جمعہ, مئی 9, 2025, 6:27 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home صحت

40سال کی عمر میں کھائی گئی خوراک کے حیران کن فوائد

دائمی امراض سے حفاظت میں غذا کا بہت ہی اہم کردار ہے،اینجولی ٹیسیئر

in صحت
0 0
40سال کی عمر میں کھائی گئی خوراک کے حیران کن فوائد

40سال کی عمر میں کھائی گئی خوراک کے حیران کن فوائد

Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

40سال کی عمر میں کھائی گئی خوراک کے حیران کن فوائد

بوسٹن: ہماری خوراک نہ صرف ہماری روز مرہ کی صحت پر اثر انداز ہوتی ہے بلکہ آنے والے سالوں پر بھی گہرے اثرات ڈالتی ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق 40 سال کی عمر میں کھائی جانے والی صحت مند غذا 70 سال کی عمر میں بھی فائدہ مند ثابت ہوتی ہے۔

امیریکن سوسائٹی فار نیوٹریشن کا سالانہ اجلاس شیکاگو میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پیش کی جانے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ جن لوگوں نے 40 سال کی عمر کے بعد سے صحت مند غذا کا تسلسل برقرار رکھا ان کی جسمانی اور ذہنی کارکردگی ان لوگوں کے مقابلے میں بہتر تھی جنہوں نے اچھی خوراک کا انتخاب نہیں کیا۔

تحقیق کی سربراہ، این جولی ٹیسیئر کا کہنا تھا کہ دائمی امراض سے حفاظت میں غذا کا کردار انتہائی ہے۔ پھلوں، سبزیوں، سالم اناج، نشاستہ چکنائی، میوے، پھلیاں اور کم چکنائی والی ڈیری کے زیادہ استعمال سے صحت مند عمر بڑھنے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں ۔ اس کے برعکس، ٹرانس فیٹ، سوڈیم اور پروسیسڈ گوشت کا زیادہ استعمال صحت مند عمر بڑھنے کے امکانات کردیتا ہے۔
محققین نے 1986 سے 1 لاکھ 6 ہزار سے زائد افراد کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا۔ تحقیق کے آغاز میں شریک افراد کی عمر کم از کم 39 سال تھی اور وہ دائمی امراض سے متاثر نہیں تھے۔ تحقیق کے دوران ہر چار سال بعد ان افراد سے ان کی غذا کے متعلق سوالات پوچھے گئے۔تحقیق کے دوران ہارورڈز نرسز ہیلتھ اسٹڈی اور ہیلتھ پروفیشنلز فالو اپ اسٹڈی میں شریک 1 لاکھ سے زائد افراد کے 30 سال کے ڈیٹا کا مکمل جائزہ لیا گیا۔

Previous Post

ہتک عزت قانون پر تنقید قبول نہیں، غلط الزام پر سزا یقینی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

Next Post

مقدس کتابوں کی بے حرمتی کے خلاف جامع منصوبہ بندی ضروری ہے:مریم نواز

مزیدخبریں

اہم خبریں

پنجاب کے 315 دیہی مراکز صحت کو "مریم نواز ہسپتال” کا درجہ دے دیا گیا

04/10/2025
اہم خبریں

رات کو سونے سے قبل اسمارٹ فون استعمال کرتے ہیں؟ تو ضرور یہ جان لیں!

04/08/2025
اہم خبریں

30 سال کی عمر کے بعد جسم میں آنے والی حیران کن تبدیلیاں

03/26/2025
اہم خبریں

جگر اور گردوں کو صاف رکھنے والے بہترین گھریلو مشروبات

02/28/2025
اہم خبریں

موبائل فونز کی برقی مقناطیسی تابکاری اور دل کی صحت پرماہرین کی رائے

02/27/2025
دلچسپ و عجیب

42 دن میں 25 کلوگرام وزن کم کرنے والے ڈاکٹر کی حیرت انگیز کہانی

02/17/2025
Next Post
مقدس کتابوں کی بے حرمتی کے خلاف جامع منصوبہ بندی ضروری ہے:مریم نواز

مقدس کتابوں کی بے حرمتی کے خلاف جامع منصوبہ بندی ضروری ہے:مریم نواز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کی پیرول پر رہائی کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر

05/09/2025

"رات فخر سے سوئے، صبح تماشہ بنے”: بھارتی میڈیا کی جھوٹی خبروں پر عوام کا شدید ردعمل

05/09/2025

پاک فوج کی جوابی کارروائیوں پر بھارتی بوکھلاہٹ، آئی پی ایل غیر معینہ مدت کے لیے معطل

05/09/2025

پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز یو اے ای منتقل کرنے کا فیصلہ

05/09/2025

پاکستان کے پاس جوابی کارروائی کے کئی آپشن لیکن پاکستان کی کوشش کیا ہوگی؟ : الجزیرہ تجزیہ

05/09/2025

خطیب خطبہ جمعہ میں جذبہ جہاد کو اجاگر کریں، مفتی تقی عثمانی کی اپیل

05/09/2025

جولائی 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
« جنوری   اگست »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd