منگل, ستمبر 2, 2025, 8:28 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home کالم

آئی پی پیزکوادائیگی روک دی جائے توعوام کوبجلی50فیصد سے بھی زائد سستی ملے گی

حکومت کو صرف اتنی بجلی کی ادائیگی کرنی چاہیے جتنی وہ خریدتی ہے اور ایک روپیہ بھی اضافی نہیں دینا چاہیے

in کالم
0 0
آئی پی پیزکوادائیگی روک دی جائے توعوام کوبجلی50فیصد سے بھی زائد سستی ملے گی

آئی پی پیزکوادائیگی روک دی جائے توعوام کوبجلی50فیصد سے بھی زائد سستی ملے گی

آئی پی پیزکوادائیگی روک دی جائے توعوام کوبجلی50فیصد سے بھی زائد سستی ملے گی

محسن شہزاد مغل
محسن شہزاد مغل

آئی پی پیزکوکی جانی والی ادائیگیوں پرپچھلے کچھ دن سے تبصرے چل رہے تھے اورآئی پی پیز کےبند پلانٹس کو کو2100 ارب روپے کی کپیسٹی پیمنٹس کی جا رہی ہیں یہ پلانٹس 30فیصد بجلی پیدا کر رہے ہیں اور 70فیصد ادائیگیاں بغیر بجلی پیدا کی جا رہی ہیں۔ سابق وفاقی وزیر تجارت صنعت، پیداوار اور سرمایہ کاری ڈاکٹر گوہر اعجاز نے بتایاکہ سپریم کورٹ میں 40 آئی پی پیز (انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز) کے خلاف پٹیشن دائر کی گئی ہےحکومت کو صرف اتنی بجلی کی ادائیگی کرنی چاہیے جتنی وہ خریدتی ہے اور ایک روپیہ بھی اضافی نہیں دینا چاہیےریاست آئی پی پیز سے 30 فیصد بجلی لے رہی ہے لیکن 70 فیصد کی ادائیگیاں بغیر بجلی پیدا کئے ہو رہی ہیں۔
ڈاکٹر گوہر اعجاز نے وضاحت کی کہ چین نے جب آئی پی پیز کے پاور پلانٹس لگائے تو یہ شرط نہیں رکھی تھی کہ انہیں صرف 10 فیصد کپیسٹی پر چلایا جائے اگر اضافی ادائیگیاں روکی جائیں تو ملک بھر میں بجلی کے بل 50 فیصد کم ہو سکتے ہیں موجودہ سال پاکستانی قوم کو 1400 ارب سے 2000 ارب روپے کی اضافی ادائیگیاں کرنی ہوں گی اور اگر ان اضافی ادائیگیوں کا خاتمہ ہو جائے تو عوام کو بڑی رعایت مل سکتی ہےپاکستانی حکومتوں نے آئی پی پیز کو دگنی قیمت پر پاور پلانٹس فراہم کئے اور ان تمام پلانٹس کا فارنزک آڈٹ کروانے کافیصلہ کرلیاگیاہے دستاویزی ثبوت ہیں کہ پاکستان میں تین آئی پی پیز ایسی ہیں جنہوں نے پورا سال ایک بھی یونٹ بجلی نہیں بنائی پھر بھی انہیں دو دو ہزار کروڑ روپے کی ادائیگیاں کی جا رہی ہیں بجلی کے موجودہ نرخوں پر کوئی کاروبار چل نہیں سکتا اور بند پلانٹس کو 2100 ارب روپے کی کپیسٹی پیمنٹس دی جا رہی ہیں حالانکہ یہ پلانٹس صرف 30 فیصد بجلی پیدا کر رہے ہیں اور 70 فیصد ادائیگیاں بغیر بجلی پیدا کیے جا رہی ہیں۔بلآخر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ نے آئی پی پیزکافارنزک آڈٹ کروانے کافیصلہ کرلیاہے۔
دوسری طرف تجارتی خسارہ بھی بے قابوہوتاجارہاہے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ اجلاس ہواجس میں چیئرمین نیپراوسیم مختارنے کمیٹی کوبریفنگ دیتے ہوئے کہاکہ حکومت کیلئے بجلی کمپنیوں اور صارفین کے درمیان توازن برقرار رکھنا بہت مشکل ہوچکاہے اس وقت نئے بجلی جنریشن پلانٹس نہیں آ رہے لیکن اکتوبر اور نومبر تک کمرشل مارکیٹ کھل جائے گی جس کے بعد صارفین اپنی پسند کی کمپنی سے بجلی حاصل کر سکیں گےچیئرمین نیپراوسیم مختار نے وضاحت کی کہ 2007 کے بعد بجلی کی کمی شروع ہوگئی تھی جس پرقابونہیں پایاجاسکاتھااور2013-14میں چینی مدد سے پاور پلانٹس لگائے گئے ان کا خیال تھا کہ جی ڈی پی 6 فیصد رہے گی جس کے مطابق بجلی کی سپلائی بڑھائی گئی لیکن وہ اپنی پیش گوئی میں غلط ثابت ہوئے اور اوور کیپیسٹی کا شکار ہو گئےبجلی کی قلت کی وجہ سے کمپنیوں کو مراعات دی گئیں جن میں ڈالرز میں ادائیگیاں شامل تھیں کیونکہ روپے کی قدر میں استحکام نہیں تھا اگر حکومت سرمایہ کاروں کو اعتماد دے اور معاشی حالات مستحکم رکھے تو بجلی کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ کم ہوسکتاہے سینیٹر عبدالقادر نے نشاندہی کی کہ آئی پی پیز نے اوور پرائسنگ کرکے بہت پیسہ کمایا ہے اور 10 سال میں اپنا پیسہ وصول کر لیا ہے اس لئے فارنزک آڈٹ کروانا ضروری ہے اور اس کی کڑی نگرانی کی جائے چیئرمین کمیٹی رانا محمود الحسن نے کہا کہ عوام ہمیں مورد الزام ٹھہرا رہے ہیں اس لئے آئی پی پیز کا فرانزک آڈٹ کروایا جائے گا سینیٹر سیف اللہ نیازی نے تجویز دی کہ اس معاملے پر علیحدہ اجلاس بلایا جائے گاجبکہ جولائی 2024میں پاکستانی برآمدات اور درآمدات میں دوہرے ہندسے کا اضافہ ہوگیاہےبرآمدات 11.83فیصدتک بڑھ گئیں ماہ بہ ماہ کمی 9.77فیصد رہی درآمدات میں پچھلے مہینے کے مقابلے میں 14.27فیصد کی کمی آئی جبکہ ایک سال پہلے کے اسی مہینے کے مقابلے میں 15.3فیصد اضافہ ہوچکاجولائی 2024کے تجارتی بلیٹن کے مطابق، اشیاء کی برآمدات جون 2024میں 2.558ارب ڈالر سے کم ہو کر 2.308ارب ڈالر رہ گئیں لیکن یہ جولائی 2023کے 2.064ارب ڈالر سے زیادہ ہیں اسی دوران اشیاء کی درآمدات جولائی 2024میں 4.256ارب ڈالر رہی جو جون 2024کے 4.964ارب ڈالر سے کم ہےمگر جولائی 2023کے 3.69ارب ڈالر سے زیادہ ہے تجارتی خسارہ جولائی 2023کے 1.627ارب ڈالر کے مقابلے میں 19.7فیصد بڑھ کر 1.948ارب ڈالر ہو گیاپی بی ایس نے جولائی جون 2023-24کے دوران خدمات کی تجارت کے اعداد و شمار بھی جاری کئے ہیں اس مدت کے دوران مقامی کمپنیوں نے اپنی برآمدات سے زیادہ خدمات درآمد کیں جس کے نتیجے میں خدمات کے تجارتی خسارے میں 121.76فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا مالی سال 24میں خدمات کا خسارہ 2.313ارب ڈالر رہا جو کہ مالی سال 23کے 1.04ارب ڈالر سے زیادہ ہے مالی سال 24میں خدمات کی برآمدات 7.6ارب ڈالر رہیں جبکہ درآمدات 8.64ارب ڈالر ہوئیں جو خدمات کی برآمدات میں 2.77فیصد اور درآمدات میں 17.14فیصد اضافے کی نشاندہی کرتی ہیںجون 2024میں خدمات کی برآمدات کی مالیت 640ملین ڈالر تھی جبکہ درآمدات 12.06 ارب ڈالر تھیںجس کے نتیجے میں 415ملین ڈالر کا خسارہ ہوا مئی 2024 میں برآمدات 695.7ملین ڈالر درآمدات 860ملین ڈالر اور خسارہ 164.3ملین ڈالر ریکارڈ

Previous Post

بھارت: 5 سالہ بچے کی فائرنگ سے 10 سالہ طالب علم زخمی

Next Post

پی ٹی آئی کو ریلیف دینے کے لیے آئینی آرٹیکلز کی معطلی ضروری، ججوں کا اختلافی نوٹ

مزیدخبریں

اعوام اورمیں

پاکستان کا ابھرتا ہوا شعبہ "کال سینٹر”

07/30/2025
کالم

پاکستان میں سیلاب، ریاستی غفلت اور اجتماعی بےحسی

07/24/2025
کالم

کیا پاکستان جاپان بن سکتا ہے؟

07/16/2025
کالم

خاموش دنیاؤں کے مسافر

07/05/2025
کالم

اسرائیل-ایران کشیدگی کا پاکستان پر اثر

06/20/2025
کالم

مہنگائی کا مخمصہ: پاکستان کی معیشت کا آئینہ

06/04/2025
Next Post
پی ٹی آئی کو ریلیف دینے کے لیے آئینی آرٹیکلز کی معطلی ضروری، ججوں کا اختلافی نوٹ

پی ٹی آئی کو ریلیف دینے کے لیے آئینی آرٹیکلز کی معطلی ضروری، ججوں کا اختلافی نوٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

پاکستان کا ابھرتا ہوا شعبہ "کال سینٹر”

07/30/2025

طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی خبریں بے بنیاد، افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی پاکستان کے لیے مستقل خطرہ، دفتر خارجہ

07/24/2025

پاکستان میں پہلی مسابقتی انرجی مارکیٹ پالیسی 2 ماہ میں نافذ ہوگی، اویس لغاری

07/24/2025

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبارکا ملاجلا دن رہا

07/23/2025

دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ، تین ایشیائی ممالک سرفہرست

07/23/2025

اسلام آباد: ہاؤسنگ سوسائٹی کے زیر زمین نالے میں آپریشن مکمل، گاڑی سمیت بہہ جانیوالے باپ بیٹی کا سراغ نا مل سکا

07/23/2025

اگست 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
« جولائی   ستمبر »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd