ہفتہ, اگست 15, 2026, 8:25 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home پاکستان

سونے کے بھاؤ کم ہو گئے

سونے کی قیمت میں مزید کمی واقع ہو گئی

in پاکستان
0 0

نئے سال کے آغاز پر اہل وطن کے لیے ایک اور اچھی خبر، سونے کے بھاؤ مزید کم ہو گئے ہیں۔ ملک بھر میں سونا ایک بار پھر سستا ہو گیا ہے۔ سال نو کے پہلے ہی روز سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 300روپے کم ہو گئی ہے ، قیمت کم ہونےسے سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 19ہزار 700روپے  ہو گئی ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ2062ڈالر  پربرقرار ہے ،تاہم پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20ڈالر پریمیم شامل کرکے 2082ڈالر برقرار ہے۔ واضح رہے نئے سال کی آمد سے قبل  سال 2023 کاروبار کے آخری روز شادی کے خواہشمند حضرات کو بڑی خوشخبری ملی تھی۔ سونے کی قیمت میںاتنی کمی آگئی تھی کہ دل خوش ہو جائے۔ ڈالر کی مندی اور روپے کی قدر کے اثرات سونے کی قیمت میں بھی واضح طور پر ظاہر ہو رہے تھے۔

واضح رہےاس سے قبل  مقامی مارکیٹ میں سونا 900 روپے کمی سے 2 لاکھ 20 ہزار روپے فی تولہ کی قیمت پر فروخت ہو رہا   تھا۔ دس گرام سونے کی قیمت771 روپے  سے کم ہو کر  ایک لاکھ 88 ہزار 615 روپے کی سطح پر آ گئی  تھی۔ ۔

Previous Post

سال 2023 میں ہیلپ لائن 15 پر کتنی کالز موصول ہوئیں؟

Next Post

صنم جاوید کے ریمانڈ پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا

مزیدخبریں

اہم خبریں

نائب وزیراعظم سے امریکی ناظم الامور اورچینی سفیر کی اہم ملاقاتیں

08/15/2026
اہم خبریں

شوہر نے جھگڑے کے دوران فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا

08/15/2026
اہم خبریں

حکومتی ہدف اور آئی ایم ایف تخمینے سے 100ارب روپے زیادہ پیٹرولیم لیوی وصول

08/15/2026
اہم خبریں

بھولی ہوئی یادیں مکمل طور پر ختم نہیں ہوتیں، تحقیق میں اہم انکشاف

08/15/2026
اہم خبریں

رجب بٹ نے سالگرہ کے دن ہتک عزت اور بیٹے کی کسٹڈی کا نوٹس بھیجا، سابق اہلیہ ایمان کا دعویٰ

08/15/2026
اہم خبریں

آبنائے ہرمز میں تیل بردار ٹینکر پر ڈرون حملہ، جہاز کو نقصان، عملہ محفوظ

08/15/2026
Next Post

صنم جاوید کے ریمانڈ پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

نائب وزیراعظم سے امریکی ناظم الامور اورچینی سفیر کی اہم ملاقاتیں

08/15/2026

شوہر نے جھگڑے کے دوران فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا

08/15/2026

حکومتی ہدف اور آئی ایم ایف تخمینے سے 100ارب روپے زیادہ پیٹرولیم لیوی وصول

08/15/2026

بھولی ہوئی یادیں مکمل طور پر ختم نہیں ہوتیں، تحقیق میں اہم انکشاف

08/15/2026

برطانیہ: وزن گھٹانے کے لیے روزانہ ایک بار استعمال ہونے والی نئی گولی منظور

08/15/2026

3 منٹ کی وہ ورزش جو 90 منٹ کی سائیکلنگ سے زیادہ فائدہ مند ہوسکتی ہے؛ تحقیق

08/15/2026

جنوری 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
« جولائی   جولائی »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd