بدھ, ستمبر 30, 2026, 3:55 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

حملہ آور کی اڈیالہ جیل میں داخل ہونے کی کوشش ناکام، کانسٹیبل زخمی

پولیس، ایلیٹ فورس اور جیل سیکورٹی نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا

in اہم خبریں, پاکستان
0 0
حملہ آور کی اڈیالہ جیل میں داخل ہونے کی کوشش ناکام، کانسٹیبل زخمی

حملہ آور کی اڈیالہ جیل میں داخل ہونے کی کوشش ناکام، کانسٹیبل زخمی

حملہ آور کی اڈیالہ جیل میں داخل ہونے کی کوشش ناکام، کانسٹیبل زخمی

راولپنڈی: حساس اڈیالہ جیل میں گھسنے کی کوشش کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔تھانہ صدر بیرونی میں اڈیالہ چوکی کے انچارج آفتاب احمد کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ملزم نے سیکورٹی اہلکاروں کو جان سے مارنے کی نیت سے گاڑی سے کچلنے کی کوشش کی، جس سے کانسٹیبل فہد زخمی ہو گیا اور بمشکل اپنی جان بچا سکا۔

گاڑی کی ٹکر سے جیل کا گیٹ ٹوٹ گیا اور کنڈا کھلنے پر ملزم نے جیل کے اندر داخل ہونے کی کوشش کی۔ تاہم، پولیس، ایلیٹ فورس اور جیل سیکورٹی نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کی شناخت مبشر حسین کے نام سے ہوئی ہے اور اس کا تعلق سمندری سے ہے۔

واضح رہے کہ بانی پی ٹی آئی اڈیالہ جیل میں قید ہیں اور جیل کی سکیورٹی بھی انتہائی سخت ہے۔

Tags: #Rawalpindi #AdialaJail #AttemptedBreakIn #PoliceAction #SecurityBreach #MubashirHussain #Custody #PakistanNews
Previous Post

سانحہ 9 مئی، فیصل واوڈا کی آنے والے آرمی چیفس سے متعلق اہم پیشگوئی

Next Post

بیٹے کی شادی کے دوران مکیش امبانی کی دولت میں کتنا اضافہ ہوا؟

مزیدخبریں

اہم خبریں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

09/17/2026
اہم خبریں

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

09/17/2026
اہم خبریں

کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی انخلا کیا گیا، تاہم پی آئی اے ترجمان نے طیارے میں آگ لگنے کی تردید کردی۔

09/17/2026
اہم خبریں

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

09/17/2026
اہم خبریں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کے اخراجات ادا کر دیے۔

09/17/2026
اہم خبریں

بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

09/17/2026
Next Post
بیٹے کی شادی کے دوران مکیش امبانی کی دولت میں کتنا اضافہ ہوا؟

بیٹے کی شادی کے دوران مکیش امبانی کی دولت میں کتنا اضافہ ہوا؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

09/17/2026

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

09/17/2026

کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی انخلا کیا گیا، تاہم پی آئی اے ترجمان نے طیارے میں آگ لگنے کی تردید کردی۔

09/17/2026

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

09/17/2026

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کے اخراجات ادا کر دیے۔

09/17/2026

بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

09/17/2026

جولائی 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
    اگست »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist