منگل, ستمبر 29, 2026, 3:00 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کراچی واٹر کارپوریشن نے پانی اور سیوریج کے نرخوں میں اضافہ کردیا

in اہم خبریں, پاکستان
0 0

کراچی میں پانی اور سیوریج کے نرخوں میں 7.05 فیصد اضافہ

کراچی: کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے پانی اور سیوریج چارجز میں 7.05 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے۔

سندھ حکومت نے مالی سال 2026-27 کے لیے کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے نظرثانی شدہ ٹیرف کی منظوری دے کر اس کا باضابطہ گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق نئے نرخوں کا اطلاق یکم جولائی 2026 سے ہوگا۔ پانی اور سیوریج کے نرخوں میں اضافہ اوسط کنزیومر پرائس انڈیکس (CPI) کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔

کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے بورڈ نے مالی سال 2026-27 کے لیے ریٹیل اور بلک صارفین کے پانی اور سیوریج چارجز میں 7.05 فیصد اضافے کی منظوری دی تھی، جسے اب سندھ حکومت نے باضابطہ طور پر گزٹ کا حصہ بنا دیا ہے۔

نظرثانی شدہ ٹیرف کے تحت رہائشی پلاٹس کے لیے پانی اور سیوریج کے ماہانہ چارجز پلاٹ کے رقبے کے حساب سے مقرر کیے گئے ہیں، جبکہ مختلف اقسام کے کاروباری مراکز اور دکانوں کے لیے فکسڈ ماہانہ پانی و سیوریج چارجز بھی مقرر کیے گئے ہیں۔

واٹر کارپوریشن کے مطابق ٹیرف میں اضافے کا مقصد ادارے کے ریونیو بیس کو مضبوط بنانا اور شہر میں پانی کی فراہمی، سیوریج نظام کی دیکھ بھال، مرمت و بحالی سمیت دیگر شہری خدمات کے لیے مالی وسائل کو بہتر بنانا ہے۔

واضح رہے کہ واٹر بورڈ ایکٹ کے تحت واٹر کارپوریشن کو ہر سال نرخوں میں 7 فیصد تک اضافہ کرنے کی اجازت حاصل ہے، جس کے تحت تقریباً ہر سال ٹیرف میں اضافہ کیا جاتا ہے۔

Previous Post

وفاقی حکومت نے 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدی

Next Post

پاکستانی نژاد کارڈ کے حاملین کیلئے خوشخبری، پاکستانی کوٹے پر حج کرسکیں گے

مزیدخبریں

اہم خبریں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

09/17/2026
اہم خبریں

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

09/17/2026
اہم خبریں

کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی انخلا کیا گیا، تاہم پی آئی اے ترجمان نے طیارے میں آگ لگنے کی تردید کردی۔

09/17/2026
اہم خبریں

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

09/17/2026
اہم خبریں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کے اخراجات ادا کر دیے۔

09/17/2026
اہم خبریں

بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

09/17/2026
Next Post

پاکستانی نژاد کارڈ کے حاملین کیلئے خوشخبری، پاکستانی کوٹے پر حج کرسکیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

09/17/2026

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

09/17/2026

کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی انخلا کیا گیا، تاہم پی آئی اے ترجمان نے طیارے میں آگ لگنے کی تردید کردی۔

09/17/2026

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

09/17/2026

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کے اخراجات ادا کر دیے۔

09/17/2026

بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

09/17/2026

اگست 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
« اپریل   ستمبر »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist