ہفتہ, اگست 9, 2025, 12:13 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home کالم

اسرائیل-ایران کشیدگی کا پاکستان پر اثر

اسرائیل-ایران جنگ سے پیدا ہونے والے توانائی کے عدم استحکام نے نا صرف عالمی مارکیٹس کو ہلا دیا ہے، بلکہ پاکستان کے عام شہری کی جیب پر بھی شدید اثرات مرتب کرنے کا انتباہ دیا ہے

in کالم
0 0
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کالم: اسرائیل-ایران کشیدگی کا پاکستان پر اثر

بقلم: کاشف شہزاد

13 جون 2025 میں اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی نے عالمی توانائی منڈی میں اضطراب مچا دیا ہے۔ اسرائیل کے ایران پر حملے کے بعد، عالمی سطح پر خام تیل تقریباً 10 فیصد اضافے کے بعد برقرار ہے، برینٹ خام کی قیمت آج تقریباً 75 فی بیرل اور WTI72.4 کے قریب ہے۔ سوال یہ ہے کہ تیل کی قیمتیں کیوں بڑھ رہی ہیں؟ اصل خلیج فارس میں واقع اسٹریٹ آف ہورمُز کے ذریعے دنیا کا تقریباً 15 فیصد خام تیل گزرتا ہے، ایران کا اس راستے کو بلاک کرنے کا ارادہ عالمی خوف کی زد میں ہے۔ جب یہ راستہ خطرے میں ہو، سرمایہ کار فوراً تیل خریدنے لگتے ہیں، تاکہ مستقبل میں کمی کی صورت خراب نہ ہو۔ اسرائیل نے اگرچہ ابھی توانائی کے بنیادی ڈھانچوں کو نشانہ نہیں بنایا، مگر خوف نے مارکیٹ میں عدم استحکام بڑھا دیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ تیل کی موجودہ قیمت 120 ڈالر فی بیرل تک جانے کا اندیشہ موجود ہے، اگر یہ کشیدگی مسلسل جاری رہی اور اگر جنگ کشیدہ ہوئی، تو تیل کی عالمی پیداوار ٹریلین سے بھی زیادہ متاثر ہوسکتی ہے، اور آئی ایم ایف کے مطابق، تیل کی قیمتوں میں ہر $10 اضافے سے عالمی مہنگائی میں 0.55 فیصد کے قریب اضافہ ہوتا ہے۔ اسٹاک مارکیٹیں نقصان میں جانا شروع ہو جاتی ہیں، کرنسیوں کی قدر مسلسل کم اور عالمی سرمایہ کار بھاگنا شروع ہو جاتے ہیں، یہ سب ممکنہ نظارے ہیں آئندہ کے حالات کے پیشِ نظر ہیں۔ اگر وطنِ عزیز کی بات کریں تو پاکستان پر بھی اسکا برا اثر پڑے گا۔ پاکستان، جو پہلے ہی مہنگائی کی دلدل میں پھنسا ہوا ہے میں تیل کی قیمت بڑھنے سے پٹرول، ڈیزل، ایل پی جی اور بجلی کی پیداوار مزید مہنگی ہو جائے گی جس کے نتیجے میں روزمرہ معاملاتِ زندگی میں مزید بگاڑ نظر آئے گا- ابھی گزشتہ سال ہی پاکستان میں مہنگائی 40 فیصد کے لگ بھگ رہی۔ اگر عالمی تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا، تو توانائی کے شعبوں سے لیکر ٹرانسپورٹ تک اور اسکے ساتھ ساتھ اور پیداوار کے اخراجات میں بھی اضافہ ہوگا، جو آخر کار صرف اور صرف صارفین یعنی عام عوام کو متاثر کریں گے۔ اس کے علاوہ پاکستان کو تیل کی درآمد پر اور زیادہ ادائیگیاں کرنا پڑیں گی، جو زرِمبادلہ کے ذخائر کم کرے گا اور روپے کی قدر پر اثر ڈالے گا۔ اس کے ساتھ ساتھ مہنگا ایندھن ٹرانسپورٹیشن لاگت بڑھائے گا، جس کا اثر اشیاء کی قیمتوں پر پڑے گا، اور یہ تجارتی خسارے کو آسمان تک لے جائے گا۔ حکومت کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے بچاؤ کے لیے فوری مدد فراہم کرنی ہوگی۔ متبادل توانائی یعنی بجلی اور ایندھن کے لیے گھریلو توانائی اور مقامی گیس کی سرپرست بہت ضروری ہے۔ اسرائیل-ایران جنگ سے پیدا ہونے والے توانائی کے عدم استحکام نے نا صرف عالمی مارکیٹس کو ہلا دیا ہے، بلکہ پاکستان کے عام شہری کی جیب پر بھی شدید اثرات مرتب کرنے کا انتباہ دیا ہے۔ اگرچہ یہ بحران وقتی ہوسکتا ہے، مگر اس کے اثرات مہنگائی، معاشی عدم استحکام، اور عوامی غربت پر سنگین اور دیر پا نظر آ رہے ہیں۔ حکومتِ پاکستان کو توانائی پالیسی اور بین الاقوامی تعاون کی راہیں ہموار کرنی ہوں گی، تاکہ پاکستان اس توانائی کے طوفان سے بچ نکلے۔

Previous Post

فیلڈ مارشل کی امریکہ آمد پاکستان کی فتح کی دعوت تھی۔ مشعال ملک

Next Post

پنجاب میں آج شام سے پری مون سون بارشوں کا آغاز متوقع، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

مزیدخبریں

اعوام اورمیں

پاکستان کا ابھرتا ہوا شعبہ "کال سینٹر”

07/30/2025
کالم

پاکستان میں سیلاب، ریاستی غفلت اور اجتماعی بےحسی

07/24/2025
کالم

کیا پاکستان جاپان بن سکتا ہے؟

07/16/2025
کالم

خاموش دنیاؤں کے مسافر

07/05/2025
کالم

مہنگائی کا مخمصہ: پاکستان کی معیشت کا آئینہ

06/04/2025
کالم

آرمی چیف جنرل عاصم مُنیر کی قیادت اور پاک فوج کی کامیابی

05/11/2025
Next Post

پنجاب میں آج شام سے پری مون سون بارشوں کا آغاز متوقع، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

پاکستان کا ابھرتا ہوا شعبہ "کال سینٹر”

07/30/2025

طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی خبریں بے بنیاد، افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی پاکستان کے لیے مستقل خطرہ، دفتر خارجہ

07/24/2025

پاکستان میں پہلی مسابقتی انرجی مارکیٹ پالیسی 2 ماہ میں نافذ ہوگی، اویس لغاری

07/24/2025

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبارکا ملاجلا دن رہا

07/23/2025

دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ، تین ایشیائی ممالک سرفہرست

07/23/2025

اسلام آباد: ہاؤسنگ سوسائٹی کے زیر زمین نالے میں آپریشن مکمل، گاڑی سمیت بہہ جانیوالے باپ بیٹی کا سراغ نا مل سکا

07/23/2025

جون 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
« مئی   جولائی »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd