بدھ, ستمبر 30, 2026, 7:31 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سندھ حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے بڑا ریلیف، تنخواہوں میں 12 فیصد اور پنشن میں 8 فیصد اضافے کا اعلان

in اہم خبریں, پاکستان
0 0

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آئندہ مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے تنخواہوں اور پنشن میں نمایاں اضافے کا اعلان کر دیا۔ سندھ اسمبلی میں بجٹ پیش کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے بتایا کہ عوام کے اعتماد اور توقعات کو مدنظر رکھتے ہوئے صوبائی حکومت نے ریلیف پر مبنی بجٹ تیار کیا ہے جس کا کل حجم 34 کھرب 51 ارب روپے رکھا گیا ہے۔

بجٹ سیشن کے دوران اپوزیشن ارکان نے شدید نعرے بازی اور سپیکر کے ڈیسک کا گھیراؤ کرتے ہوئے ہنگامہ آرائی کی، تاہم وزیراعلیٰ سندھ نے پُرعزم انداز میں بجٹ تقریر جاری رکھی۔ انہوں نے کہا کہ سندھ کے عوام نے ایک بار پھر پاکستان پیپلزپارٹی پر اعتماد کیا ہے اور حکومت نے ان کی فلاح و بہبود کو اولین ترجیح دی ہے۔

مراد علی شاہ نے اعلان کیا کہ گریڈ 16 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد اضافہ کیا جائے گا، جب کہ گریڈ 17 سے 22 تک کے افسران کیلئے 10 فیصد ایڈہاک ریلیف منظور کیا گیا ہے۔ اسی طرح پنشن یافتہ ملازمین کیلئے بھی 8 فیصد اضافے کا اعلان کیا گیا ہے تاکہ بڑھتی مہنگائی کے دوران انہیں کچھ سہولت فراہم کی جا سکے۔

وزیراعلیٰ نے مزید بتایا کہ معذور سرکاری ملازمین کیلئے کنوینس الاؤنس (سفری الاؤنس) میں بھی اضافہ کیا جا رہا ہے، تاکہ انہیں کام کی جگہ تک پہنچنے میں آسانی ہو اور ان کی ضروریات کو مدنظر رکھا جا سکے۔

مراد علی شاہ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ سندھ حکومت عام آدمی کی زندگی بہتر بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے گی۔ ان کے مطابق بجٹ میں نئی اسکیموں، صحت، تعلیم، بنیادی ڈھانچے، اور روزگار کے مواقع فراہم کرنے پر بھی خصوصی توجہ دی گئی ہے۔

Previous Post

بالی ووڈ ادکارہ کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپور دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

Next Post

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں تاریخی اضافہ، 38 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

مزیدخبریں

اہم خبریں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

09/17/2026
اہم خبریں

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

09/17/2026
اہم خبریں

کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی انخلا کیا گیا، تاہم پی آئی اے ترجمان نے طیارے میں آگ لگنے کی تردید کردی۔

09/17/2026
اہم خبریں

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

09/17/2026
اہم خبریں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کے اخراجات ادا کر دیے۔

09/17/2026
اہم خبریں

بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

09/17/2026
Next Post

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں تاریخی اضافہ، 38 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

09/17/2026

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

09/17/2026

کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی انخلا کیا گیا، تاہم پی آئی اے ترجمان نے طیارے میں آگ لگنے کی تردید کردی۔

09/17/2026

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

09/17/2026

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کے اخراجات ادا کر دیے۔

09/17/2026

بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

09/17/2026

جون 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
« مئی   جولائی »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist