ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ کے بعد کمی

10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 29 ہزار 510 روپےہو گئی

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ کے بعد کمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کے بعد حالیہ دنوں میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔ 11 ستمبر کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا، جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 64 ہزار روپے تک پہنچ گئی تھی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی آئی ہے اور یہ اب 2 لاکھ 67 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے۔

اسی طرح، 10 گرام سونے کی قیمت میں 257 روپے کی کمی کے بعد اب 2 لاکھ 29 ہزار 510 روپے ہے۔ دوسری طرف، 10 گرام سونا 1972 روپے اضافے کے ساتھ 2 لاکھ 26 ہزار 333 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

web

Recent Posts

کوہاٹ میں پولیس لائنز کے قریب نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔

کوہاٹ میں پولیس لائنز کے قریب نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد…

13 گھنٹے ago

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 27 ستمبر کو ہونے والے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر 37 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 27 ستمبر کو ہونے والے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر 37 صفحات…

13 گھنٹے ago

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ…

2 دن ago

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار…

2 دن ago