پیر, اگست 17, 2026, 5:01 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کراچی میں 22کروڑ روپےکی واردات کرنیوالے 2 ملزمان لاہور سےگرفتار

in اہم خبریں, پاکستان, کرائم
0 0

کراچی میں 22 کروڑ روپے کی واردات، 2 ملزمان گرفتار

کراچی: کراچی کے علاقے صدر میں 22 کروڑ روپے کی چوری کی واردات میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق ملزمان مہتاب اور اس کے رشتہ دار عبدالرحمان کو جھنگ سے گرفتار کیا گیا۔ گرفتار ملزم مہتاب کے خلاف چوری اور نقب زنی کے 18 مقدمات درج ہیں۔

ترجمان کے مطابق ملزم مہتاب رواں سال اپریل میں کراچی کے علاقے صدر میں ہونے والی 22 کروڑ روپے کی چوری میں ملوث تھا۔ دونوں ملزمان جھنگ، فیصل آباد اور رحیم یار خان میں بھی چوری کی مختلف وارداتوں میں ملوث رہے ہیں۔

کارروائی کے دوران ملزم عبدالرحمان سے 9 ایم ایم پستول اور گولیاں بھی برآمد کی گئیں، جبکہ ملزمان کے قبضے سے اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں درج چوری کے مقدمے کا مسروقہ سامان بھی برآمد کرلیا گیا۔

Previous Post

امریکی صدر ٹرمپ کا مکہ دفاعی معاہدے کا خیر مقدم، پاکستان ، سعودی عرب اور ترکیہ کی قیادت کی تعریف

Next Post

ملک میں آج فی تولہ سونا 2000 روپے مہنگا ہوگیا

مزیدخبریں

اہم خبریں

آزادکشمیر کی صورتحال کو درست کرنے کیلئے ن لیگ کو مینڈیٹ ملا، اسمبلی مکمل اختیارات کے ساتھ کام کریگی: رانا ثنا

08/17/2026
اہم خبریں

ملک میں آج فی تولہ سونا 2000 روپے مہنگا ہوگیا

08/17/2026
اہم خبریں

امریکی صدر ٹرمپ کا مکہ دفاعی معاہدے کا خیر مقدم، پاکستان ، سعودی عرب اور ترکیہ کی قیادت کی تعریف

08/17/2026
اہم خبریں

’شاید یہ میرا آخری سال ہو‘ رونالڈو نے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا

08/17/2026
اہم خبریں

جولائی میں تنخواہ دار طبقے سے گزشتہ 2 برسوں کے مقابلے میں زیادہ ٹیکس جمع

08/17/2026
اہم خبریں

بیلجیئم: جنگلات میں لگی آگ جرمنی کی سرحد کی جانب بڑھنے لگی

08/17/2026
Next Post

ملک میں آج فی تولہ سونا 2000 روپے مہنگا ہوگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

آزادکشمیر کی صورتحال کو درست کرنے کیلئے ن لیگ کو مینڈیٹ ملا، اسمبلی مکمل اختیارات کے ساتھ کام کریگی: رانا ثنا

08/17/2026

ملک میں آج فی تولہ سونا 2000 روپے مہنگا ہوگیا

08/17/2026

کراچی میں 22کروڑ روپےکی واردات کرنیوالے 2 ملزمان لاہور سےگرفتار

08/17/2026

امریکی صدر ٹرمپ کا مکہ دفاعی معاہدے کا خیر مقدم، پاکستان ، سعودی عرب اور ترکیہ کی قیادت کی تعریف

08/17/2026

’شاید یہ میرا آخری سال ہو‘ رونالڈو نے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا

08/17/2026

جولائی میں تنخواہ دار طبقے سے گزشتہ 2 برسوں کے مقابلے میں زیادہ ٹیکس جمع

08/17/2026

اگست 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
« اپریل    
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist