پیر, اگست 3, 2026, 7:28 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

لیسکو افسران کو مفت بجلی ملے گی

ہائی کورٹ کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

in اہم خبریں, پاکستان
0 0

لیسکو افسران کو مفت بجلی ملے گی،ہائی کورٹ کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ لیسکو افسران و ملازمین کیلئے مفت بجلی کی سہولت بحال  کر دی گئی ہے اس فیصلے کا  کا  نوٹیفکیشن  بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ کےاحکامات پرمفت بجلی فراہم کرنے کانوٹیفکیشن جاری کیا جا چکا ہے۔ ہائیکورٹ کےاحکامات پرتمام ملازمین کوعارضی ریلیف دیا گیا ہے۔

واضح رہے  وزارت پاورڈویژن نے پچھلے مہینے  مفت بجلی کی سہولت ختم کر دی تھی۔ جبکہ دوسری جانب نگران وزیر توانائی نے بجلی کے حوالے سے بڑی خوشخبری سنائی تھی۔ نگران وزیر توانائی محمد علی نے  بتایا  تھا کہ نگران حکومت بہت بڑا کام کرنے جارہی ہے جس میں  سے ایک یہ ہے کہ صنعتوں کیلئے بجلی کی قیمت کم کی جائے گی۔ انہوں نے کہا تھا کہ اگر صنعت ترقی کرے گی تو ملک  میں ڈالر آئے گا جس سے مہنگائی کم ہو گی اور عوام خوشھال ہوں گے۔

پاکستانی نجی ٹی وی چینل کےمطابق نگران وزیر توانائی محمد علی نے کہا  تھاکہ دو تین کام ہم نگران حکومت میں کرنے جارہے ہیں، انہوں نے کہا  تھاکہ ابھی نگران حکومت کے پاس 7 یا 6 ہفتے ہیں۔ اس لیے ہم چاہتے ہیں کہ ہم صنعتوں کے لیے اہم کام کر کہ جائیں۔ صنعتوں کیلئے بجلی کی  قیمت میں کمی کی جائے گی جس کے  نتیجے میں صنعتیں ہی پھر گھروں کیلئے سستی چیزیں فراہم کر سکیں گی۔

Previous Post

چار جنوری سے بارشیں ہوں گی، محکمہ موسمیات

Next Post

خواتین ویکسی نیٹرز کو الیکٹرک بائیک فراہم کی جائیں گی

مزیدخبریں

اہم خبریں

فیکٹ چیک: پاکستانی پاسپورٹ کی ویزا فری انٹری میں اضافے کا طلال چوہدری کا دعویٰ غلط ہے

08/03/2026
اہم خبریں

شوق کا کوئی مول نہیں، راجن پور میں 15کلو کی بکری 18 لاکھ روپے میں فروخت

08/03/2026
اہم خبریں

مشرق وسطیٰ میں شدید گرمی کی نئی لہر، درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

08/03/2026
myk-news-tv
انٹرٹینمنٹ

اسٹار فٹبالر رونالڈو کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

08/03/2026
اہم خبریں

افغانستان سے فارغ التحصیل میڈیکل گریجویٹس پاکستان میں پریکٹس کے اہل نہیں ہونگے: پی ایم ڈی سی

08/03/2026
اہم خبریں

زیادہ آبادی والے شہروں میں جرائم کی شرح بھی زیادہ ہوتی ہے، کراچی میں سکیورٹی بہتر کرنے کی ضرورت ہے: گورنر سندھ

08/03/2026
Next Post

خواتین ویکسی نیٹرز کو الیکٹرک بائیک فراہم کی جائیں گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

فیکٹ چیک: پاکستانی پاسپورٹ کی ویزا فری انٹری میں اضافے کا طلال چوہدری کا دعویٰ غلط ہے

08/03/2026

شوق کا کوئی مول نہیں، راجن پور میں 15کلو کی بکری 18 لاکھ روپے میں فروخت

08/03/2026

مشرق وسطیٰ میں شدید گرمی کی نئی لہر، درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

08/03/2026

myk-news-tv

اسٹار فٹبالر رونالڈو کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

08/03/2026

افغانستان سے فارغ التحصیل میڈیکل گریجویٹس پاکستان میں پریکٹس کے اہل نہیں ہونگے: پی ایم ڈی سی

08/03/2026

زیادہ آبادی والے شہروں میں جرائم کی شرح بھی زیادہ ہوتی ہے، کراچی میں سکیورٹی بہتر کرنے کی ضرورت ہے: گورنر سندھ

08/03/2026

جنوری 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
« جولائی   جولائی »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd