اتوار, ستمبر 20, 2026, 2:18 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بجٹ 2025-26: حکومت کا بھارت کی آبی جارحیت سے نمٹنے کا اعلان، واٹر سیکیورٹی کے لیے بڑے منصوبے متعارف

in اہم خبریں, پاکستان
0 0

اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز) — وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئندہ مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں بھارت کی جانب سے آبی جارحیت کے خدشے کے پیش نظر پاکستان کی واٹر سیکیورٹی کے لیے اہم اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی جانب سے حالیہ کشیدگی کے دوران پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکیاں تشویش ناک ہیں اور حکومت اس خطرے سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔

قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کے دوران محمد اورنگزیب نے کہا کہ بھارت کی جانب سے دریاؤں کے پانی کو روکنے کی کوششیں پاکستان کے لیے وجودی خطرہ ہیں، کیونکہ پانی ہماری زرعی معیشت اور قومی بقا کا ضامن ہے۔ حکومت ان ناپاک عزائم کا مؤثر جواب دینے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔

وزیر خزانہ نے بتایا کہ حکومت نے نیشنل واٹر پالیسی 2018 کے تحت طویل المدتی منصوبہ بندی کرتے ہوئے آئندہ مالی سال کے دوران متعدد اقدامات کا فیصلہ کیا ہے، جن میں سب سے اہم درج ذیل ہیں واٹر اسٹوریج میں 10 بلین ایکڑ فٹ کا اضافہ,  پانی کے ضیاع میں 35 فیصد تک کمی, انڈس واٹر کی رئیل ٹائم مانیٹرنگ انہوں نے کہا کہ گزشتہ مالی سال میں حکومت نے پانی سے متعلقہ منصوبوں پر 295 ارب روپے خرچ کیے، جب کہ آئندہ مالی سال میں اس مد میں 133 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔

منصوبوں کی تفصیلات کچھ یوں ہیں بھاشا ڈیم کے لیے 32.7 ارب روپے, مہمند ڈیم کے لیے 35.7 ارب روپے, کے-فور منصوبے کے لیے 3.2 ارب روپے, انڈس بیسن سسٹم کی بہتری کے لیے 4.4 ارب روپے اور کچھی کینال فلڈ ڈیمیج کی بحالی کے لیے 69 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔ محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان اپنے آبی وسائل کے تحفظ اور مؤثر استعمال کے لیے قومی سطح پر یکسو ہے۔ ان اقدامات کا مقصد صرف بھارت کی ممکنہ آبی جارحیت سے نمٹنا نہیں بلکہ پاکستان کے اندر پانی کی دستیابی، ذخیرہ اندوزی، اور تقسیم کو بھی بہتر بنانا ہے۔

Previous Post

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت کل ہوگی

Next Post

بجٹ 2025-26: شریک حیات کے انتقال کے بعد فیملی پنشن کی مدت 10 سال تک محدود کر دی گئی

مزیدخبریں

اہم خبریں

کوہاٹ میں پولیس لائنز کے قریب نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔

09/18/2026
اہم خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 27 ستمبر کو ہونے والے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر 37 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔

09/18/2026
اہم خبریں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

09/17/2026
اہم خبریں

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

09/17/2026
اہم خبریں

کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی انخلا کیا گیا، تاہم پی آئی اے ترجمان نے طیارے میں آگ لگنے کی تردید کردی۔

09/17/2026
اہم خبریں

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

09/17/2026
Next Post

بجٹ 2025-26: شریک حیات کے انتقال کے بعد فیملی پنشن کی مدت 10 سال تک محدود کر دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

کوہاٹ میں پولیس لائنز کے قریب نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔

09/18/2026

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 27 ستمبر کو ہونے والے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر 37 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔

09/18/2026

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

09/17/2026

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

09/17/2026

کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی انخلا کیا گیا، تاہم پی آئی اے ترجمان نے طیارے میں آگ لگنے کی تردید کردی۔

09/17/2026

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

09/17/2026

جون 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
« مئی   جولائی »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist