمان کا دعویٰ

08/15/2026

آبنائے ہرمز میں تیل بردار ٹینکر پر ڈرون حملہ، جہاز کو نقصان، عملہ محفوظ

08/15/2026

سوات؛ گاڑی بریک فیل ہونے سے بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری، خاتون سمیت 3افراد جاں بحق

08/14/2026

اگست 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
« اپریل    
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist