ہفتہ, اگست 15, 2026, 2:41 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home پاکستان

شاہدرا میں پولیس مقابلہ اشتہاری ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے جاں بحق

ریاست علی عرف کلو 86 سے زائد سنگین وارداتوں، بشمول ڈکیتی اور نقب زنی، میں ملوث تھا

in پاکستان, کرائم
0 0
شاہدرا میں پولیس مقابلہ اشتہاری ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے جاں بحق

شاہدرا میں پولیس مقابلہ اشتہاری ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے جاں بحق

شاہدرا میں پولیس مقابلہ اشتہاری ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے جاں بحق

شاہدرہ (13 جولائی 2024): آرگنائزڈ کرائم یونٹ اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں مشہور ڈاکو ریاست علی عرف کلو ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ریاست علی اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوا اور ہسپتال لے جاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

پولیس ٹیم ملزم کو ریکوری اور دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے شاہدرہ لے جا رہی تھی کہ ڈاکوؤں نے اپنے ساتھی کو چھڑانے کے لیے پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ریاست علی عرف کلو 86 سے زائد سنگین وارداتوں، بشمول ڈکیتی اور نقب زنی، میں ملوث تھا۔

پولیس اہلکار معجزانہ طور پر فائرنگ سے محفوظ رہے جبکہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن کر رہی ہے۔

Previous Post

دماغ کھانے والے وائرس نے کراچی میں دو جانیں لے لی

Next Post

مچھلی اور گوشت نہ ملنے پر شادی کی تقریب جنگ کا میدان بن گئی

مزیدخبریں

اہم خبریں

سوات؛ گاڑی بریک فیل ہونے سے بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری، خاتون سمیت 3افراد جاں بحق

08/14/2026
اہم خبریں

روسی صدر کا یومِ آزادی پر تہنیتی پیغام، پاکستانی قیادت اور قوم کو مبارکباد

08/14/2026
اہم خبریں

یادگار فتح کا افتتاح: تقریب کے دوران فیلڈ مارشل کی خواتین کے سر پر دست شفقت رکھنے کی ویڈیو وائرل

08/14/2026
اہم خبریں

اسلام آباد کے ڈی چوک میں آج کیا ہونے جا رہا ہے؟

08/14/2026
اہم خبریں

3 پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والے تیسرے ملزم کی شناخت ہوگئی

08/14/2026
اہم خبریں

ڈارون ٹیسٹ: تنزید حسن کی سنچری، بنگلادیش کی آسٹریلیا کیخلاف پوزیشن مضبوط

08/14/2026
Next Post
مچھلی اور گوشت نہ ملنے پر شادی کی تقریب جنگ کا میدان بن گئی

مچھلی اور گوشت نہ ملنے پر شادی کی تقریب جنگ کا میدان بن گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سوات؛ گاڑی بریک فیل ہونے سے بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری، خاتون سمیت 3افراد جاں بحق

08/14/2026

روسی صدر کا یومِ آزادی پر تہنیتی پیغام، پاکستانی قیادت اور قوم کو مبارکباد

08/14/2026

یادگار فتح کا افتتاح: تقریب کے دوران فیلڈ مارشل کی خواتین کے سر پر دست شفقت رکھنے کی ویڈیو وائرل

08/14/2026

اسلام آباد کے ڈی چوک میں آج کیا ہونے جا رہا ہے؟

08/14/2026

3 پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والے تیسرے ملزم کی شناخت ہوگئی

08/14/2026

ڈارون ٹیسٹ: تنزید حسن کی سنچری، بنگلادیش کی آسٹریلیا کیخلاف پوزیشن مضبوط

08/14/2026

جولائی 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
« جنوری   اگست »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist