پیر, اگست 3, 2026, 8:19 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home پاکستان

چار جنوری سے بارشیں ہوں گی، محکمہ موسمیات

پہاڑوں پر برفباری بھی ہو گی

in پاکستان, کرائم
0 0

محکمہ موسمیات کے مطابق 4 جنوری سے مغربی ہوائیں بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے 4 جنوری سے بارشوں کی پیشن گوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات نے 4جنوری سے بلوچستان کے مختلف حصوں میں بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق جنوری سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان ہے، 4اور 5جنوری کے دوران چاغی، کوئٹہ، چمن، زیارت، مستونگ، ژوب میں بارش کا امکان  ہے، مزید تفصیلات کے مطابق قلات، سبی ، نوشکی، خضدار، مکران کے ساحلی علاقوں میں بارش اورپہاڑوں پر برفباری بھی ہو سکتی ہے۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں، بالائی سندھ میں دندھ برقرار رہنے کی پیش گوئی کر دی ہے، بتایا جا رہا ہے کہ مسلسل خشک موسم کے باعث  اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں دھند چھائی رہےگی ۔

جبکہ دوسری جانب بڑھتی ہوئی سموگ کے باعث لاہور میں مصنوئی بارش برسانے کا فیصلہ کیا جا چکا ہے۔ بارشیں نا ہونے کی وجہ سے ملک میں موسمی بیماریوں کا تناسب بڑھتا جا رہا ہے۔ بارشیں نا ہونے کی وجہ سے خشک کھانسی، نزلہ اور زکام جیسے امراض عام ہو رہے ہیں۔ موسمی پیٹرن میں تبدیلی کے باعث ملک میں بارشیں نہیں ہو رہیں، اسی حوالے سے نگران حکومت نے فیصلہ کیا تھا کہ لاہور میں مصنوئی بارش برسائی جائے۔

 

Previous Post

طالبہ نے ایسا سوال کیا کہ انوار الحق کاکڑ بھی تالی بجائے بنا نا رہ سکے

Next Post

لیسکو افسران کو مفت بجلی ملے گی

مزیدخبریں

اہم خبریں

نیا موبائل فون لینے کا جنون اور قصور میں نوجوان کا ’خود کو گولی مارنے‘ کا واقعہ

08/03/2026
اہم خبریں

فیکٹ چیک: پاکستانی پاسپورٹ کی ویزا فری انٹری میں اضافے کا طلال چوہدری کا دعویٰ غلط ہے

08/03/2026
اہم خبریں

شوق کا کوئی مول نہیں، راجن پور میں 15کلو کی بکری 18 لاکھ روپے میں فروخت

08/03/2026
اہم خبریں

مشرق وسطیٰ میں شدید گرمی کی نئی لہر، درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

08/03/2026
اہم خبریں

افغانستان سے فارغ التحصیل میڈیکل گریجویٹس پاکستان میں پریکٹس کے اہل نہیں ہونگے: پی ایم ڈی سی

08/03/2026
اہم خبریں

زیادہ آبادی والے شہروں میں جرائم کی شرح بھی زیادہ ہوتی ہے، کراچی میں سکیورٹی بہتر کرنے کی ضرورت ہے: گورنر سندھ

08/03/2026
Next Post

لیسکو افسران کو مفت بجلی ملے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

نیا موبائل فون لینے کا جنون اور قصور میں نوجوان کا ’خود کو گولی مارنے‘ کا واقعہ

08/03/2026

فیکٹ چیک: پاکستانی پاسپورٹ کی ویزا فری انٹری میں اضافے کا طلال چوہدری کا دعویٰ غلط ہے

08/03/2026

شوق کا کوئی مول نہیں، راجن پور میں 15کلو کی بکری 18 لاکھ روپے میں فروخت

08/03/2026

مشرق وسطیٰ میں شدید گرمی کی نئی لہر، درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

08/03/2026

myk-news-tv

اسٹار فٹبالر رونالڈو کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

08/03/2026

افغانستان سے فارغ التحصیل میڈیکل گریجویٹس پاکستان میں پریکٹس کے اہل نہیں ہونگے: پی ایم ڈی سی

08/03/2026

جنوری 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
« جولائی   جولائی »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd